... loading ...
امریکہ کے صحت سے متعلق ادارے یو ایس سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول نے کہاہے کہ2020 کے نصف اول کے دوران امریکی شہریوں کی اوسط عمر ایک سال گھٹ گئی ہے ۔ یہ دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلا موقع ہے کہ امریکی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی واقع ہوئی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنوری تا جون 2020 کے سی ڈی سی کے نیشنل سینٹر فار ہیلتھ اسٹیٹسٹکس نے بتایاکہ سب سے زیادہ متاثر اقلیتیں ہوئیں۔ سیاہ فام امریکیوں کی اوسط عمر میں تین برس کی کمی دیکھنے میں آئی جب کہ ہسپانوی امریکیوں کی اوسط عمر میں دو برس کی کمی ہوئی۔طبی حکام کے مطابق یہ اعداد و شمار کرونا وائرس کی عالمی وبا سے ہونے والے نقصان کو ظاہر کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ اعداد و شمار منشیات کے استعمال، قلبی امراض اور وبا کے پھیلا سے پھیلنے والی دیگر بیماریوں کی اموات کو بھی ظاہر کرتے ہیں۔سی ڈی سی کا ادارہ اوسط عمر کا تعین آج پیدا ہونے والے بچے کی اوسط عمر سے کرتا ہے ۔ اعداد و شمار کے مطابق 2020 کے نصف اول کے بعد امریکیوں کی اوسط عمر 77 اعشاریہ 8 برس تھی۔ یہ اوسط 2019 میں 78 اعشاریہ 8 برس تھی۔ نئے اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں مردوں کی اوسط عمر 75 اعشاریہ ایک برس جب کہ خواتین کی اوسط عمر 80 اعشاریہ 5 برس ہے ۔ادارے کے مطابق اس سے پہلے امریکیوں کی عمر میں ڈرامائی کمی دوسری جنگ عظیم کے دوران ہوئی تھی۔ ادارے کا کہنا ہے کہ اب امریکی اتنی ہی اوسط عمر پا رہے ہیں جتنی 2006 میں اوسط تھی۔امریکہ میں اوسط عمر بیسیوں صدی کے دوران تسلسل سے بڑھتی رہی ہے جو کسی بھی ملک کی آبادی کے صحت مند ہونے کی نشانی ہے ۔ 2020 امریکہ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہلاکت خیز سال تھا جس میں 30 لاکھ سے زیادہ ہلاکتیں واقع ہوئیں۔ماہرین کا خیال ہے کہ جیسے ہی عالمی وبا ختم ہو گی، اوسط عمر میں کمی ختم ہونا شروع ہو جائے گی اور اس کی سطح دوبارہ سے بلند ہو جائے گی۔
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...
عراق کی مزاحمتی فورسز نے امریکا کا ری فیولنگ طیارہ مار گرایا ، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعوی ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔ایران کی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے دعوی کیا ہے کہ عراق کی م...
بصورت دیگر 26 مارچ سے پٹرول پمپس کی بندش کا سلسلہ شروع ہو جائے گا 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی، باقی 36 روپے فی لیٹر کس کی جیب میں گئے؟ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی پی ڈی اے)نے حالیہ قیمتوں میں اضافے اور ڈیلرز کے مارجن میں عدم اضافے کے خلاف عیدالفطر کے بعد مل...
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین کی نگرانی اور فیملی کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں فوری طور پر کرایا جائے تحریک انصاف کی منزل حقیقی آزادی ہے اور اس کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی،پریس کانفرنس سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ...
شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے،سندھ کی ترقی کے نقش قدم پر چلیں گے،نہال ہاشمی ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں، ناراضگی چھوٹی چیز ہے ان کو منا لیں گے ، مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں...
صدرمملکت کی شہباز شریف کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری ،تقرری کیلئے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر دستخط کر دیے،آصف زرداری کی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا نواز شریف،شہباز شریف ، آصف علی زرداری کا شکریہ،حلف لینے کے بعد اپنی ترجیہات بتاؤں گا، ایم ...
عید تک 3لیٹر پیٹرول مفت دیا جائے گا، آخری عشرے کی تمام افطار پارٹیاں منسوخ کر دی ہیں جو لوگ مہنگائی کے دور میں ہزار کا پیٹرول نہیں دلوا سکتے ان کیلئے یہ عید کا تحفہ ہوگا، کامران ٹیسوری گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان موٹرسائیکل...
مجتبیٰ خامنہ ای کا شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان،دشمن پر دباؤ ڈالنے آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے،ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیں گے،دشمن عوام کو نشانہ بنا رہا ہے،ایران کا نشانہ امریکی فوجی اڈے ہیں ایرانی قوم کو دبایا نہیں جاسکتا، قوم کا اتحاد دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دے گ...
کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،شہباز شریف تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ، صو فیا ئے کرا م دین اسلام کے حقیقی سفیر ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، دہشت گر...