وجود

... loading ...

وجود
وجود

صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

جمعرات 09 ستمبر 2021 صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی سیریز کے تین سیزن ہوں گے

معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے انقلابی مسلمان حکمران صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر پاکستان اور ترکی کے اشتراک سے بننے والی ٹی وی سیریز کے بارے میں، جس کا مداحوں کو بے تابی سے انتظار ہے، مزید تفصیلا ت بتادی ہیں۔عدنان صدیقی نے ایک ویب شو کے انٹرویو میں صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر بننے والی ٹی وی سیریز کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ یہ پراجیکٹ ٹی وی سیریل نہیں بلکہ سیریز کے طور پر بنایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ ابھی تک نہیں ہوا ہے کہ یہ سیریز کون سے ٹی وی چینل پر نشر ہوگی، البتہ دونوں ممالک کے پروڈکشن ہاؤسز کے درمیان معاہدہ ہوچکا ہے۔اداکار نے مزید بتایا کہ اس سیریز کے تین سیزن ہوں گے اور پہلے سیزن کی شوٹنگ مکمل طور پر ترکی میں ہوگی جبکہ دوسرے سیزن کی شوٹنگ پاکستان میں بھی ہوگی جس کے لیے پورا عملہ پاکستان آئے گا۔عدنان صدیقی نے کہا کہ سب سے ضروری چیز یہ ہے کہ اس پراجیکٹ کو عملی جامہ پہنا دیا جائے کیونکہ بہت سارے لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ پراجیکٹ نہیں بنے گا لیکن مجھے اللّہ تعالیٰ سے پوری اْمید ہے اور میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ انشاء اللّہ یہ بن کے رہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس سیریز کا تعلق پاکستان اور ترکی دونوں سے ہے تو امید کرتے ہیں کہ یہ صرف پاکستان اور ترکی دونوں ممالک میں نشر نہ ہو بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی نشر ہو۔عدنان صدیقی نے حکومت پاکستان کی اس منصوبے کے لیے مدد کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ یہ حکومت کا کام نہیں ہے بالکل حکومت کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ حکومت کی طرف سے اس منصوبے میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی گئی ہے لیکن بہرحال پھر بھی ہمیں حکومت کی ضرورت پڑے گی جس کے لیے فواد چوہدری صاحب سے رابطہ کریں گے کیونکہ کچھ اجازت نامے چاہیے ہوں گے۔واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل پاکستان نے اپنے دوست ملک ترکی کے ساتھ مل کر معروف مسلمان شخصیت صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈرامہ سیریز بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس ضمن میں دونوں ممالک کے پروڈکشن ہاؤسز مشترکہ طور پر کام کریں گے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟ وجود جمعه 19 اپریل 2024
مسلمان کب بیدارہوں گے ؟

عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران وجود جمعه 19 اپریل 2024
عام آدمی پارٹی کا سیاسی بحران

مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام وجود جمعه 19 اپریل 2024
مودی سرکار کے ہاتھوں اقلیتوں کا قتل عام

وائرل زدہ معاشرہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
وائرل زدہ معاشرہ

ملکہ ہانس اور وارث شاہ وجود جمعرات 18 اپریل 2024
ملکہ ہانس اور وارث شاہ

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر