... loading ...
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے موسلہ دھار بارشوں کی پیش گوئی کے پیش نظر تمام بلدیاتی اداروں، ضلعی انتظامیہ اور محکمہ آبپاشی کو کسی بھی ہنگامی حالت کی صورت میں فوی ایکشن کیلئے تیار رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی سندھ رین ایمرجنسی کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے تھے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے نے سندھ کو بریفنگ دی کہ پاکستان محکمہ موسمیات کے مطابق بھارت میں پیدا ہوا والا ہوا کا کم دبا مدھیا پردیش میں شدت اختیار کرگیا ہے اور وہ جنوب مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے جو آج 26اگست تک جنوبی سندھ میں داخل ہوگا۔ اس سسٹم کے تحت سندھ میں موسلہ دھار بارش کا خدشہ ہے۔ آج رات سے 31 اگست تک تھرپارکر، بدین، ٹھٹو ، سجاول ، حیدرآباد، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈو الہ یار، مٹیاری ، عمرکوٹ، میرپورخاص، سانگھڑ، جامشورو، دادو، قمبرشہدادکوٹ، جیکب آباد، شکارپور اور لاڑکانو اضلاع میں وقفے وقفے سے طوفانی ہواں اور گرج چمک کے ساتھ کہیں شدید اور کہیں انتہائی شدید بارش کا خدشہ ہے۔ گھوٹکی ، سکھر، خیرپور، کشمور، نوشہرو فیروز اور شہید بینظیرآباد اضلاع میں بھی 26 تا 30 اگست 2024 تک وقفے وقفے کے ساتھ کہیں ہلکی اور کہیں موسلہ دھار بارش کی توقع ہے۔ کراچی ڈویژن میں کل یعنی 27 اگست سے 31 اگست تک وقفے وقفے کے ساتھ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلہ دھار اور انتہائی شدید بارش کی پیش گوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے سیلاب کی اطلاع دینے والے ڈویژن نے کیرتھر پہاڑی سلسلے، جیکب آباد، قمبرشہدادکوٹ، دادو اور جامشورو اضلاع میں 27 اگست سے 31اگست تک شدید سیلاب کی وارننگ جاری کی ہے۔ سندھ کے شہری علاقوں میں اربن فلڈ کا بھی خدشہ ہے۔میٹرولوجسٹ سرفراز احمد نے وزیراعلی سندھ کو بتایا کہ کراچی میں 150 تا 200 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ ٹھٹو ، سجاول، میرپورخاص، سانگھڑ، شہید بینظیرآباد میں 250 تا 300ملی میٹر بارش کی پیش گوئی ہے جبکہ بدین ، ٹنڈو محمد خان، تھرپارکر اور عمر کوٹ میں 500 ملی میٹر بارش کا خدشہ ہے، باقی اضلاع میں 70 تا 100 ملی میٹر تک بارش کی توقع ہے۔ وزیراعلی سندھ کو مزید بتایا گیا کہ 28سے 30اگست تک موسلہ دھار جائے۔ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلی ہاس میں شکایتی سیل قائم کردیا۔ شہریوں کو کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فون نمبرز 02199207349 اور 02199207568 پر شکایت درج کروانے اور مدد مانگنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ایک شخص کی وجہ سے ملکی تناؤ ہے تو اسے باہر نکالیں، مجھے کہا جاتا ہے آپ تو عمران خان کیخلاف تھے، مخالف جیل میں ہاتھ پاؤں بندھا پڑا ہو تو اس کیخلاف بات نہیں کرتے،سربراہ جے یو آئی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈروں کی تقریروں کو بلیک آؤٹ کیا جا رہا ہے، ہم نے کشمیریوں کی ماؤں بہنوں کی...
81ہزار ٹن خریداری ہدف سے کم، مقامی مارکیٹ اور پاسکو سے مزید گندم خریدنے کا فیصلہ ہاریوں کو مقررہ امدادی قیمت کی ادائیگی ہر صورت یقینی بنائی جائے،اجلاس میں تفصیلی جائزہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیراعلی ہاؤس میں محکمہ خوراک اور محکمہ زراعت کا مشترکہ اجلاس ...
عوام بخوبی جانتے ہیں کہ کس نے اسے بوری بند لاشوں کے تحفے دیے،سینئر صوبائی وزیر کراچی ملک کا معاشی حب اور سندھ کا دارالخلافہ ہے، خالد مقبول کے بیان پر سخت ردعمل سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا خالد مقبول صدیقی کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کراچی کے عوام بخوبی جانتے ہیں ...
تحریکِ انصاف کی قیادت اور اپوزیشن اتحاد 16 جون بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک اڈیالہ جیل کے باہر ایک مضبوط اور پرامن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے جارہے ہیں،خصوصی بیان اس احتجاج کے پیچھے کوئی سیاسی مقاصد یا توڑ پھوڑ نہیں بلکہ خالصتاً قانونی اور انسانی بنیادیں شامل ہیں، احتجاج...
پارٹی میں موجود بدعتوں کو اب نکالنا ہوگا جس کے دل میں پارٹی کی ذمہ داری کا شوق آیا وہ کچھ نہیں کر سکتا، ہم استعمال نہیں ہورہے کوئی اور استعمال ہو رہا ہے ، خالد مقبول صدیقی کی مصطفی کمال پر تنقید ایکسٹینشن والا لیڈر قوم کو کبھی ان کے حقوق نہیں دلوا سکتا جس لیڈر کا کریکٹر نہیں و...
حکومت اب بھی ایک لیٹر پیٹرول پر120 روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کررہی ہے بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے،تقریب سے خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے بجٹ میں آئی ٹی کے فروغ کے لیے کوئی جامع منصوبہ شامل نہیں۔ سات دہائیوں...
امریکا اور ایران کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط اتوار کو نہیں ہوں گے جنگ کے خاتمے پر توجہ مرکوز کرنے والے اسلام آباد میمورنڈم پر عمل کیا جا رہا ہے ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا سے معاہدے پرآج دستخط نہیں کر رہے ہیں۔ایک بیان میں اسماعیل بق...
دفاعی بجٹ 17.6فیصد اضافے کے بعد3؍ہزار 10؍ارب 90 کروڑ مختص، حکومت کے کل اخراجات میں سے 8,054ارب روپے صرف مارک اپ کی ادائیگی کے لیے مختص،جائیداد کی فروخت پر ٹیکس کی شرح میں کمی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 18,771 ارب روپے ،سول انتظامیہ کے اخراجات کے لیے 1,07...
پرانے منصوبوں میں پانی فراہمی کے منصوبے کے فور کے لئے 10ارب اور کراچی اربن انفرا اسٹرکچر کے لئے 7ارب 50کروڑ روپے مختص، حیدرآباد سکھر موٹر وے پر 30ارب روپے خرچ ہونگے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کراچی کوئٹہ چمن روڈ کے لئے 3؍ارب روپے رکھے گئے ، کراچی گرین لائن کے لئے تقری...
یہ ن لیگ کا بجٹ ہے جس میں غریب کو صرف ٹکڑے جبکہ امیر کو ریلیف دیا گیا ہے بجٹ ایماندار ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے پر مبنی ہے، شیخ وقاص اکرم کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو مسترد کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے اس ...
ناگا قبیلیکے 6افراد کی لاشیں برآمد ، ڈپٹی وزیراعلیٰ کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ منی پور قابض بھارت کے ہاتھ سے نکل چکا ہے، خانہ جنگی کی صورتحال بھی برقرار مودی کی نااہلی کے باعث منی پور میں فسادات روزانہ ایک نیا اور خطرناک رخ اختیار کررہے ہیں۔بھارت کا اپنا جریدہ "انڈیا نیوز نی...
حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہِ راست عوام تک پہنچائے گی ، وزیراعظم حکومت اب عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے، بیان جاری وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوامی ریلیف، معاشی ترقی اور خوشحالی کا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت معاشی استحکام کے ثمرات براہ...