... loading ...
سال2020میں دنیا بھر کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات ہم سے جدا ہوگئیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ان میں نمایاں ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ،دو جنوری کو عرب دنیا کے ایک مشہور براڈ کاسٹر نجوا قاسم 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ 10 جنوری کو عمان کے سلطان قابوس بن سعید 80 سال کی عمر میں پانچ عشروں تک اقتدار پر فائز رہنے کے بعد ہمیشہ کے لیے جدا ہوگئے ۔26 جنوری کو پانچ بار کے این بی اے فاتح این بی اے اسٹار 41 سالہ کوبی برائنٹ ہیلی کاپٹر کے حادثے میں فوت ہوگئے ۔31 جنوری کو امریکا کی مشہور مصنفہ ‘مریم ہیگنس کلارک92سال میں فوت ہوگئیں۔ انہیں امریکا میں دی ملکہ آف سسپنس کے نام سے جانا تھا۔4 فروری کو مصری سنیما کی ایک نامور شخصیت نادیہ لطفی 83 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔5 فروری کو بالی وڈ کے کرک ڈگلس کا انتقال ہوا۔ ان کی عمر ایک سو تین سال تھی۔25 فروری کو 91 سالہ حسنی مبارک چل بسے ۔ وہ مسلسل تین دہائیوں تک مصر کے صدر رہے ۔30 مئی کو 89 سالہ حسن حسنی جو مصر کے ایک مشہور کامیڈی اسٹار تھے انتقال کرگئے ۔ 8 جون کو پیری نکرونزیزا 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔جولائی میں مصری اداکارہ رجا الجداوی 81 سال کی عمر میں فوت ہوئیں۔ انہوںنے فلمی کیریئر میں 400 فلموں میںکام کیا۔ اطالوی موسیقار اینیو موریکونی 91 سال میں فوت ہوئے ۔ انہوںنے 500 سے زیادہ فلموں میں کام کیا تھا۔8 جولائی کو آئیوری کوسٹ کے وزیر اعظم 61 سالہ اماڈو گون کور بیلی اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔18 ستمبر کو امریکا کی سپریم کورٹ کی ڈین 87 سالہ روتھ بدر جنس برگ کا انتقال ہوگیا۔29 ستمبر کو 2006 سے کویت کے امیرچلے آنے والے الشیخ صباح الاحمد الصباح 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ۔14 اکتوبر کو دہائیوں سے مصری سنیما کے اسٹار 79 سالہ محمود یاسین کا انتقال ہوا۔31 اکتوبر کو شان کونرے 90 سال کی عمر میں چل بسے ۔10 نومبر کو فلسطین کے مرکزی مذاکرات کار اور فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کے سکریٹری 65 سالہ صائب عریقات کا انتقال ہوا۔11 نومبر کو بحرین کے وزیر اعظم اور دنیا کے سب سے طویل عرصے تک وزیر اعظم رہنے والے شہزادہ خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ 84 سال کی عمر میں فوت ہوگئے ۔12 نومبر کو دو دہائیوں تک گھانا پر حکمرانی کرنے والے 73 سالہ گیری راولنگز پہلے فوجی رہنما اور پھر منتخب صدر رہنے والے لیڈر کا انتقال ہوا۔ 25 نومبر کو ارجنٹائن کے فٹ بال کے لیجنڈ 60 سالہ ڈیاگو میراڈونا کا انتقال ہوگیا۔24 نومبر کو 1999 اور 2010 کے درمیان نائیجر کے صدر مامادو تنگا 82 سال کی عمر میں فوت ہوئے ۔2 دسمبر کو 1974 سے 1981 کے درمیان فرانس کے سابق صدر 94 سالہ ویلری گسکارڈ ایس اسٹینگ کا انتقال ہوگیا۔7 دسمبر کو مشہور امریکی پائلٹ چک یجیگر 97 سال میں فوت ہوئے ۔
خودکش حملہ آور نے گیٹ پر روکے جانے پر دھماکا کیا، متعدد زخمیوں کی حالت نازک، اسلام آباد کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ،ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،صدروزیراعظم کی مذمت،تحقیقات کا حکم وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ میں دھماکہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ...
جس نے خودکش دھماکا کیا اس کی معلومات مل گئی ہیں، ہوسکتا 72 گھنٹوں میں انجام تک پہنچائیں، وزیرمملکت داخلہ وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ امام بارگارہ دھماکا خودکش تھا، حملہ آور کی معلومات مل گئی ہیں اور افغانستان کا کتنی دفعہ سفر کیا اس کی تفصیلات بھی آگئی ہیں۔وزیر ...
عمران خان نے دائیں آنکھ میں نظر کی کمی کی شکایت کی اور ان کی رضامندی سے علاج کیا گیا،پمز اسلام آباد کے سینئر اور مستند ماہر امراض چشم نے اڈیالہ جیل میں آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا،ایگزیکٹو ڈائریکٹر معائنے میں سلٹ لیمپ معائنہ، فنڈواسکوپی، آنکھ کے اندرونی دباؤ کی پیمائش، ضروری ...
قوم کو نفرت، انتہاپسندی، اور دہشتگردی کے خلاف متحد ہو کر کھڑا ہونا ہوگا، چیئرمین حکومت عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنائے،شدیدمذمت پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں امام بارگاہ و مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذ...
9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، بند کمروں میں فیصلوں سے بہت نقصانات ہوئے غلط پالیسیوں سے یہاں امن قائم نہیں ہو رہا اور ہم دہشت گردی کے خلاف کھڑے ہیں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ پولیس پر 9 مئی سے متعلق دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھ...
معرکہ حق میں شاندار فتح سے کشمیر کا مسئلہ پوری دنیا میں اجاگر ہوا،وزیراعظم جلد کشمیر کی آزادی ممکن ہوگی ، کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس سے خطاب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بھارتی کٹھ پتلیوں کا حال انڈین طیاروں کی طرح ہوگا، معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارت پراکی...
آزادی اظہاررائے کی آڑ میںعوام کو تکلیف پہنچانے نہیںدیں گے،سیدمراد علی شاہ احتجاج کیلئے کئی مقامات ہیں، مرکزی سڑکوں پر احتجاج نہیں کیا جاسکتا، میڈیا سے گفتگو وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہر شخص کو احتجاج اور جلسے جلوسوں کی اجازت ہے لیکن آزادی اظہار رائے کی آڑ میں ک...
کسی کو بھی کراچی بند کرنے کی اجازت نہیں، شہر قائد ملک کا معاشی مرکز ہے اس کا پہیہ چلتا ہے تو ملک چلتا ہے،ضیا لنجار پیر محمد شاہ پر لگے الزامات کی انکوائری جاری ہے، رپورٹ آنے سے پہلے کچھ کہنا مناسب نہیں ہے،میڈیا سے گفتگو وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (...
ملک بھر میںکشمیریوں سے غیر متزلزل حمایت کا عہد، شہدا کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی آزاد کشمیر اور پاکستان کو ملانے والے مختلف مقامات پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بھی بنائی گئی پاکستان ، آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے جدوجہد آزادی میں مصروف ...
پاکستان اور جموں وکشمیر کے اٹوٹ رشتے کی تجدید، دنیا کشمیریوں کی پکار سنے گی پاکستان اور آزاد کشمیر میںجوش و خروش سے جلسے ، جلوسوں ، ریلیوں کا انعقادکیا جائیگا پاکستان، آزاد جموں وکشمیر اور دنیا بھر میںآج یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا جسکا مقصد بھارتی ظلم ستم...
ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، مولانا عبدالغفور حیدری 8 فروری کا الیکشن قوم کیلئے ناقابل قبول ، عوامی مینڈیٹ پر کھلا ڈاکا ہے،بات چیت جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مرکزی سیکریٹری جنرل جمعیت...
آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں پھلوں کی 2۔28 اور مصالحہ جات کی 2 فیصدقیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا رمضان المبارک کی آمدسے قبل مہنگائی میں اضافہ، آٹا، چکن، مصالحے،بیکری آئٹمز، دودھ سمیت بیشتر اشیاء مزید مہنگی کر دی گئیں۔ تفصیلات...