وجود

... loading ...

وجود

پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

پیر 16 مئی 2022 پاکستانی کوہ پیما عبدالجوشی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

پاکستانی کوہ پیماؤں کے حلقوں میں پاتھ فائنڈرز کے نام سے مشہور کوہ پیما عبدالجوشی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی مائونٹ ایوریسٹ کو سر کرلیا۔ عبدالجوشی کی ٹیم نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ 38 سالہ کوہ پیما نے پیر کی صبح کامیابی کے ساتھ 8849 میٹر اونچی دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سر کرلیا۔ عبدالجوشی ماؤنٹ ایوریسٹ کو سر کرنے والے آٹھویں پاکستانی ہیں جبکہ آٹھ ہزار میٹر سے بلند دنیا کی چودہ چوٹیوں میں سے یہ ان کی دوسری چوٹی ہے، وہ اس سے قبل اناپورنا کو بھی سر کرچکے ہیں۔ ان سے قبل مرزا علی بیگ، ثمینہ بیگ، عبدالجبار بھٹی، شہروز کاشف، سرباز علی، نذیر صابر اور حسن سدپارہ بھی ماونٹ ایوریسٹ کو سر کرچکے تھے۔ ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عبدالجوشی نے گزشتہ برس گلگت بلتستان میں واقع مشکل ترین پاسو کونز کو سر کیا تھا، وہ پاسو کونز کو سر کرنے والے پہلے ماونٹینیئر ہیں، اس سے قبل وہ چھ ہزار پچاس میٹر بلند منگلک سر کو کلائمب کرچکے ہیں جبکہ کے ٹو پر وہ کیمپ تھری تک ہی پیش قدمی کرپائے تھے کہ سخت موسم نے انہیں واپسی کا رخ کرنے پر مجبور کردیا تھا۔ عبدالجوشی عام طور پر ان چوٹیوں کا رخ کرنے کیلئے مشہور ہیں جو ماضی میں کسی نے سر نہ کی ہو، گزشتہ برس ایک انٹرویو میں عبدالجوشی نے کہا تھا کہ جونہی ان کی نظر کسی چوٹی پر پڑتی ہے تو ان کی نظریں خود بخود اس پر ٹریک تلاش کرنا شروع کردیتی ہیں۔


متعلقہ خبریں


لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کی سڑکوں پر ،جگہ جگہ احتجاج وجود - بدھ 29 جون 2022

کراچی کے علاقے لیاری ،مچھر کالونی ،پی آئی بی کالونی ،ابوالحسن اصفہانی روڈسمیت میں بجلی کی طویل دورانیے کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج منگل کو دوسرے روز بھی جاری رہا، کراچی کے علاقے صدر میں کے الیکٹرک کے خلاف تاجر برادری نے احتجاج کیا اور احتجاجا کے الیکٹرک کے...

لوڈشیڈنگ کیخلاف کراچی کی سڑکوں پر ،جگہ جگہ احتجاج

دو جولائی کو ملک کے خلاف سازش پر تاریخی احتجاج کریں گے، عمران خان دو جولائی کو ملک کے خلاف سازش پر تاریخی احتجاج کریں گے، عمران خان وجود - بدھ 29 جون 2022

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری اور شریف خاندان اپنی دولت کا پچاس فیصد حصہ لے آئیں تو پاکستان بحران سے نکل جائیگا،حکومت اور جمہوریت اخلاقی قوت سے چلتی ہے ڈنڈوں سے نہیں، پی ٹی آئی کے کارکنان اور مظاہروں میں شریک لوگوں پر تشدد کرنے والوں کے چہرے ہمیں ...

دو جولائی کو ملک کے خلاف سازش پر تاریخی احتجاج کریں گے، عمران خان دو جولائی کو ملک کے خلاف سازش پر تاریخی احتجاج کریں گے، عمران خان

کراچی ،مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش، دام آسمان پر وجود - بدھ 29 جون 2022

مہنگائی،شدید گرمی،مون سون کا موسم اور مویشیوں میں لمپی اسکن کی وبا سبب مویشیوں کی آسمان سے باتیں کررہی ہیں،جس کے باعث عید قربان کی خوشیاں ماند پڑھ گئی،تفصیلات کے مطابق شہر میں شدید گرمی کے باعث مویشیوں کے خریداروں نے اپنے قریب تر موجود چھوٹی چھوٹی منڈیوں کا رخ کیا ہے،جبکہ شہر کی ...

کراچی ،مویشی منڈیوں میں خریداروں کارش، دام آسمان پر

سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم اورپی پی کے درمیان عدالتی جنگ جاری وجود - بدھ 29 جون 2022

ایم کیوایم پاکستان نے آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتیوں کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا، عدالت نے9اگست کے لیے حکومت سندھ اور دیگر کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے امتناع کی استدعا مسترد کردی۔منگل کو سماعت کے دوران درخواست گزارایم کیو ایم سینیٹرخالدہ طیب نے موقف اختیارکیا کہ آئی بی اے سکھر ...

سیاسی مفاہمت کے باوجودایم کیوایم اورپی پی کے درمیان عدالتی جنگ جاری

کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا، فواد چوہدری وجود - بدھ 29 جون 2022

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ پاکستان کو ٹرن آرائونڈ کرنے کی پہلی شرط یہ ہے کہ ڈاکوئوں اور چوروں سے ملک بچایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ...

کرائم منسٹر کی تقریروں سے ملک ٹرن آرائونڈ نہیں ہوگا، فواد چوہدری

25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ ووٹنگ کروا لیتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ وجود - بدھ 29 جون 2022

حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے معاملے پرلاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہم بغیر کسی دبائو کے فیصلہ دیں گے۔ 25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ وزارت اعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کروا لیتے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے حمزہ شہباز کے حلف اور گورنر کے اختیارات کے خلاف اپیلوں پر س...

25منحرف اراکین کو نکال کر دوبارہ ووٹنگ کروا لیتے ہیں،لاہور ہائیکورٹ

ایم کیو ایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے، خالد مقبول صدیقی وجود - بدھ 29 جون 2022

ایم کیو ایم کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے جبکہ سابق وفاقی وزیر بیرسٹرفروغ نسیم نے کہاکہ سندھ میں حلقہ بندیوں میں گڑ بڑ ہوئی، ہر یوسی میں من پسند حلقہ بندیاں کی گئیں۔منگل کو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر میڈیا سے گفتگو کرت...

ایم کیو ایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے، خالد مقبول صدیقی

یہ مہنگائی پرقابوپانے آئے تھے مہنگائی نے انھیں کنٹرول کرلیا،شیخ رشید وجود - بدھ 29 جون 2022

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورو سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات کو شفاف بنائیں ورنہ نوجوان پولنگ سٹیشن نہیں چھوڑینگے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ لاہورمیں 2 جگہوں پر ناشتہ کیا دونوں جگہ پرلوگ ن لیگ مخالف نظرآئے، لاہور جب جاگتا ہے تو پورا پاکس...

یہ مہنگائی پرقابوپانے آئے تھے مہنگائی نے انھیں کنٹرول کرلیا،شیخ رشید

حکومت نے اتحادی جماعتوں کومنانے کوششیں تیزکردیں وجود - بدھ 29 جون 2022

حکومت نے اتحادی جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کو منانے کی کوشش تیز کر دیں۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کا ایم کیو ایم اور بی اے پی کے قائدین سے رابطہ ہوا ہے، ایم کیو ایم نے وزیراعظم سے معاہدے پر مکمل عملدرآمد کرنے کا مطالبہ کیا ...

حکومت نے اتحادی جماعتوں کومنانے کوششیں تیزکردیں

حیدرآباد میں 72 سے زائد غیرقانونی اسکیموں کا انکشاف وجود - بدھ 29 جون 2022

رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی حیدرآباد میں 72سے زائد غیرقانونی اسکیموں کا انکشاف، شہریوں کو کروڑوں روپے کا چونا لگ گیا، ادارہ ترقیات حیدرآباد نے غیرقانونی اسکیموں کی تفصیلات جاری کردیں، سائبان سٹی، گلشن شادمان، مہران انکلیو، سلور سٹی، کہکشاں ریزڈینسی، انڈس سٹی غیرقانونی قرار، فاطمہ گر...

حیدرآباد میں 72 سے زائد غیرقانونی اسکیموں کا انکشاف

پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے،آرمی چیف وجود - بدھ 29 جون 2022

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو تسلیم کرتا ہے ،پاکستان مذہبی آزادی اورہم آہنگی کے فروغ کیلئے پرعزم ہے،ملک میں مذہبی سیاحت کے فروغ کی ضرورت کو تسلیم کرتے ہیں، کرتارپور راہداری پاکستان کی مذہبی آزادی اور ہم آہنگی کیلئے غیر...

پاکستان میں تمام مذاہب کا احترام کیا جاتا ہے،آرمی چیف

کراچی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں فوج ورینجرزکی تعیناتی کافیصلہ وجود - بدھ 29 جون 2022

کراچی میں این اے 245 کے ضمنی الیکشن اور دوسرے مرحلے میں الیکشن کمیشن نے فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 پر آئندہ ماہ ہونے والے ضمنی اور بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں ہونے والے بل...

کراچی ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں فوج ورینجرزکی تعیناتی کافیصلہ

مضامین
بلوچستان کا بجٹ تماشا وجود بدھ 29 جون 2022
بلوچستان کا بجٹ تماشا

فیٹف سے رہائی وجود بدھ 29 جون 2022
فیٹف سے رہائی

ٹیکس دائرہ کار میں وسعت وجود بدھ 29 جون 2022
ٹیکس دائرہ کار میں وسعت

خودکشی کے مترادف وجود منگل 28 جون 2022
خودکشی کے مترادف

لال قلعہ کاقیدی وجود پیر 27 جون 2022
لال قلعہ کاقیدی

بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پیپلزپارٹی نے اپنے نام کیسے کیا؟ وجود پیر 27 جون 2022
بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، پیپلزپارٹی نے اپنے نام کیسے کیا؟

اشتہار

تہذیبی جنگ
یورپین سول سوسائٹی کی تنظیموں کا اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے کے لیے اتحاد کا فیصلہ وجود جمعرات 16 جون 2022
یورپین سول سوسائٹی کی تنظیموں کا اسلاموفوبیا سے نبرد آزما ہونے کے لیے اتحاد کا فیصلہ

گستاخانہ بیانات:چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہو گیا وجود منگل 14 جون 2022
گستاخانہ بیانات:چین بھی ہندو انتہا پسند بھارتی حکومت پر برہم ہو گیا

بی جے پی کا ایک اور گستاخ، پیغمبرِ اسلامۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار وجود بدھ 08 جون 2022
بی جے پی کا ایک اور گستاخ، پیغمبرِ اسلامۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار

گستاخانہ بیان پر انڈونیشیا، ملائیشیا کا بھارت سے احتجاج وجود بدھ 08 جون 2022
گستاخانہ بیان پر انڈونیشیا، ملائیشیا کا بھارت سے احتجاج

بھارتی سیاست دانوں کا رویہ دہشت گردی پر مبنی ہے، مصری درسگاہ جامعہ الازہر وجود منگل 07 جون 2022
بھارتی سیاست دانوں کا رویہ دہشت گردی پر مبنی ہے، مصری درسگاہ جامعہ الازہر

گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا وجود منگل 07 جون 2022
گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا

اشتہار

بھارت
اگنی پتھ اسکیم نے بھارت میں آگ لگادی ،مظاہروں میں شدت وجود اتوار 19 جون 2022
اگنی پتھ اسکیم نے بھارت میں آگ لگادی ،مظاہروں میں شدت

سکھوں کا بھارتی پنجاب کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا اعلان، خالصتان کا نقشہ جاری وجود جمعرات 09 جون 2022
سکھوں کا بھارتی پنجاب کی علیحدگی کے لیے ریفرنڈم کا اعلان، خالصتان کا نقشہ جاری

بی جے پی کا ایک اور گستاخ، پیغمبرِ اسلامۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار وجود بدھ 08 جون 2022
بی جے پی کا ایک اور گستاخ، پیغمبرِ اسلامۖ کے خلاف توہین آمیز ٹوئٹس پر گرفتار

گستاخانہ بیان پر انڈونیشیا، ملائیشیا کا بھارت سے احتجاج وجود بدھ 08 جون 2022
گستاخانہ بیان پر انڈونیشیا، ملائیشیا کا بھارت سے احتجاج
افغانستان
طالبان کا متحدہ عرب امارات سے ائیرپورٹس چلانے کا معاہدہ کرنے کا اعلان وجود بدھ 25 مئی 2022
طالبان کا متحدہ عرب امارات سے ائیرپورٹس چلانے کا معاہدہ کرنے کا اعلان

خواتین براڈ کاسٹرز پر برقع مسلط نہیں کرتے، چہرہ ڈھانپنے کا کہا ہے،طالبان وجود پیر 23 مئی 2022
خواتین براڈ کاسٹرز پر برقع مسلط نہیں کرتے، چہرہ ڈھانپنے کا کہا ہے،طالبان

سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکا وجود پیر 23 مئی 2022
سقوطِ کابل کے بعد بہت سے افغان فوجی پاکستان فرار ہوئے، امریکا

بھارت کی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کے لیے طالبان سے بات چیت وجود بدھ 18 مئی 2022
بھارت کی افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کے لیے طالبان سے بات چیت
ادبیات
مسجد حرام کی تعمیر میں ترکوں کے متنازع کردار پرنئی کتاب شائع وجود هفته 23 اپریل 2022
مسجد حرام کی تعمیر میں ترکوں کے متنازع  کردار پرنئی کتاب شائع

مستنصر حسین تارڑ کا ادبی ایوارڈ لینے سے انکار وجود بدھ 06 اپریل 2022
مستنصر حسین تارڑ کا ادبی ایوارڈ لینے سے انکار

پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل وجود منگل 04 جنوری 2022
پاکستانی اور سعودی علما کی کئی سالہ کاوشوں سے تاریخی لغت کی تالیف مکمل

پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی وجود جمعرات 23 دسمبر 2021
پنجابی بولتا ہوں، پنجابی میوزک سنتاہوں اور پنجابی ہوں، ویرات کوہلی
شخصیات
عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی وجود جمعه 10 جون 2022
عامر لیاقت کی تدفین کردی گئی، نماز جنازہ بیٹے نے پڑھائی

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے وجود جمعرات 09 جون 2022
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال ٹائم میگزین کے سال کے 100 بااثر ترین افراد میں شامل وجود منگل 24 مئی 2022
چیف جسٹس عمر عطا بندیال ٹائم میگزین کے سال کے 100 بااثر ترین افراد میں شامل

گوگل کا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام وجود اتوار 22 مئی 2022
گوگل کا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام