... loading ...
5مئی کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ایک بار پھر محکمہ صحت سندھ کے متعدد معاملات زیر سماعت آئیں گے،جس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار خود کریں گے، اس سے قبل بھی محکمہ صحت سندھ کے حوالے سے متعدد سماعیتیں ہوئی ہیں لیکن تاحال کوئی بھی معاملہ منطقی انجام کو نہیں پہنچا ہے، اس بار نواب شاہ میں ویکسین کے باعث بچوں کی اموات اور تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات کا جاری رقص اور محکمہٗ صحت سندھ اور حکومت سندھ کی تھر میں صحت سہولیات کی فراہمی میں مکمل ناکامی جیسے معاملات کے علاوہ ڈاکٹروں کی ترقیوں اور بھرتیوں جیسے مسائل زیر سماعت آنے والے ہیں، لیکن اس کے باوجود رتی بھر بھی محکمہٗ صحت سندھ میں اصلاحات اور تطہیر کا عمل نہ نظر آنا ہمارے لئے نہیں صوبے کے عوام کیلئے نہیں بلکہ عدالت عظمی کیلئے بھی تشویش کا باعث ہونا چاہیے،چار ارب روپے کی گرانٹ سے حکومت سندھNIEVDکے اندرون سندھ سٹلایٹ سینٹرز کے قیام کو محکمہ صحت کی کامیابی اور اس کامیابی کو اپنی آنے والی انتخابی مہم کا حصہ بنائے ہوئے ہے،جبکہ عدالت عظمیٰ کو اس معاملے کا از خود نوٹس لینا چاہیے، صوبے سندھ میں ہیپاٹائٹس کی انسداد کا خصوصی پروگرام کرپشن کی نذر ہو چکا ہے،ہیپاٹائٹس کے مریض بغیر تشخیص کے موت کے منہ میں جارہے ہیں،حکومت سندھ ان مریضون کو مرتا چھوڑ کر عدالت میں زیر سماعت NIEVDکے زیر التوا معاملے پر اختیارات سے تجاوز کرتے ہوئے سیاست کررہی ہے،محکمہ صحت کی بد عنوانیاں سیکرٹری صحت کی عدالت عظمیٰ میں بار بار طلبی کے باوجود بدستور جاری ہیں،نہ تو محکمہ صحت میں جاری بد عنوانیون کی شرح میں کوئی کمی اب تک دیکھی جاسکی ہے اورنہ یہی سندھ میں محکمہ صحت کے ڈوبتے نظام کو بچانے کا کوئی اقدام تا حال نظر نہیں آیا ہے،واٹر کیمشن سندھ نے محکمہ صحت کے حوالے سے جو فیصلے کئے ہیں اس پر محکمہ صحت کی ہٹ دھرم انتظامیہ عمل کرنے کیلئے تیار نہیں تو پھر وہ عدالت عظمیٰ کی کون سی سماعت ہوگی، جب سندھ کے بے بس عوام صحت کی سہولیات کے حوالے سے اپنے ساتھ انصاف ہوتا ہوا محسوس کریں گے۔
تنازعات کو طاقت کے استعمال کے بجائے بات چیت اور سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جانا چاہیے،چینی وزیر خارجہ کی ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں جنگ کے بجائے مذاکرات پر زور چین نے ایران پر زور دیا ہے کہ جنگ کے بجائے بات چیت کو فوقیت دی جائے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارت خارجہ...
وزیراعظم پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کیلئے جاری مذاکرات کی کاوشوں کا خیر مقدم اور حمایت کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان خطے کے امن و استحکام کے مفاد میں مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لیے مذ...
کوئی مذاکرات اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران خان سے مذاکرات کرے، آپ پونے تین سال کسی کو جیل میں رکھ کر اب کہیں کہ ڈیل کرنا چاہتا ہوں، علیمہ خانم بانی پی ٹی آئی سے بشریٰ بی بی کی ملاقات،بہنوں اور وکلا کی ملاقات نہ ہوسکی،جیل انتظامیہ سے لیکر باتیں کرن...
مغازی پناہ گزیں کیمپ میں باپ کے سامنے بچیکے زخموں میں ناخن پیوست کیے گئے واقعے کے بعد انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے غزہ کے علاقے مغازی پناہ گزیں کیمپ میں ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک فلسطینی شہری ...
جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا، ایندھن کی ممکنہ قلت کا خطرہ جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ایٔرلائن ٹکٹوں میں اضافے کا خدشہ ہے ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی 20 بڑی ایٔر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق...
دیمونا اور عراد میں ایرانی میزائل حملوں کے نتیجے میں متعدد عمارتیں تباہ ،شہر کے مشرقی حصے میں دھماکوں کی اطلاعات،پاسداران انقلاب کا اسرائیلی لڑاکا طیارہ گرانے کا دعویٰ، اسرائیل نے تصدیق نہیں کی نیتن یاہو نے صورتحال کو انتہائی مشکل قرار دے دیا، ریسکیو اداروں کو مزید مضبوط کرنے کی...
ایران تیل و گیس کی تنصیبات ، پانی صاف کرنیوالے پلانٹس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نظام کو نشانہ بنا سکتا ہے،ابرہیم ذوالفقاری ایران نے 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنیکیلئے اقدامات نہ کیے تو پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے،صدر ٹرمپ ایران نے خبردار کیا ہے کہ اگر...
حکمران طبقہ عیاشیوں میں مصروف ہے جبکہ عوام پر مہنگائی کے بم برسائے جا رہے ہیں غزہ کے بچے اور مجاہدین ملبے کے ڈھیروں میں عید منارہے ہیںاور ا ن کے حوصلے بلند ہیں جماعت اسلامی کراچی کے تحت یکم شوال کو مقامی ہال میں روایتی عید ملن کا انعقاد ہوا جس میں مرکزی ،صوبائی اور کراچی کے ذ...
تیل کی مسلسل فراہمی کیلئے پرعزم ہیں، ہم ٹارگٹڈریلیف کی طرف جائیں گے، محمد اورنگزیب علاقائی کشیدگی اور جنگی حالات سے توانائی انفرااسٹرکچر متاثر ہونے کا خدشہ ہے،میڈیا سے گفتگو وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے عیدالفطر کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ملک میں استحکا...
سکیورٹی وجوہات کے باعث بانی پی ٹی آئی نمازعید ادا نہیں کر سکے،جیل ذرائع عید کی نماز کے دوران اپنے سیل میں ہی قیام کیا، بچوں سے ٹیلی فون پربات کی ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق عام قیدیوں نے عید نماز جیل کی جامع مسجد اور امام...
پاکستان کیخلاف سرگرم دہشتگردوں اور ان کے نیٹ ورکس کا جہاں وجود ہوگا، انہیں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں کے ذریعے ختم کیا جائے گا، خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے فعال سفارتکاری کر رہا ہے چیف آف ڈیفنس فورس سے اہلِ تشیع مکتبِ فکر کے علماء کی ملاقات ، گمراہ کن پروپیگنڈا اور فرقہ...
رپورٹ میں پاکستانی میزائل پروگرام اور پالیسیاں امریکی سلامتی کیلئے ممکنہ خطرہ قرار،پاکستانی میزائل امریکا تک پہنچنے کے قابل ہو سکتے ہیں، پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کی وجہ سے ایٹمی تصادم کا خطرہ پاکستان مسلسل جدید میزائل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے جو اس کی فوج کو جنوبی ایشیا سے با...