... loading ...
رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی سننے کی قوت کم ہوتی جاتی ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں پینسٹھ برس کی عمر کے ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ افراد سماعت کی کمزوری کا شکار ہیں۔
٭ واشنگٹن ،عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں کم قوت سماعت کے حامل افراد کی نصف تعداد کی سماعت کو ٹھیک کرنا اب ممکن ہوگیاہے۔ عالمی ادارہ صحت کے اندازوں کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں تین کروڑ ساٹھ لاکھ افراد جودنیاکی آبادی کا پانچ فیصد سے زائد بنتا ہے ، سماعت کم ہونے کی شکایت میں مبتلا ہیں۔
رپورٹ کے مطابق عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کی سننے کی قوت کم ہوتی چلی جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسوقت دنیا بھرمیں پینسٹھ برس کی عمرکے ایک کروڑ پینسٹھ لاکھ افراد سماعت کی کمزوری کاشکار ہیں۔
عالمی ادارہ صحت میں بنائی قوت سماعت کے تدارک کے شعبے سے ڈاکٹر شبلی چڈھا کاکہناہے کہ دنیا بھر میں پندرہ برس یا اس سے بھی کم عمر کے بتیس لاکھ بچے سماعت کی کمزوری میںمبتلا ہیں۔ ڈاکٹر شیلا چڈھا کے الفاظ ، ’’بہت سے مسائل کی وجہ سے سماعت کم یابا لکل ختم بھی ہوسکتی ہے۔ ان مسائل کاسامنا ترقی پذیر ممالک کے لوگوں کوزیادہ کرناپڑتا ہے۔‘‘
عامی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھرمیں جنوبی ایشیا اور افریقی ممالک اس مسئلے کا زیادہ شکار ہیں۔ اس کی وجہ سے موروثی یا غیر موروثی معاملات ہوسکتے ہیں۔ جن میں سے ایک بڑا مسئلہ ان ممالک میں خواتین کے حمل اور زچگی کے دوران پیچید گیاں بھی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اب ایسے افراد کی مددکرنا ممکن ہوجائے گا جن کی سماعت میں مسئلہ ہے۔ جن میںسے پہلا قدم اس مرض کی بروقت تشخیص اور دوسرا قدم بروقت سرجری ہے۔ ڈاکٹر چڈھا کہتی ہیںکہ بہت سے لوگ مدد حاصل کرنے سے کتراتے ہیں۔
ان کے الفاظ میں ’’جولوگ سماعت کی خرابی میں مبتلا ہوتے ہیں وہ زیادہ تر خود کو اکیلا اور تنہا محسوس کرتے ہیں۔
ترقی پذیر ممالک میں اس بیماری میں مبتلا بچوں کواسکول نہیں جانے دیا جاتا۔ جو بالغ اور قدرے جوان ا فراد قوت سماعت کے مسئلے سے دو چار ہوتے ہیں انہیں نوکریاں ڈھونڈنے میں مسائل کاسامنا کرنا پڑتا ہے جسکے معیشت پر بھی برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔‘‘
u甀
تحریک انصاف اس وقت 70 فیصد حلقوں پر لیڈ کررہی ہے،8 فروری کا ری پلے شروع ہو چکا، آخری محاذ بھی عمران خان کے نام ہوگا، گلگت بلتستان الیکشن پر شفیع جان کا دعویٰ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی 3، آزاد امیدوار ایک نشست پر کامیاب ،نون لیگ ،اسلامی تحریک پاکستان...
حکومتی وفد اور پیپلزپارٹی میں بجٹ سے ہنگامی اجلاس ، ڈیڈ لاک ختم کرنیکیلئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ،پیپلزپارٹی کو صوبوں سے اضافی سبسڈیز اور ترقیاتی بجٹ سے متعلق تحفظات ہیں کے فور منصوبہ، ترقیاتی کاموں کیلئے فنڈز نہ ملنا، سکھر کراچی موٹر ویز کا منصوبہ ڈیڈ لاک کی وجوہات ہیں،حکومت ...
گلگت، بلتستان کے عوام نے بھاری اکثریت کے ساتھ میڈنٹ دلوایا تو جیالا وزیراعلیٰ آنے کے بعد عوام کو زمین کا مالک بنادیں گے، پہلے مرحلے میں 28 ہزار مربع میل کا مالک بنوائیں گے پی ٹی آئی والے کے پی میں کام نہیں کرتے، وہ کہتے ہیں ہمیں قیدی نمبر 420 کو چھڑوانا ہے، پنجاب والے گلگت بلت...
یکم جولائی سے اسٹیشنری آئٹمز پر 18 فیصد سیلز ٹیکس لاگو ہونے سے کاپیاں، رجسٹر، قلم، پینسل سمیت تعلیمی سامان مہنگا ہونے کا امکان،آئی ایم ایف کی اسٹیشنری پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری سیلز ٹیکس بڑھنے سے تعلیمی اور دفتری اخراجات میں اضافے کا خدشہ،حکومت بجٹ کا ٹیکس استثنا محدود کر...
ملک بھرمیں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ، کراچی کے شہری مہنگا ترین آٹا خریدنے پر مجبورہیں حیدرآباد 2600 ،پشاور 2750 ، اسلام آباد 2733، راولپنڈی میں 2707روپے تک پہنچ گئی ملک میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے اور 20کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ...
اسٹریٹجک ذخائر کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کو مناسب قیمت پر آٹے کی فراہمی یقینی بنائی جائے،وزیراعلیٰ سندھ اس سال گندم خریداری کا ہدف 10لاکھ میٹرک ٹن تھا مگر محکمہ خوراک ایک لاکھ ٹن بھی نہیں خرید سکا، اجلاس میںبریفنگ وزیراعلی سندھ نے گندم کی ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو...
سیلاب، خشک سالی اور گلیشیٔرز کا تیزی سے پگھلنا موسمیاتی تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں پاکستان ماحول کے تحفظ کیلئے عالمی برادری کے ساتھ کھڑا ہے،عالمی یومِ ماحولیات پر پیغام وزیراعظم شہباز شریف نے ماحولیاتی تحفظ کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان م...
جو لوگ اپنے ذاتی حلقے ہار گئے، وہ گلگت بلتستان میں ووٹ مانگنے وہاں پہنچ چکے ہیں، موجودہ حکمرانوں کی کی کارکردگی صرف یہ ہے کہ پی ٹی آئی کو روکو تاکہ یہ الیکشن نہ جیت سکیں، بیرسٹر گوہر گلگت بلتستان کے انتخابی دنگل میں سیاسی درجہ حرارت مزید بڑھ گیا ہے ، عوام اب ان کے کسی بھی دھوکے...
پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں تجارتی خسارہ 34 ارب 75 کروڑ ڈالر ریکارڈ 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں، برآمدات میں 5۔61 فیصد کی کمی ہوئی،ادارہ شماریات پاکستان کا تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا...
خلیج میں رات گئے ہونے والی کارروائیوں کی مزید تفصیلات جاری، ایرانی مفادات پر کسی بھی حملے کا جواب پہلے سے زیادہ شدید انداز میں دیا جائے گا، امریکا کو سخت پیغام ایرانی بحریہ نے پانایا نامی ایک ایسے بحری جہاز پر میزائل داغے جو امریکی اور اسرائیلی مفادات سے وابستہ تھا،ہم پہلے ہی خب...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانے عمران خان سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی،خیبرپختونخوا کے عوام نے بانی کے وژن کو ووٹ دیا وفاق اب کے پی کے لوگوں کو اسی بات کی سزا دے رہا ہے، بانی کی آنکھ کا 25 فیصد نقصان ہو چکا، علاج اور ملاقاتوں میں رکاوٹ تشویشناک ہ...
ذرائع نے سہیل آفریدی کی جانب سے پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کے اعلان سے متعلق کہا ہے کہ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو احتجاج کے اعلان اور فیصلے سے لاعلم رکھا۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن رہنماں اورپی ٹی آئی کی مرکزی قیادت سے احتجاج کے حوالے سے مشاورت نہیں کی گئی۔پی ٹی آئی ذرائ...