وجود

... loading ...

وجود
وجود

بھارتی طالبہ مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان

پیر 14 فروری 2022 بھارتی طالبہ مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان

بھارتی میں انتہا پسند ہندؤں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی لڑکی مسکان خان کے لیے جاپان کی تنظیم نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق جاپان کی مشہور و معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے مسکان خان کے لیے جاپان سمیت کسی بھی ملک میں اعلیٰ تعلیم کی اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا۔پاک جاپان برنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین نے بہادر مسکان خان کے والدین کے نام ایک خط تحریر کیا جس میں انہوں نے مسکان خان کی ہمت اور بہادری کو سلام پیش کیا۔ صدر رانا عابد حسین نے خط میں لکھا کہ وہ اپنی اس ہندوستانی بہن اور بیٹی کے جذبہ ایمانی سے بہت متاثر ہیں، مسکان خان نے تن تنہا انتہا پسند جنونی ہندوں کے سامنے کلمہ حق بلند کیا۔انہوں نے کہا مسکان خان کے اس عمل سے پوری دنیا کے مسلمانوں اور عالمی برادری کی توجہ بھارت کی جانب مرکوز ہو گئی ہے جہاں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک روز کا معمول بن چکا ہے۔ پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر نے اپنے خط میں لکھا کہ مسکان خان کے اللہ اکبر کے نعرے نے تمام عالم اسلام کو تازہ دم کر دیا ہے۔


متعلقہ خبریں


کرناٹک، مسلم خاتون ٹیچر اسکول میں داخل ہونے کیلئے برقع اتارنے پر مجبور وجود - منگل 15 فروری 2022

بھارتی ریاست کرناٹک میں مسلم طالبات کے حجاب پر پابندی کے بعد اب مسلم خواتین ٹیچرز کے حجاب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے علاقے گلبرگہ میں واقع اسکول کے مرکزی دروازے پر برقع پہنے مسلم ٹیچر کو اسکول میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ خاتون ٹیچر کو اسکول ...

کرناٹک، مسلم خاتون ٹیچر اسکول میں داخل ہونے کیلئے برقع اتارنے پر مجبور

مرجائیں گے،حجاب نہیں چھوڑیں گے، نظام آباد میں مسلم طالبات کا اعلان وجود - منگل 15 فروری 2022

بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں کریسنٹ گرلز جونیئر کالج اور اسکول، گولڈن جوبلی جونیئر کالج اور نالج پارک انٹرنیشنل اسکول کی مسلم طالبات نے کہا ہے کہ ''وہ مرجائیں گی لیکن حجاب نہیں چھوڑیں گے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق طالبات نے شہر میں اردو پریس کلب نظام آباد کے باہر میڈ...

مرجائیں گے،حجاب نہیں چھوڑیں گے، نظام آباد میں مسلم طالبات کا اعلان

جمعیت علمائے ہند کا انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ کے لیے انعام کا اعلان وجود - بدھ 09 فروری 2022

جمعیت علماء ہند نے بھارتی ریاست کرناٹک کے کالج میں انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ مسکان خان کیلئے انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں نے باحجاب طالبات پر زندگی تنگ کردی۔ کرناٹک میں کالج جانے والی طالبہ کو انتہا پسندوں نے ڈرایا دھمکایا لیکن ...

جمعیت علمائے ہند کا انتہا پسند جتھے کے سامنے ڈٹ جانے والی طالبہ کے لیے انعام کا اعلان

کرناٹک میں حجاب کا تنازع،اسکول کالج 3 روزکیلئے بند وجود - بدھ 09 فروری 2022

بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے باحجاب مسلمان طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت (آج) بدھ کی دوپہر تک ملتوی کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ نے طلبہ سے امن و سکون برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیس کا فیصلہ جذبات کے بجائے قانون کے مط...

کرناٹک میں حجاب کا تنازع،اسکول کالج 3 روزکیلئے بند

مضامین
اُف ! یہ جذباتی بیانیے وجود هفته 18 مئی 2024
اُف ! یہ جذباتی بیانیے

اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟ وجود هفته 18 مئی 2024
اب کی بار،400پار یا بنٹا دھار؟

وقت کی اہم ضرورت ! وجود هفته 18 مئی 2024
وقت کی اہم ضرورت !

دبئی لیکس وجود جمعه 17 مئی 2024
دبئی لیکس

بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟ وجود جمعه 17 مئی 2024
بٹوارے کی داد کا مستحق کون؟

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر