وجود

... loading ...

وجود
وجود

جو بائیڈن اور ان کے بیٹے کے خلاف چین بھی تفتیش کرے، ٹرمپ

جمعه 04 اکتوبر 2019 جو بائیڈن اور ان کے بیٹے کے خلاف چین بھی تفتیش کرے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جو بائیڈن اور ان کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کے خلاف تفتیشی عمل شروع کرے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہاکہ انہوں نے ابھی تک چینی صدر سے براہ راست اس کا مطالبہ نہیں کیا لیکن انہیں تفتیش شروع کرنا چاہیے۔ ٹرمپ اس سے قبل یوکرائنی صدر وولوودومیر زیلنسکی سے بھی سابق امریکی نائب صدر اور ان کے بیٹے کے خلاف تفتیشی عمل شروع کرنے کا کہہ چکے ہیں۔ ان کی یوکرائن کے صدر کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فون گفتگو کی اطلاع ایک امریکی انٹیلیجنس اہلکار نے دی تھی۔ ان تفصیلات کے سامنے آنے کے بعد امریکی ایوانِ نمائندگان میں ٹرمپ کے مواخذے کے حوالے سے ابتدائی تفتیشی عمل شروع ہو چکا ہے۔


متعلقہ خبریں


15 نومبر کو فلوریڈا میں ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہا ہوں، ٹرمپ وجود - منگل 08 نومبر 2022

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 15 نومبر (منگل) کو فلوریڈ ا میں ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہا ہوں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 76 سالہ ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست اوہائیو میں ریلی سے خطاب کے دوران وسط مدتی انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے اعلان کی نوعیت بتانے سے گریز کیا۔ خبر ایجنسی کے...

15 نومبر کو فلوریڈا میں ایک بہت بڑا اعلان کرنے جا رہا ہوں، ٹرمپ

بائیڈن کی قومی سلامتی حکمت عملی کا اعلان : چین ، روس ہدف وجود - جمعرات 13 اکتوبر 2022

وائٹ ہاؤس نے طویل عرصے سے التوا کا شکار قومی سلامتی کی حکمتِ عملی کااعلان کیا ہے۔ اس میں جمہوری ممالک کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے اور چین کے عروج کو روکنے کی کوشش کی گئی ہے۔ یوکرین کے بحران کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہو...

بائیڈن کی قومی سلامتی حکمت عملی کا اعلان : چین ، روس ہدف

ٹرمپ کے سرکاری دستاویزات پھاڑنے، ٹوائلٹ میں بہانے کا انکشاف وجود - جمعه 11 فروری 2022

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدارتی کاغذات کو محفوظ رکھنے سے متعلق قوانین کی مبینہ خلاف ورزیوں کی فہرست مزید طویل اور عجیب و غریب صورت اختیار کرگئی۔ مذ کورہ دستاویزات کو پھاڑا گیا، بیت الخلا میں بہا دیا گیا یا فلوریڈا لے جایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونل...

ٹرمپ کے سرکاری دستاویزات پھاڑنے، ٹوائلٹ میں بہانے کا انکشاف

ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک ، ٹوئٹر سے ٹکرانے کا فیصلہ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کااعلان وجود - جمعرات 21 اکتوبر 2021

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک اور ٹوئٹر سے ٹکرانے کا فیصلہ کرلیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ نامی سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ٹوئٹر پر طالبان کی موجودگی تو ہے تاہم عوام کے پسندیدہ امریکی صدر...

ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس بک ، ٹوئٹر سے ٹکرانے کا فیصلہ،سوشل میڈیا پلیٹ فارم بنانے کااعلان

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان وجود - منگل 29 اکتوبر 2019

امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے ہونے والی تحقیقات پر رواں ہفتے پہلی باضابطہ ووٹنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان کی ا سپیکر اور ڈیموکریٹ رہنما نینسی پلوسی نے کہا کہ یہ ووٹنگ صدر اور ان کے وکیل کے لیے آئندہ ہونے والے عمل کے...

ٹرمپ کیخلاف مواخذے کی تحقیقات ، ڈیموکریٹس کا باقاعدہ ووٹنگ کا اعلان

ٹرمپ کا ترکی پرامریکا کی عائد کردہ حالیہ پابندیوں کے خاتمے کا اعلان وجود - جمعرات 24 اکتوبر 2019

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر حال ہی میں عاید کردہ پابندیوں کو ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاس میں ایک تقریر میں بتایاکہ میں نے سیکریٹری خزانہ کوترکی پر 14اکتوبر کو عائد کردہ پابندیوں کو ہٹانے کی ہدایت کی ہے۔ یہ پابندیاں ترکی کی ش...

ٹرمپ کا ترکی پرامریکا کی عائد کردہ حالیہ پابندیوں کے خاتمے کا اعلان

ٹرمپ نے اسرائیلی فوج کے طویل المیعاد منصوبے پر پانی پھیر دیا وجود - اتوار 13 اکتوبر 2019

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں کردوں کی حمایت سے دست برداری کا اعلان کرکے اسرائیلی فوج کے طویل المیعاد منصوبے پرپانی پھیر دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کے موجودہ آرمی چیف نے کثیر سالہ منصوبہ تیارکیا تھا جس کی نگرانی آرمی چیف اویو کوحاوی خود کررہے تھے ۔ ام...

ٹرمپ نے اسرائیلی فوج کے طویل المیعاد منصوبے پر پانی پھیر دیا

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا،ٹرمپ وجود - هفته 05 اکتوبر 2019

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ امریکی اور ایرانی عہدیداروں نے گذشتہ ہفتے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر ایرانی صدر حسن روحانی سے ممکنہ ملاقات یا رابطے پر تبادلہ خیال کیا تھا لیکن میں نے ملاقات نہ کرنے پر اصرار کیا جس کے بعد انہوں نے ملاقاقت منسوخ کردی تھی۔ٹرمپ ...

ایرانی صدر کے ساتھ ملاقات سے میں نے خود انکار کیا،ٹرمپ

جوبائیڈن کے خلاف یوکرائنی صدرکوفون، ٹرمپ کھل کرسامنے آگئے وجود - جمعه 04 اکتوبر 2019

امریکی صدرٹرمپ جوبائیڈن کے خلاف یوکرائنی صدرکوفون کے معاملے پرکھل کرسامنے آگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ صرف ایک عام فون کال کا معاملہ بہت بڑا بنادیا گیا ہے، یوکرائنی صدرکومیرے فون کے معاملے پرفضول باتیں کی جارہی ہیں، کرپشن کی تحقیقات کیلیے دوسرے ملک سے مدد طلب کرنا میر...

جوبائیڈن کے خلاف یوکرائنی صدرکوفون، ٹرمپ کھل کرسامنے آگئے

صدر ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی بیان قابل اعتبار نہیں، نیویارک ٹائمز وجود - جمعرات 03 اکتوبر 2019

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے اداریے میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کو مزید نظرانداز نہیں کر سکتا۔ مودی کے اقدامات نے کشمیریوں کی زندگی مزید اجیرن کر دی ہے ۔ اخبار نے پاکستان کی امن پسند کوششوں کو بھی سراہا ہے ۔مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر نیویارک ٹائمز کے ایڈیٹوریل بور...

صدر ٹرمپ کا مسئلہ کشمیر پر ثالثی بیان قابل اعتبار نہیں، نیویارک ٹائمز

جو بائیڈن کے بیٹے کیخلاف کرپشن کیسز، ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب کو فون کال کی تفصیلات جاری وجود - جمعرات 26 ستمبر 2019

وائٹ ہاس نے امریکی صدر ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب کو فون کال کی تفصیلات جاری کر دیں جس میں انہوں نے ممکنہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن کے بیٹے سے متعلق کرپشن کیسز کا جائزہ لینے کا کہا تھا۔ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی صدر کے خلاف مواخذے کے سلسلے میں تحقیقات کی بنیاد بننے والی فون کال...

جو بائیڈن کے بیٹے کیخلاف کرپشن کیسز، ٹرمپ کی یوکرینی ہم منصب کو فون کال کی تفصیلات جاری

بحیثیتِ ریاست شام و عراق کے ختم ہونے کا خدشہ وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

طویل خانہ جنگی، مذہبی و قبائلی اختلافات اور مرکزی حکومت کی گرفت میں کمزوری ایسے عوامل ہیں جن کی بنیاد پر ہوسکتا ہے کہ شام اور عراق کے ٹکڑے ٹکڑے ہوجائیں۔ ان خدشات کا اظہار امریکاکی ڈيفنس انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ونسنٹ اسٹیورٹ نے کیا ہے۔ جن کا کہنا ہے کہ شام ہم...

بحیثیتِ ریاست شام و عراق کے ختم ہونے کا خدشہ

مضامین
پڑوسی اور گھر گھسیے وجود جمعه 29 مارچ 2024
پڑوسی اور گھر گھسیے

دھوکہ ہی دھوکہ وجود جمعه 29 مارچ 2024
دھوکہ ہی دھوکہ

امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟ وجود جمعه 29 مارچ 2024
امریکہ میں مسلمانوں کا ووٹ کس کے لیے؟

بھارتی ادویات غیر معیاری وجود جمعه 29 مارچ 2024
بھارتی ادویات غیر معیاری

لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر