... loading ...
آج کل دواخانے پر زیادہ تر آنے والے مریض دو شکایات بہت زیادہ کرتے ہیں۔
پیشاب کی زیادتی اور شوگر
پیشاب کی جلن دور کرنے کے نسخے
جو ایک پیالی ایک کلو پانی میں ابالیں۔ چھان کر یہ پانی پینے سے لن میں فائدہ ہوتا ہے۔
مکئی کے تازہ بھٹوں کو پانی میں ابال یں پھر اس میں مصری ملا کر پی لیں۔ جلن کا نام و نشان مٹ جائیگا۔
تلسی کے پتے چباتے رہنے سے پیشاب کی لن دور ہوجاتی ہے۔
اسپغول پانی میں بھگو کر اس میں شیسی چینی ڈال کر پینے سے پیشاب کی لن دور ہواتی ہے۔
دھنیا خشک آور آملہ کو پانی میں بھگودیں۔ صبح پیس کر مصری ملائیں اور پی لیں بہت فائدہ مند ہے۔
کچے دودھ میں پانی ملا کر (لسی بناکر) پینے سے پیشاب میں جلن ختم ہوجاتی ہے۔
بھنڈی اور کدو کی سبزی پکا کر کھانے سے پیشاب کھل کا آتا ہے اور جلن بھی دور ہوجاتی ہے۔
تربوز کا گودا رات کو اوس میں رکھ دیں۔ صبح اس کا رس نکال کر چینی ملائیں اور پی لیں، فائدہ ہوگا۔
پیشاب میں جلن ہونے کی صورت میں پھول گوبھی استعمال کرنا مفید ہے۔
کتیرا گوند رات کو پانی میں بھگو کر رکھ دیں صبح شکر یا چینی ملاکر پی لیں جلن دور ہوجائیگی۔
پیشاب کا زیادتی روکنے کے نسخے۔
تل اور گڑ ہموزن لیکر چھوٹے چھوٹے لڈو بنالیں روزانہ ایک وہ لڈو کھانا مفید ہے۔
تل اور اجوائن ملا کر کھانے سے زیادہ پیشاب آنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔
جن بزرگوں کو پیشاب باربار آتاہو ان کو چاہیے کہ وہ دن میں دوبار چھوہارے کھائیں اور رات کو چھوہارے کھا کر دودھ پی لیں۔
مسور کی دال پکا کر کھانے سے بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔
پالک کا ساگ پکا کر کھانے سے رات کو بار بار پیشاب آنا بند ہوجاتا ہے
انار کے چھلکے پانچ گرام پانی سے پھانک لینے سے بار بار پیشاب آنا یا زیادہ پیشاب آنا بند ہوجاتا ہے۔
چائے کا زیادہ استعمال کرنے سے پیشاب بار بار آتا ہے لہٰذا جن کو پیشاب زیادہ آتا ہو وہ چائے کا استعمال بند کردیں۔
پیشاب اگر رْک جائے تو اسے کھولنے کیلئے نسخے
دو اونس مولی کا رس (ایک خوراک) پلانے سے گردوں کی خرابی کی وجہ سے نہ بننے والا پیشاب بننا شروع ہوجاتا ہے۔
ایک شلغم اور ایک مولی ملاکر کچی کھانے سے پیشاب کا رک رک کر آنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔
گرم گرم دودھ میں گڑ ملا کر روزانہ دو بار پینے سے جہاں مثانے کی امراض کا خاتمہ ہوتا ہے وہاں پیشاب صاف اور کھل کر آنے کے ساتھ ساتھ پیشاب کی رکاوٹ بھی دور ہوجاتی ہے۔
زیرہ اور چینی برابر برابر لیکر پیس لیں دو چمچ کی خوراک روزانہ تین بار پانی سے پھانک لینے سے رکا ہوا پیشاب ٹھیک ہوجاتا ہے۔
خربوزہ کے بیج کو باریک کوٹ کر رکھ لیں دو چٹکی پانی کے ساتھ استعمال کرنے سے پیشاب کھل کر آتا ہے۔
ذیابیطس
شوگر کی سب سے بڑی اور مشہور وجہ جسم میں انسولین کی کمی ہوتی ہے۔ یہ مرض آہستہ آہستہ بڑھتا ہے لہٰذا کئی سالوں تک مریض کو اس علم ہی نہیں ہوتا۔ زیادہ میٹھی چیزیں جیسے چینی، مصری، میٹھے پھلوں کا زیادہ استعمال، چاول اور میدہ سے بنی ہوئی چیزیں بھی اس مرض کی وہ سے بن سکتی ہے۔
علاج:زیادہ پیاس کی صورت میں پانی میں لیموں کا رس نچوڑ کر پلائیں
زیادہ ٹماٹر استعمال کریں۔ اس سے پیشاب میں شکر آنا بند ہوجاتی ہے۔
کریلے اور جامن کی گٹھلیاں، ہموزن لیکر خشک کرلیں صبح و شام ایک ایک چمچ پانی کے ساتھ پھانک لیں
پندرہ گرام کریلے کا رس100گرام پانی میں ملاکر تین ماۃ تک پلانا باعث شفاء ہے۔
آدھے لیٹر پانی میں 200گرام کریلے ابال لیں جب ایک چوتھائی پانی رہ جائے تو چھان کر پی لیں۔
چنے کی روٹی متواتر دن دن تک کھانتے رہنے سے پیشاب میں شکر آنا بند ہوجاتی ہے۔
60گرام دانہ میتھی ایک گلاس پانی میں 12گھنٹے تک بھگوئے رکھنے کے بعد چھان کر روزانہ دو بار متواتر 40دن تک پیتے رہنے سے شوگر کا مرض بالکل ٹھیک ہوجاتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ سبز میتھی بطور سبزی پکا کر کھانا فائدہ پہینچاتا ہے۔
پیشاب زیادہ آنے اور پیاس لگنے کی سورت میں آٹھ گرام ہلدی پائوڈر پانی میں حل کرکے دن میں دوبار لیں
کاجو،مونگ پھلی اور اخروٹ کو پانی میں بھگو کر کھلائیں۔
تازہ آلو لے کر اس میں شہد ملا کر پینا مفید ہے۔
صدراور وزیراعظم کے درمیان ملاقات میں پہلگام حملے کے بعد بھارت کے ساتھ کشیدگی کے پیشِ نظر موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال، بھارت کے جارحانہ رویہ اور اشتعال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ ہے ، پاکستان اپنی علاقائ...
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے ، کوئی کسی بھی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہے، بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا فوری اور بھرپور جواب دیں گے ، پاکستان علاقائی امن کا عزم کیے ہوئے ہے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے منگلا اسٹرائیک کور کی جنگی مشقوں کا معائنہ اور یمر اسٹر...
دستاویز پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا واضح ثبوت ہے ، رپورٹ دستاویز ثابت کرتی ہے پہلگام بھی پچھلے حملوں کی طرح فالس فلیگ آپریشن تھا، ماہرین پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ''را'' کا کردار بے نقاب ہوگیا، اہم دستاویز سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹی...
نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کے فیصلوں کے مطابق زیرِ التوا کیسز کو نمٹایا جائے گا اپیل پر پہلے پیپر بکس تیار ہوں گی، اس کے بعد اپیل اپنے نمبر پر لگائی جائے گی ، رپورٹ رجسٹرار آفس نے 190ملین پاؤنڈ کیس سے متعلق تحریری رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دی۔تحریری رپورٹ...
تمام انسانوں کے حقوق برابر ہیں، کسی سے آپ زبردستی کام نہیں لے سکتے سوال ہے کہ کیا میں بحیثیت جج اپنا کام درست طریقے سے کر رہا ہوں؟ خطاب سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل نے کہاہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ ہم ججز انصاف نہیں کرتے ، آپ حیران ہوں گے کہ میں کیا کہہ رہا ہوں؟ انصاف تو ا...
پیچیدہ مسائل بھی بامعنی اور تعمیری مذاکرات کے ذریعے پرامن طور پر حل کیے جا سکتے ہیں،یو این سیکریٹری کا مقبوضہ کشمیر واقعے کے بعد پاکستان، بھارت کے درمیان کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار دونوں ممالک کے درمیان تناؤ کم کرنے اور بات چیت کے دوبارہ آغاز کے لیے کسی بھی ایسی ک...
پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاقائی حریفوں کی بیرونی معاونت سے کیا گیا تھا۔اقوام متحدہ میں دہشت ...
دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے اور درجنوں کو یرغمال بنایا گیا ۔ یہ حملہ اس کے علاق...
تنازع زدہ علاقوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے یکساں نقطہ نظر اپنایا جائے دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو جوابدہ ٹھہرایا جائے ،قونصلر جواد اجمل پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے پاس جعفر ایکسپریس مسافر ٹرین پر حملے کے بارے میں قابل اعتماد شواہد موجود ہیں جس میں کم از کم 30 بے گنا...
زراعت، صنعت، برآمدات اور دیگر شعبوں میں آئی ٹی اور اے آئی سے استفادہ کیا جا رہا ہے 11 ممالک کے آئی ٹی ماہرین کے وفود کو پاکستان آنے پر خوش آمدید کہتے ہیں، شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں تیزی سے تبدیلی آئی ہے ، دو دہائیوں کی نسبت آ...
8 رکنی کونسل کے ارکان میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزرا اسحٰق ڈار، خواجہ آصف اور امیر مقام شامل ، کونسل کے اجلاس میں 25 افراد نے خصوصی دعوت پر شرکت کی حکومت نے اتفاق رائے سے نہروں کا منصوبہ واپس لے لیا اور اسے ختم کرنے کا اعلان کیا، نہروں کی تعمیر کے مسئلے پر...
دونوں ممالک کی سرحدوں پر فوج کھڑی ہے ، خطرہ موجود ہے ، ایسی صورتحال پیدا ہو تو ہم اس کے لیے بھی سو فیصد تیار ہیں، ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو بھرپور جواب دیں گے ، تینوں مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے تیار کھڑی ہیں پہلگام واقعے پر تحقیقات کی پیشکش پر بھارت کا کوئی جواب نہ...