وجود

... loading ...

وجود
وجود

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے ،107جیتے

پیر 25 اکتوبر 2021 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے ،107جیتے

ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے24اکتوبر2021 تک178میچ کھیلے جن میں سے107میچ جیتے،63میچ ہارے،3میچ برابررہے (سپراوورمیں ایک میچ جیتااور2میچ ہارے) اور5میچ غیرفیصلہ کن رہے۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب62.71فیصد ہے۔جبکہ بھارت نے 146میچ کھیلے،89میچ جیتے،50میچ ہارے ،4 میچ غیرفیصلہ کن اور3 میچ برابررہے (تینوں میچ بھارت نے سپراوور میں جیتے)۔بھارت کی کامیابی کاتناسب63.73فیصدہے۔یاد رہے کہ 2007 بھارت نے ڈربن میں پاکستان کو بال آؤٹ (میچ ٹائی) کے ذریعے شکست دی۔2007 بھارت نے جوہانسبرگ (فائنل) میں پاکستان کو پانچ رنز سے شکست دی،2012 بھارت نے کولمبو میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔2014 بھارت نے ڈھاکہ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔2016 بھارت نے کولکتہ میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔2021 پاکستان نے بھارت کو10وکٹوں سے شکست دی۔50 اوورز کے ورلڈ کے ورلڈکپ میچزمیں ،1992 بھارت نے سڈنی میں پاکستان کو 43 رنز سے شکست دی۔1996 بھارت نے بنگلور میں پاکستان کو 39 رنز سے شکست دی۔1999 بھارت نے مانچسٹر میں پاکستان کو 47 رنز سے شکست دی۔2003 بھارت نے سنچورین میں پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔2011 بھارت نے موہالی میں پاکستان کو 27 رنز سے ہرایا (سیمی فائنل)2015 بھارت نے ایڈیلیڈ میں پاکستان کو 76 رنز سے شکست دی۔2019 بھارت نے مانچسٹر میں پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔


متعلقہ خبریں


نئی دہلی،بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 طلبہ کو دو ماہ قید وجود - پیر 20 دسمبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں پاکستان کی فتح کی خوشی منانے پر بھارت نے شوکت غنی سمیت تین طلبہ کو جیل بھیج دیا۔عدالت میں پیشی پر بھی دائیں بازو کے انتہا پسندوں نے نعرے لگائے، جبکہ آگرہ شہر کے وکلا ء نے طلبہ کا کیس لڑنے سے انکار کردیا۔ان طلبہ کو عدالت نے دو ماہ کے لیے جیل بھیج دیا، شوک...

نئی دہلی،بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کی خوشی منانے والے 3 طلبہ کو دو ماہ قید

محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس:غیر ملکی کرکٹرز بھی دیوانے ہوگئے وجود - هفته 18 دسمبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس کے باعث غیر ملکی کرکٹرز بھی دیوانہ ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد رضوان نے ایک سال کے دوران 2 ہزار رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔معروف بین الاقوامی ک...

محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں شاندار پرفارمنس:غیر ملکی کرکٹرز بھی دیوانے ہوگئے

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی،2ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹربن گئے وجود - جمعه 17 دسمبر 2021

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی۔29 سالہ رضوان کلینڈر ایئر میں 2 ہزار رنز بنانے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سنچری اسکور کر کے حاصل کیا۔ ویسٹ انڈیز کے سابق ...

محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں تاریخ رقم کر دی،2ہزار رنز بنانے والے پہلے کرکٹربن گئے

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی20 بآسانی 63 رنزسے جیت لیا وجود - پیر 13 دسمبر 2021

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شان دار بیٹنگ اور باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیریز کا پہلا ٹی20 باآسانی 63 سے جیت لیا، پاکستان کے 200 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 19 اوورز میں 137 رنز پر ڈھیر ہوگئی ،شاندار بلے بازی پر حیدر علی مین آف دی میچ رہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھی...

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلا ٹی20 بآسانی 63 رنزسے جیت لیا

بھارت کی شکست، اسٹیڈیم میں اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ میں بھارتی ٹیم کی شکست کو براہ راست دیکھ کر اداکار اکشے کمار کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا۔ بالی وڈ کے 'کھلاڑی' اکشے کمار کی پاک بھارت میچ دیکھنے کی تصویر خوب وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی شکست کو اپنی آنکھوں سے دیکھ...

بھارت کی شکست، اسٹیڈیم میں اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے ایک بھارت نے پانچ میچ جیتے ، ایک برابر رہا وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

ٹی ٹونٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اوربھارت کی ٹیموں کے مابین6میچ کھیلے گئے جن میں سے 5 میچ بھارت نے جیتے اورایک میچ پاکستان نے جیتا ایک میچ برابررہا ۔ واضح رہے کہ برابرہونیولامیچ بھی سپراوورمیں بھارت نے جیت لیا اس طرح بھارت نے 5میچ جیتے ہیں۔ پاکستان کی کامیابی کاتناسب25اوربھارت...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان نے ایک بھارت نے پانچ میچ جیتے ، ایک برابر رہا

پاکستان کی بھارت کو دس وکٹوں سے شکست ،ٹی20میچوں میں 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکیں وجود - پیر 25 اکتوبر 2021

آئی سی سی ٹی20میچوں میں اب تک 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکی ہیں۔ پہلے نمبرپر20ستمبر2007ء کوآسٹریلیا نے سری لنکا کو10وکٹوں سے شکست دی، دوسرے نمبرپر20ستمبر2012ء کوجنوبی افریقہ نے زمباوے کو10وکٹوں سے شکست دی۔تیسرے نمبرپر17اکتوبر2021ء کواومان نے پاپوانیوگنی کو10وکٹوں سے شکست دی...

پاکستان کی بھارت کو دس وکٹوں سے شکست ،ٹی20میچوں میں 4ٹیمیں10وکٹوں سے کامیابی حاصل کرسکیں

بنگلایش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی وجود - جمعرات 21 اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں بنگلادیش نے پاپوا نیوگنی کو شکست دیکر سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔ اومان میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں بنگلادیش نے اومان اور پاپوا نیوگنی کو شکست دے کر اگلے مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ا...

بنگلایش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے میں رسائی حاصل کرلی

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی وجود - منگل 12 اکتوبر 2021

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی تمام فرنچائزز نے گزشتہ ماہ گورننگ کونسل میں پیش کردہ پی سی بی کی پیشکش کو قبول کرلیا ہے۔پاکستان میں کرکٹ کے فروغ میں اپنا اہم کردار ادا کرنے پر پی سی بی کی جانب سے چھ فرنچائزز کو جوپیشکش کی گئی تھی، ان میں ایچ بی ایل پی ایس ...

پی ایس ایل فرنچائزز نے پی سی بی کی پیشکش قبول کرلی

ٹی 20 ورلڈ کپ میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی وجود - منگل 05 اکتوبر 2021

رواں ماہ سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں 70فیصد شائقین کو اسٹیڈیم میں میچ دیکھنے کے لیے آنے کی اجازت ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق منتظمین نے کہا کہ ورلڈ کپ کے ابتدائی راؤنڈ کی میزبانی کرنے والے عمان میں طوفان کی وجہ سے صورتحال کا جائزہ لیا جانا باقی ہے جس کے...

ٹی 20 ورلڈ کپ میں 70 فیصد تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں بیٹھنے کی اجازت ہوگی

مضامین
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟ وجود جمعه 19 اپریل 2024
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟

عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران وجود جمعه 19 اپریل 2024
عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران

مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام وجود جمعه 19 اپریل 2024
مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام

وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر