وجود

... loading ...

وجود
وجود

روس نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

اتوار 27 فروری 2022 روس نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی

روس کی کمیونیکیشن ریگولیٹر اتھارٹی نے سماجی رابطوں کی مشہور ویب سائٹس پر پابندی عائد کر دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر اور تصاویر شئیرنگ کی ویب سائٹ فیس بک پر روسی شہریوں کے حقوق اور آزادیوں کی خلاف ورزی کا الزام لگایا گیا ہے۔ریگولیٹر اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر اور فیس بک پر پابندی شہریوں اور ملک کے وسیع تر مفاد میں لگائی گئی ہے۔نیٹ بلاکس پر انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی پر نظر رکھنے والوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ روس میں ٹوئٹر پر مکمل یا قریب قریب پابندی ہے۔ٹوئٹر اور فیس بک پر پابندی یوکرین پر روس کے حملے کے بعد کی گئی ہیں جس میں حملے کی بہت سی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ فیس بک کی انتظامیہ نے پابندی پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ اس نے سرکاری خبر رساں اداروں سے حقائق کی جانچ پڑتال اور مواد پر لیبل لگانے سے انکار کر دیا ہے۔روسی شہریوں کا کہنا ہے آج صبح سے ٹوئٹر اور فیس بک اکاؤنٹ میں خلل پیدا ہو رہا ہے جس کا دورانیہ وقت گزرنے کے ساتھ مزید بڑھتا جارہا ہے۔


متعلقہ خبریں


ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوال وجود - هفته 19 نومبر 2022

ملازمین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفے سامنے آنے کے بعد ایلون مسک نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر صارفین سے ایک اور سوال پوچھ لیا۔ ایلون مسک نے پوچھا کہ ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہیے؟ جس پر صارفین کی جانب سے مختلف آراء سامنے آرہی ہیں۔ ایک صارف نے رائے دیتے ہوئے کہا کہ ٹوئٹر کو ایڈیٹ بٹن ش...

ٹوئٹر کو آگے کیا کرنا چاہئے، ایلون مسک کا سوال

فحش مواد، دہشت گردی کو فروغ، ٹوئٹر نے بھارت میں 54 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے وجود - جمعرات 03 نومبر 2022

ٹوئٹر نے بچوں کے جنسی استحصال، فحش مواد سمیت دہشت گردی کو فروغ دینے پر بھارت میں 54 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر نے بچوں کے جنسی استحصال، عریانیت اور دیگر فحش مواد کو فروغ دینے پر 26 اگست سے 25 ستمبر کے درمیان بھارت میں 52ہزار 141 اکا...

فحش مواد، دہشت گردی کو فروغ، ٹوئٹر نے بھارت میں 54 ہزار سے زائد اکاؤنٹس بند کر دیے

ٹوئٹر کو اشتہارات کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں، ایلون مسک وجود - منگل 01 نومبر 2022

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ وہ ٹوئٹر کو اشتہارات کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں۔ ایلون مسک نے کئی مہینوں کی قیاس آرائیوں کے بعد کچھ دن قبل بالآخر 44 بلین ڈالر کی ٹوئٹر ڈیل فائنل کرکے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے ٹ...

ٹوئٹر کو اشتہارات کے لیے ایک مناسب پلیٹ فارم بنانا چاہتے ہیں، ایلون مسک

امریکا نے80 سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101 بھیج دی وجود - اتوار 23 اکتوبر 2022

روس اور نیٹو کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی اور اسی تناظر میں امریکی فوج نے تقریبا 80 سالوں میں پہلی مرتبہ یورپ میں اپنی 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کو تعینات کردیا۔یہ ایک لائٹ انفنٹری یونٹ ہے جسے "سکریمنگ ایگلز" کا نام دیا گیا ہے۔ اسے گھنٹوں میں دنیا کے کسی بھی میدان جنگ میں تعینات کر...

امریکا نے80 سال میں پہلی مرتبہ یورپ میں فورس101 بھیج دی

یوکرین میں پسپائی پر ماسکو نے فوجی کمان نئے جرنیل کو سونپ دی وجود - پیر 10 اکتوبر 2022

روس نے یوکرین میں کئی علاقوں میں پسپائی پر فوجی کمان نئے جرنیل کو سونپ دی، یوکرین میں کریملن کی جنگ آٹھویں مہینے میں داخل ہو رہی ہے۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے ہفتے کے روز ایئر فورس کے جنرل سرگئی سورو وِکِن کو یوکرین میں لڑنے والی روسی افواج کا مجموعی کمانڈر مق...

یوکرین میں پسپائی پر ماسکو نے فوجی کمان نئے جرنیل کو سونپ دی

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو وجود - منگل 03 مئی 2022

مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ طویل ثابت ہو سکتی ہے۔ روس اور یوکرین کے مابین گزشتہ تین ماہ سے جاری اس جنگ کے تناظر میں نیٹو کے چیف ژینس اشٹولٹن برگ نے کہا کہ فن لینڈ اور سوئیڈن فوری طور پر اس عسکری اتحاد کے رکن بن سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ اس کا فیصلہ ان...

یوکرین جنگ طویل ہو سکتی ہے، نیٹو

موبائل فون فلسطینیوں کا بندوق سے زیادہ طاقتور ہتھیار بن گیا وجود - هفته 23 اپریل 2022

سوشل میڈیا کے موثر استعمال میں اسرائیل کو طویل عرصے تک فلسطینیوں پر برتری حاصل رہی ہے لیکن اب فلسطینی نوجوان اس ہتھیار کا ہوشیاری سے استعمال کرنے لگے ہیں۔ عرب نیوز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اشتعال انگیز مواد پوسٹ کرنے کے دعووں پر فیس بک، واٹس ایپ، ٹوئٹر اور انسٹاگر...

موبائل فون فلسطینیوں کا بندوق سے زیادہ طاقتور ہتھیار بن گیا

یورپی یونین نے 73 روسی سفارتکاروں کو بے دخل کردیا وجود - بدھ 06 اپریل 2022

یوکرین جنگ کے ردِعمل میں یورپی ممالک اٹلی، ڈنمارک، سویڈن اور اسپین نے کْل 73 روسی سفارتکاروں کو ملک سے بے دخل کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کی جانب سے اس اقدام پر کریملن کے ترجمان ڈمتری پیسکوف نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ متعدد یورپی ممالک سے روسی سفارت کاروں کی اس وسی...

یورپی یونین نے 73 روسی سفارتکاروں کو بے دخل کردیا

وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا وجود - منگل 05 اپریل 2022

ملک میں سیاسی بحران کے درمیان قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔معید یوسف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ میں انتہائی مطمئن ہوں، سب سے زیادہ اس لیے کہ میں جانتا ہوں کہ این ایس اے کا دفتر اور این ایس ڈی ایک غیر معمولی ٹیم کے ساتھ م...

وزیر اعظم کے مشیر قومی سلامتی امور معید یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ وجود - پیر 28 مارچ 2022

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ روسی جنگ کے سبب عالمی معیشت پر پڑنے والا دباؤ مشرق وسطی اور دیگر خطوں میں شہری بدامنی کا سبب بن سکتا ہے۔ روس پر لگنے والی پابندیوں کے سبب پیدا ہونے والی معاشی مشکلات سے دنیا کے غریب لوگ سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں، میڈیارپورٹ...

روسی جنگ کے سبب دنیا بھر میں بد امنی پھیل سکتی ہے، آئی ایم ایف سربراہ

عارضی جنگ بندی ختم ، روسی فوج کی یوکرین میں کارروائیاں تیز وجود - پیر 21 مارچ 2022

روسی فوج نے کیف کا محاصرہ کرلیا، مختلف علاقوں میں شیلنگ جاری ہے، ماریوپول میں بھی آرٹ اسکول کو نشانہ بنایا گیا۔ روسی فوج نے یوکرینی فوج کو ماریوپول میں شام 5 بجے تک ہتھیار ڈالنے کی ڈیڈلائن دے دی۔ یورپی رہنما پناہ گزینوں کی بڑی تعداد سے پریشان ہوگئے۔ عارضی جنگ بندی ختم ہونے کے بع...

عارضی جنگ بندی ختم ، روسی فوج کی یوکرین میں کارروائیاں تیز

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100ڈالرفی بیرل ہو گئی وجود - منگل 15 مارچ 2022

روس کی یوکرین سے جنگ شروع ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100 ڈالر فی بیرل سے کم ہو گئی۔ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 5 فی صد سے زائد گراوٹ کے بعد 97 اعشاریہ 13 ڈالرز پر آ گئی۔ برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100 اعشاریہ 54 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔۔ اس سے پہلے رو...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت کم ہو کر 100ڈالرفی بیرل ہو گئی

مضامین
کچہری نامہ (٣) وجود پیر 06 مئی 2024
کچہری نامہ (٣)

چور چور کے شور میں۔۔۔ وجود پیر 06 مئی 2024
چور چور کے شور میں۔۔۔

غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا وجود پیر 06 مئی 2024
غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا

بھارت دہشت گردوں کا سرپرست وجود پیر 06 مئی 2024
بھارت دہشت گردوں کا سرپرست

اک واری فیر وجود اتوار 05 مئی 2024
اک واری فیر

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر