وجود

... loading ...

وجود

سرحدی حدود کی خلاف ورزی، روس اور ترکی میں ٹھن گئی

منگل 06 اکتوبر 2015 سرحدی حدود کی خلاف ورزی، روس اور ترکی میں ٹھن گئی

Sukhoi-SU-30

شام میں روسی فضائیہ کی بڑھتی ہوئی کارروائیاں مغربی ممالک کو سخت تشویش میں مبتلا کررہی ہیں۔ اس کی وجہ بظاہر جو کچھ بھی ہو لیکن بین الاقوامی سرحدوں کی خلاف ورزی، وہ بھی نیٹو رکن ملک کی سرحدوں کی، روس کے لیے مسائل کھڑے کرسکتی ہے۔

دو دنوں میں دو مرتبہ روسی طیاروں کے ترکی میں داخل ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر انقرہ میں روسی سفیر کو طلب کرلیا گیا ہے۔ روس کا کہنا ہے کہ سرحد کی خلاف حادثاتی طور پر ہوگئی تھی، جس کی وجہ خراب موسم تھا۔ ہفتے کے روز روس کا ایک سخوئی سو-30 طیارہ شام سے ملحق ترک صوبے حطائے میں گھس گیا تھا جبکہ اتوار کو روسی فضائیہ کا ایک اور طیارہ ترک سرحد عبور کرگیا۔

ترک وزیراعظم احمد داؤداوغلو نے کہا ہے کہ افواج کو سخت ہدایات دی گئی ہیں کہ اگر سرحد پر پرندہ بھی خلاف ورزی کرے، تو اسے روکا جائے۔ البتہ انہوں نے ترک-روس تنازع کے کسی بھی امکان کو رد کردیا اور کہا کہ رابطے کے تمام ذرائع کھلے ہیں۔

دوسری جانب امریکا اور نیٹو نے ان واقعات پر بہت سخت ردعمل دکھایا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ روس کو نیٹو رکن ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے سنگین نتائج بھگتنے پڑیں گے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بالکل وہی صورتحال ہے، جس کی جانب ہم پہلے سے اشارہ کررہے تھے اور اب ہمیں سخت تشویش ہےکہ اگر ترکی نے اپنے دفاع کاجائز حق استعمال کیا تو روس کا کوئی طیارہ تباہ بھی ہو سکتا ہے۔ جان کیری نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ روس کو اچھی طرح یہ بات سمجھ میں آ جائے اور کوئی ایسا واقعہ نہ پیش آ جائے جو نیا تنازع کھڑا کرے۔

28 رکنی نیٹو نے بھی ایک سخت بیان جاری کرتے ہوئے روس کو خبردار کیا ہے کہ وہ شام کے معاملے سے دستبردار ہوجائے اور سرحدی حدود کی خلاف ورزی سے باز رہے۔

روس کے رویے کو “غیر ذمہ دارانہ” اور “سنگین خطرات” کا حامل قرار دیتے ہوئے نیٹو نے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تمام اقدامات اٹھائے جائیں جن سے یقینی بنایا جا سکے کہ ایسی خلاف ورزی مستقبل میں دوبارہ نہیں ہوگی۔

یاد رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں ترکی نے شام کا ایک مگ طیارہ مار گرایا تھا جبکہ گزشتہ مئی میں بھی شامی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر تباہ کیا گیا تھا۔


متعلقہ خبریں


ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی وجود - بدھ 23 نومبر 2022

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت زلزلے سے 22 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق استنبول کے مشرق میں تقریبا 210 کلومیٹر (130میل) دور ترکیہ کے مغربی علاقے میں6 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس کے نتیجے میں 22 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔ یورپی زل...

ترکیہ کے مغربی علاقے میں 6 شدت کا زلزلہ، 22 افراد زخمی

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو وجود - منگل 03 مئی 2022

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ثابت ہو سکتی ہے۔ روس اور یوکرین کے مابین گزشتہ تین ماہ سے جاری اس جنگ کے تناظر میں نیٹو کے چیف ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا کہ فن لینڈ اور سوئیڈن فوری طور پر اس عسکری اتحاد کے رکن بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ ان...

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو

جمال خاشقجی قتل کیس، سماعت ترکی سے سعودی عرب منتقل کرنے کا فیصلہ وجود - جمعه 08 اپریل 2022

ترکی کی عدالت نے جمال خاشقجی کے قتل کے مقدمے کی سماعت روک کر مقدمے کو سعودی عرب منتقل کرنے کے حق میں فیصلہ سنادیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پراسیکیوٹر نے 26 سعودی مشتبہ افراد کے مقدمے کی سماعت روکنے کی درخواست کی تھی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مقدمے کی سماعت سعودی عر...

جمال خاشقجی قتل کیس، سماعت ترکی سے سعودی عرب منتقل کرنے کا فیصلہ

یوکرینی صدر نے روس کے مطالبات پر گھٹنے ٹیک دیے وجود - بدھ 09 مارچ 2022

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے روس کے دونوں اہم مطالبات پر گھٹنے ٹیکتے ہوئے روسی صدر سے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں زیلینسکی نے کہا کہ وہ یوکرین کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کا مزید م...

یوکرینی صدر نے روس کے مطالبات پر گھٹنے ٹیک دیے

روس کا یوکرین پر حملہ، جوابی کارروائی میں پانچ روسی طیارے،ایک ہیلی کاپٹر تباہ وجود - جمعرات 24 فروری 2022

روس نے یوکرین پرحملہ کردیا جس کی جوابی کارروائی میں 5 روسی طیارے اورایک ہیلی کاپٹرتباہ کردیا گیا۔جبکہ یوکرائن کے صدرنے ملک بھر میں مارشل لا نافذ کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق انہوں نے ٹیلی ویژن پر ایک حیران کن بیان میں کہا کہ میں نے فوجی آپریشن کا فیصلہ کر...

روس کا یوکرین پر حملہ، جوابی کارروائی میں پانچ روسی طیارے،ایک ہیلی کاپٹر تباہ

پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد وجود - هفته 15 جنوری 2022

کسٹمز حکام نے خیبرپختونخوا کے دارالحکومت کارروائی کرتے ہوئے امریکی اور ایساف فورسز کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں کسٹمز حکام نے غیرملکی اسلحہ کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے نیٹو کے زیر استعمال اسلحہ قبضے میں...

پشاور سے نیٹو اور امریکی فورسز کے زیر استعمال اسلحہ برآمد

افغان ایئرپورٹ کا انتظام: ترک، قطری حکام کا بات چیت کیلئے دورہ کابل کا اعلان وجود - منگل 21 دسمبر 2021

ترکی اور قطر کے حکام کا افغانستان کے ایئر پورٹ کے انتظام سے متعلق بات چیت کیلئے کابل کا دورہ کرنے کا ارادہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ترک وزیر خارجہ چاوش اولو کا کہنا تھا کہ ترکی اور قطر کے عہدیداران رات دوحا میں ملاقات کریں گے، جس کے بعد دونوں ملکوں کے حکام باضابطہ معاہ...

افغان ایئرپورٹ کا انتظام: ترک، قطری حکام کا بات چیت کیلئے دورہ کابل کا اعلان

ترکی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا وجود - جمعرات 18 نومبر 2021

ترکی میں 5.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے عمارتیں لرز گئیں اور خوف زدہ شہری گھروں سے نکل کر کھلے مقام پر جمع ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے شہر استنبول کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ اس کا مرکز استنب...

ترکی زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا،کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا

آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ مسلح جھڑپیں، آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرلی وجود - بدھ 17 نومبر 2021

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک مرتبہ پھر مسلح جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے پندرہ فوجی مارے گئے ہیں جبکہ آذربائیجان نے بارہ فوجیوں کو پکڑ لیا ہے۔جرمن ٹی وی رپورٹ کے مطابق آرمینیا کی طرف سے منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان کے مطا...

آذربائیجان اور آرمینیا میں دوبارہ مسلح جھڑپیں، آرمینیا نے روس سے مدد طلب کرلی

ترکی، اردن اور مالی بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل وجود - جمعه 22 اکتوبر 2021

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے ترکی، اردن اور مالی کو بھی گرے لسٹ میں شامل کردیا ہے جب کہ بوٹسوانا اور ماریشیئس کو گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا اعلان ایف اے ٹی ایف کے ورچوئل اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے ڈاکٹر مارکوس پلیئر نے کیا۔فیٹف کے سربراہ...

ترکی، اردن اور مالی بھی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں شامل

ترکی میں ای سگریٹ کی اجازت نہیں دوں گا،ترک صدر وجود - پیر 21 اکتوبر 2019

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی الیکٹرانک (ای) سگریٹ کی کمپنی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ اپنی مصنوعات ترکی میں فروخت کریں۔ استنبول میں تمباکو نوشی کے حوالے سے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے وزیر تجارت کو حکم دیا ہے کہ ترکی میں الیکٹرانک سگریٹ...

ترکی میں ای سگریٹ کی اجازت نہیں دوں گا،ترک صدر

امریکا سے مذاکرات ‘ترکی نے کردوں کیخلاف آپریشن روک دیا وجود - جمعه 18 اکتوبر 2019

ترکی اور امریکا کے درمیان شام میں کردوں کے خلاف جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا جس کے بعد ترکی نے شام میں عارضی طور پر سیز فائر کا اعلان کرتے ہوئے کردوں کو نکلنے کے لیے پانچ دن کی مہلت دے دی۔جنگ بندی کے حوالے سے امریکا کے نائب صدر مائیک پینس ترک صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کرنے انقرہ پہ...

امریکا سے مذاکرات ‘ترکی نے کردوں کیخلاف آپریشن روک دیا

مضامین
اقوام متحدہ فلسطین و کشمیر کے مسئلہ میں ناکام وجود جمعه 01 نومبر 2024
اقوام متحدہ فلسطین و کشمیر کے مسئلہ میں ناکام

آپ سے بڑھ کر کون جانتا ہوگا؟ وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
آپ سے بڑھ کر کون جانتا ہوگا؟

ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
ایرانی میزائل پروگرام: تاریخ، ترقی اور موجودہ چیلنجز

مودی حکومت کی تخریب کاری کی عالمی کارروائیاں وجود جمعرات 31 اکتوبر 2024
مودی حکومت کی تخریب کاری کی عالمی کارروائیاں

یہ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی! وجود بدھ 30 اکتوبر 2024
یہ جنگ اسرائیل کو مہنگی پڑے گی!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق

امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں وجود پیر 08 جولائی 2024
امیر المومنین، خلیفہ ثانی، پیکر عدل و انصاف، مراد نبی حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ… شخصیت و کردار کے آئینہ میں

رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر