... loading ...
دنیا بھر کی حکومتوں کے خفیہ، بلکہ گھٹیا، راز افشا کرنے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے کہا ہے کہ امریکا نے شام کی موجودہ حکومت کو گرانے کام منصوبہ 2006ء میں تیار کیا تھا، یعنی موجودہ بحران کے آغاز سے کئی سال پہلے۔
جولین اس وقت لندن میں ایکویڈور کے سفارت خانے میں پناہ لیے ہوئے ہیں، جو ہمہ وقت پولیس کی کڑی نگرانی میں ہے تاکہ اسانج قدم باہر رکھیں اور انہیں گرفتار کرلیا جائے۔ یوں برطانیہ میں عوام کے ٹیکس سے اب تک 12 ملین ڈالرز صرف اس کام پر خرچ ہو چکے ہیں۔ بہرحال، اپنی آزادی کو درپیش خطرات کے باوجود اسانج اپنے عظیم کام سے باز نہیں آئے اور اب یہ تازہ ترین انکشاف کیا ہے۔ انہوں نے گزشتہ ماہ چھپنے والی اپنی کتاب “دی وکی لیکس فائلز” کے حوالے سے رشیا ٹوڈے (آر ٹی) کو ایک انٹرویو میں یہ بات بتائی۔
امریکا اور مشرق وسطیٰ میں اس کے اتحادی ممالک، بشمول ترکی و اسرائیل، کو بھی شام میں جاری عدم استحکام اور اس کے نتیجے میں خانہ جنگی کو ہوا دینے کا الزام لگایا جاتا رہا ہے۔ لیکن وکی لیکس کے مطابق خطے کو جان بوجھ کر عدم استحکام سے دوچار کرنے کی کوششیں مزید پانچ سال پیچھے تک جاتی ہیں۔ اپنی کتاب میں شام کے باب میں جولین نے دمشق میں امریکی سفیر ولیم روئیبک کے حوالے سے شام میں بشار حکومت کا تختہ الٹنے کے ایک منصوبے کا ذکر بھی کیا ہے۔ جس کے تحت مختلف عوامل کو استعمال کرتے ہوئے شامی حکومت کے اندر ایسی شکوک پیدا کیے جاتے جس کے خلاف وہ حد سے زيادہ ردعمل دکھاتی اور خوف کا شکار ہو جاتی کہ کہیں بغاوت تو نہیں ہونے والی۔ انہوں نے خطے میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو بڑھانے اور ایران کو حقیقت سے کہیں بڑا خطرہ بنا کر پیش کرنے کے منصوبے کے بارے میں بھی بتایا۔
آر ٹی کا یہ خصوصی پروگرام یہاں دیکھا جا سکتا ہے:
اننگز کے آغاز سے 34ویں اوور کے اختتام تک دونوں اینڈز سے 2 گیندیں استعمال کرسکیں گے ٹیموں کو ہر انٹر نیشنل میچ شروع ہونے سے پہلے 5 متبادل کھلاڑی نامزد کرنے ہوں گے، نیا قانون انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے مینز کرکٹ کے تینوں فارمیٹس (ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کے قوانین م...
پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کیے گئے ،جرأت رپورٹ گٹر باغیچہ پارک کی بحالی کے لئے 14 کروڑ 70 لاکھ، قبرستانوں کی تعمیر کیلیے40کروڑ سندھ بجٹ میں کراچی کے پارکس، لائبریریز اور کراچی زو کے لئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کئے گئے ہیں، جبکہ نالوں سے بے گھر ہونے وا...
پی ٹی آئی بانی چیئرمین کو اپنی بے گناہی ثابت کرنے کے لیے مکمل اور منصفانہ مواقع دیٔے گئے ان کی ضد اور مسلسل انکار نے تفتیشی ٹیم سے ملاقات سے گریز کیا، عدالت نے اظہار تعجب کیا انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے بانی پاکستان تحریک انصاف کے پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ سے متعل...
ایرانی حملوں میں 14اسرائیلی ہلاک ،200زخمی ، امدادی کارروائیاں جاری ہیں،ایران نے اسرائیل کے 6اسٹرٹیجک مقامات کو نشانہ بنایا، 61عمارتیں متاثر ہوئیں، جن میں 6 مکمل طور پر تباہ ہو گئیں مغربی تہران میں جوہری تنصیبات کے ارد گرد کی آبادیوں کے شہری اپنے گھربار چھوڑ دیں، اسرا...
وفاقی فیصلے مخصوص مفادات کی بنیاد پر کیے گئے ، اقدام کے پیچھے زمینوں پر قبضہ کرنے والے مافیا یعنی ’چائنا کٹنگ مافیا‘کا ہاتھ ہے ، وفاقی حکومت سندھ کو سوتیلا نہ سمجھے ، اگر یہ رویہ جاری رکھا تو ہمیں اپنے حقوق لینا آتے ہیں وفاقی حکومت سندھ کے ساتھ نوآبادیاتی سلوک کی مرت...
اسرائیل نے ٹرمپ انتظامیہ سے جنگ میں شامل ہونے کی اپیل کی ہے فی الحال ٹرمپ انتظامیہ اس پر غورنہیں کررہی،امریکی اہل کار کی تصدیق اسرائیل نے ایران کے خلاف جنگ میں امریکا سے مدد مانگ لی، لیکن ٹرمپ انتظامیہ نے اب تک خود کو اسرائیلی کارروائی سے دور رکھا ہے۔ امریکی ویب سائٹ کی رپورٹ...
اڈیالہ جیل سے کال آتے ہی پورے ملک میں احتجاج ہوگا، پرامن رہیں گے فارم 47کی حکومت کے تمام اعدادوشمار جھوٹے ہیں،عالیہ حمزہ کی پریس کانفرنس تحریک انصاف پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ حکومت کی کارکردگی کو عوام کے سامنے بے نقاب کرنے کیلئے بھرپور مہم چلائی جائے گی ،ج...
امن سے مراد انسانی حقوق کا تحفظ ہے،کراچی پاکستان کا معاشی حب ہے تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، سربراہ جے یو آئی جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے ، ریاست تاجروں ...
وزیرخزانہ کی سربراہی میں کمیٹی ہفتہ وار اپنی سفارشات وزیراعظم کو پیش کرے گی کمیٹی معیشت پر تیل کی قیمتوں میں ردوبدل کے اثرات پر نظر رکھے گی، نوٹیفکیشن اسرائیل اور ایران کے ایک دوسرے پر فضائی حملوں سے بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قی...
اسرائیلی ایئرفورس کو مکمل آزادی، تہران میں تازہ حملہ، 2 ایرانی جنرلز، 3 جوہری سائنسدانوں ،20 بچوںسمیت 65 شہید،فردو، اصفہان میں جوہری تنصیبات کو معمولی نقصان ہوا، ایران دھماکوں کی آوازیں تل ابیب، یروشلم اور گش دان میں سنی گئیں( اسرائیلی میڈیا)اگر ایران نے میزائل حملے جاری رکھے ...
بھارت کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا،نئی دہلی میں ڈس انفو لیب قائم ، اجلاس میں پاکستان کو رپورٹنگ پر رکھنے کا فیصلہ،چین، ترکی اور چاپان کی جانب سے پاکستان کی مکمل حمایت آپریشن بنیان مرصوص کے بعد بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کیلئے بھرپور کوششیں، پاکستان کی سفارتی پوز...
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر سے زائد اضافہ متوقع یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان پٹرول اور ڈیزل کتنے مہنگے ہوں گے؟، 16 جون سے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں، یکم جولائی سے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضاف...