... loading ...
اونچے قد کی خواہش اکثر لوگ کرتے ہیں اور کچھ افراد قد بڑھانے کے لیے ٹانگ کی سرجری کا سہارا لیتے ہیں۔ مگر چین میں ایک شخص اور خاتون کو اونچا قد کروانا مہنگا پڑ گیا جس کے بعد وہ زندگی بھر کے لیے معذور ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں عوام قد اونچا کر کے لیے ٹانگ کی سرجری کرواتی ہے جس میں ہڈی توڑ کر سرجری کامیاب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر یہ ایک انتہائی خطرناک عمل ہے جس کا نتیجہ معذوری کی شکل میں ہوسکتا ہے۔ جیسا کہ چین میں ایک خاتون اور ایک شخص کے ساتھ ایسا ہی کچھ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق چین کی مشرقی جیانگ سو صوبے سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے سرجری کے لیے 6 لاکھ یوآن خرچ کیے جس کی اسے امید تھی کہ اس کا قد 13 سینٹی میٹر (5 انچ) بڑھ جائے گا۔ تاہم خاتون کی سرجری ان کی توقعات کے برعکس نکلی۔ انہوں نے بتایا کہ اس آپریشن کے بعد وہ اچھا محسوس نہیں کر رہی جیسا کہ انہوں نے سوچا تھا۔ چینی خاتون کو سرجری کے بعد ہڈیوں کا انفیکشن ہو گیا، جس کے باعث وہ چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہوگئی۔ خاتون کا کہنا تھا کہ کاش میں یہ سرجری نہ کرواتی۔ میری زندگی برباد ہوگئی ہے۔ وہیں چین کے شہر ہینان سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ شخص جس کا قد 5 فٹ 4 انچ تھا۔ اس نے لمبا ہونے کی کوشش میں ایک سرکاری اسپتال سے 14 ہزار ڈالرز سے زائد رقم کی سرجری پر خرچ کیے جس کا بھیانک نتیجہ نکلا۔ مذکورہ شخص کا کہنا تھا کہ اس آپریشن کے بعد نہ صرف وہ اپنے قد سے مطمئن نہیں ہوا بلکہ اس کی ٹانگیں بھی چھوٹی بڑی ہوگئیں۔
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...
پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں، برآمدات میں 5۔61 فیصد کی کمی ہوئی،ادارہ شماریات پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا...
خلیج میں رات گئے ہونے والی کارروائیوں کی مزید تفصیلات جاری، ایرانی مفادات پر کسی بھی حملے کا جواب پہلے سے زیادہ شدید انداز میں دیا جائے گا، امریکا کو سخت پیغام ایرانی بحریہ نے پانایا نامی ایک ایسے بحری جہاز پر میزائل داغے جو امریکی اور اسرائیلی مفادات سے وابستہ تھا،ہم پہلے ہی خب...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے عمران خان سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی،خیبرپختونخوا کے عوام نے بانی کے وژن کو ووٹ دیا وفاق اب کے پی کے لوگوں کو اسی بات کی سزا دے رہا ہے، بانی کی آنکھ کا 25 فیصد نقصان ہو چکا، علاج اور ملاقاتوں میں رکاوٹ تشویشناک ہ...
ذرائع نے سہیل آفریدی کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے اعلان سے متعلق کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو احتجاج کے اعلان اور فیصلے سے لاعلم رکھا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماں اورپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے احتجاج کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی۔پی ٹی آئی ذرائ...
مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے، اب معاملہ سینئر قیادت کی سطح پر زیر بحث آئے گا اسحاق ڈاربجٹ تجاویز پر اگلے ایک سے دو روز میں بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملیں گے،ذرائع بجٹ 27-2026ء سے متعلق بجٹ تجاویز پر حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں...
صدر زرداری سی پیک نہ لے کر آتے تو تم کہاں سے اورنج ٹرین چلاتے آئندہ بجٹ میں بینیظر انکم سپورٹ کے فنڈز میں اضافہ کریں گے،خطاب پاکستان پیپلز پارٹی کے چیٔرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 7 جون کو جیالا وزیر اعلیٰ منتخب کرائیں گے۔گلگت بلتستان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہو...