وجود

... loading ...

وجود

انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس کا گھیرا تنگ

جمعه 22 مئی 2026 انمول پنکی کے سہولت کاروں کے گرد پولیس کا گھیرا تنگ

ملزمہ نے دوران تفتیش منشیات سپلائی کرنیوالے رائیڈرز کے نام بتائے تھے، پولیس حکام
سہولت کارمحمد سمیر سے سینٹرل جیل جاکر تفتیش کی جائے،عدالت کیتفتیشی افسران کو ہدایت

پولیس نے انمول عرف پنکی کے سہولت کاروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاہے۔منشیات ڈیلر کوکین کوئین انمول عرف پنکی کیس سہولت کاری کے معاملے میں کیس کی سماعت سٹی کورٹ(ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت) کراچی میں ہوئی، جس میں پولیس نے ملزمہ کے قریبی ساتھی کی گرفتاری اور تفتیش کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا ہے۔انمول عرف پنکی کی سہولت کاری کے معاملے میں گارڈن اور درخشاں پولیس نے سہولت کار ملزم محمد سمیر کی مقدمات میں گرفتاری اور تفتیش کی عدالت سے باضابطہ اجازت مانگ لی ہے۔عدالت نے تفتیشی افسران کو ہدایت دی کہ ملزم محمد سمیر سے سینٹرل جیل جاکر تفتیش کی جائے۔پولیس کے مطابق ملزم محمد سمیر جون 2021 میں درج چرس برآمدگی کے مقدمے میں گرفتار ہوا اور جیل میں ہے۔ ملزمہ انمول عرف پنکی بھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں ہے جس سے تفتیش کی گئی تو اس نے منشیات سپلائی کرنے والے رائیڈرز کے نام بھی بتائے ہیں۔پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزم محمد سمیر ملزمہ انمول عرف پنکی کا رائیڈر ہے۔ملزم محمد سمیر موٹر سائیکل کے ذریعے منشیات سپلائی کرتا تھا اور منشیات کی مد میں ملنے والی رقوم بھی بینک اکائونٹ میں منتقل کرتا تھا۔ ملزم محمد سمیر سے تفتیش درکار ہے، لہذا ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیا جائے۔بعد ازاں عدالت نے پولیس کو 2 مقدمات میں ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کی اجازت دے دی ہے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
اسرائیل کی مکروہ چال وجود جمعه 22 مئی 2026
اسرائیل کی مکروہ چال

مودی کی عالمی سطح پر سبکی وجود جمعه 22 مئی 2026
مودی کی عالمی سطح پر سبکی

خاموش لوگ اندر ہی اند مر جاتے ہیں! وجود جمعرات 21 مئی 2026
خاموش لوگ اندر ہی اند مر جاتے ہیں!

اِسے دانش کہیں یاحماقت ؟ وجود جمعرات 21 مئی 2026
اِسے دانش کہیں یاحماقت ؟

کشمیری رہنماجھوٹے مقدمات میں گرفتار وجود جمعرات 21 مئی 2026
کشمیری رہنماجھوٹے مقدمات میں گرفتار

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر