وجود

... loading ...

وجود
وجود

پیروں کی بدبو دور کرنے کے آسان نسخے

پیر 28 اگست 2017 پیروں کی بدبو دور کرنے کے آسان نسخے

بدبودار پیروں کے مرض کو طبی زبان میں بروموڈوسِس کہا جاتا ہے۔ یہ کیفیت خود اپنے لیے شرمندگی اور دوسروں کے لیے تکلیف کی وجہ بن سکتی ہے۔مردہ خلیات، پسینہ اور دیگر محرکات پیروں میں بدبو پیدا کرتے ہیں لیکن اچھی خبر یہ ہے کہ چند آسان باتوں پر عمل کرکے پیروں کی بو سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے پہلے آسان اور گھریلو نسخے بیان کیے جا رہے ہیں ۔

1: پیروں سے مردہ خلیات کی صفائی

بازار میں آتش فشانی پتھر یا جھاواں عام ملتا ہے۔ ایسے دانے دار پتھروں کو انگریزی میں پومائس کہا جاتا ہے۔ پاؤں کے تلووں اور ایڑیوں کو اس پتھر سے رگڑ کر صاف کیجئے تاکہ بدبو کی وجہ بننے والے مردہ خلیات سے چھٹکارا حاصل ہوسکے۔ خیال ہے کہ مردہ خلیات ہی پیروں میں بدبو کی بڑی وجہ ہوتے ہیں ۔

2: اپسم نمک کا استعمال

پیروں کو نمک بھرے پانی میں ڈبونے سے بھی ان کی بو دور کی جا سکتی ہے۔ اس کے لیے ایک خاص اپسم Epsome نمک استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے بازار سے خرید کر ایک بڑے برتن میں نیم گرم پانی ڈالیے اور نصف کپ اپسم نمک ڈال کر اچھی طرح گھول لیجئے۔ اب 10 سے 20 منٹ تک پانی میں پاؤں ڈبوکر رکھئے اور بعد میں پیروں کو اچھی طرح صاف اور خشک کر لیجئے۔ اس سے افاقہ ہوگا۔

3: سرکہ ملا پانی

نیم گرم پانی میں چند چمچہ سرکہ ڈال کر پیروں کو 15 سے 20 منٹ اس میں بھگوئیں ۔ تاہم پیر میں کوئی زخم، کٹ یا چھالے کی صورت میں سرکے کا استعمال ہرگز نہ کیا جائے ورنہ جلن اور تکلیف ہو سکتی ہے۔ سرکے کے استعمال سے بھی پیروں کی بدبو دور ہوسکتی ہے۔

4: پیروں کی بودور کرنیوالے اسپرے

پیروں کی بدبو دور کرنے والے ایسے اسپرے بھی موجود ہیں جن کو پاؤں پر استعمال کر کے آپ ان کی بو دورکر سکتے ہیں ۔ لیکن بہتر ہو گا کہ اسپرے کا انتخاب ڈاکٹر کے مشورے سے ہی کیا جائے۔

5 : اینٹی بیکٹیریا صابن

کسی اچھے اینٹی بیکٹیریا صابن سے پیروں کو روزانہ رات کو دھونے سے بھی بہت افاقہ ہوتا ہے۔ اگر آپ انگوٹھوں اور انگلیوں کے درمیان صابن اچھی طرح رگڑتے ہیں تو اس سے بیکٹیریا ختم ہو سکتے ہیں ۔

6: جوتوں اور موزوں کا خیال رکھیں

آپ ایسے موزے بھی خرید سکتے ہیں جو پسینہ جذب کرکے پیروں کی بو کم کرتے ہیں ۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ جلد ہی موزے تبدیل کرتے رہیں تاکہ بو پیدا کرنے والے جراثیم مزید پھلنے پھولنے نہ پائیں ۔ جوتوں کو اندر سے صاف اور خشک رکھیں کیونکہ نمی والے جوتوں میں بدبو جمع ہوتی رہتی ہے۔


متعلقہ خبریں


مضامین
''مزہ۔دور'' وجود بدھ 01 مئی 2024
''مزہ۔دور''

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم) وجود بدھ 01 مئی 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم)

فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟ وجود بدھ 01 مئی 2024
فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟

امیدکا دامن تھامے رکھو! وجود بدھ 01 مئی 2024
امیدکا دامن تھامے رکھو!

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!! وجود منگل 30 اپریل 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر