... loading ...

سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ نے وزیر اعلیٰ سندھ کو ایک سمری ارسال کی ہے جس میں سندھ بھر کے 45 اسسٹنٹ کمشنرز کو ترقی دینے یا ان کے تنزلی کی تجویز دی گئی ہے۔
یہ سمری چیف سیکریٹری سندھ نے وزیر اعلیٰ کو ارسال کی ہے ، اس سمری میں یہ تجویز دی گئی ہے کہ ان 45 اسسٹنٹ کمشنرز کی یا تو بطور اسسٹنٹ کمشنر ترقی برقرار رکھی جائے یا پھر دوبارہ مختیار کار بنا دیا جائے۔ اب یہ وزیر اعلیٰ سندھ کی صوابدید ہے کہ وہ ان افسران کی ترقی کو مستقل رکھنے کا فیصلہ کرتے ہیں یا پھر ان کو دوبارہ مختیار کار بنائے جانے کے احکامات جاری کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ افسران کا تعلق 1997 ء سے لے کر 2001ء تک کے گروپ سے ہے اور یہ وہ آسامیاں ہیں جن پر پبلک سروس کمیشن نے براہ راست بھرتیاں نہیں کی تھیں ‘ تنزلی کی صورت میں ان 45 آسامیوں پر سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مقابلے کے امتحان کے بعد براہ راست نئی بھرتیاں کی جائیں گی، اس حوالے سے محکمہ سروسز کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے کہ مذکورہ سمری میں تنزل نہیں بلکہ 45 مختیار کاروں کی بطور اسسٹنٹ کمشنر ترقی کو مستقل رکھے جانے کی تجویز دی گئی ہے، تاہم جرأت انویسٹی گیشن سیل کو ایک اور اہم ذریعے نے اس بارے میں بتایا کہ وزیر اعلیٰ سندھ کو بھیجی جانے والی سمری میں ترقی اور تنزلی کے دونوں آپشن رکھے گئے ہیں ، یہ سمری جلد وزیر اعلیٰ ہاؤس پہنچ جائے گی۔
دریں اثناء ریونیو بورڈ کے کئی افسران نے اس سمری کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پانے والے ان اسسٹنٹ کمشنرز کو ان کے موجودہ عہدے پر فائز رہنے کے ساتھ ساتھ انہیں مزید آگے بڑھنے کے لیئے موقع دیا جانا چاہئیے تاکہ وہ مکمل تندہی کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں ، کیوں کہ ان کو دوبارہ مختیار کار مقرر کرنا ان کے ساتھ زیادتی ہو گی، کیوں کہ یہ افسران اپنی زندگی کا ایک بڑا حصہ سخت محنت اور لگن کے بعد اپنی سروس کے اس مقام تک پہنچے ہیں ، اس تنزلی کی وجہ سے ان پر منفی اثرات مرتب ہونگے۔
شاہد خاقان عباسی،مصطفی نواز کھوکھر ، اسد قیصر، اخونزادہ حسین یوسف زئی اور خالد یوسف چوہدری نے بدھ کی شب حکومتی مذاکرات کی آفر پر مشاورتی نشست میں مثبت جواب دینے کا فیصلہ رانا ثنا اللہ کے بیانات کا باریک بینی سے جائزہ ،پی ٹی آئی قیادت کے مشورے پر محمود اچکزئی اور راجا ناصر عباس...
آئی ایم ایف ممکنہ طور پر یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کرکے رول اوور کی نئی یقین دہانی حاصل کرنا چاہے گا، آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری پیر سے آئی ایم ایف وفد اور وزارت خزانہ کے حکام کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے، سمجھ نہیں آتی میڈیا رول...
افسوسناک واقعہ تور پل کے قریب پیش آیا ،دھماکے سے گھر کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا دھماکے سے متاثر گھر میں بچے افطاری کیلئے لسی خریدنے کیلئے جمع تھے،سکیورٹی ذرائع بلوچستان کے علاقے چمن میں گھر کے اندر سلنڈردھماکہ ہوا ہے جس میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے ۔واقع تور پل کے ایک ...
آصف علی زرداری نے مراد علی شاہ اوروہاب مرتضیٰ کی کراچی صورتحال پر پارٹی قیادت کی سخت کلاس لے لی ، فوری نتائج نہ آنے پر برہمی کا اظہار ،اجلاس میں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا بتائیں پیسے، اختیارات کس چیزکی کمی ہے، یہاں سڑکیں تاخیر سے بنتی ہیں تو محسن نقوی سے پوچھ لیں انڈرپاس ساٹھ...
میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے،عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے، اب سمجھ آتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے،عمران سے آج کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، عظمی خان بانی کو الشفا انٹرنیشنل اسپتال لے کر جائیں ان کا طبی ڈیٹا ان کے ڈاکٹرز کے پاس ہے، یہ لوگ بہت جھوٹ بول چ...
کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 8ارب، گل پلازہ متاثرین کیلئے 7ارب معاوضہ منظور آئی آئی چندریگر روڈ پر تاریخی عمارت کے تحفظ کیلئے ایک ارب 57 کروڑ روپے مختص سندھ کابینہ نے شہر کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 8 ارب 53 کروڑ روپے اور گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے لیے 7 ارب روپے معاو...
فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی، زخمی اور لاشیں ڈی ایچ کیو بھکر منتقل وفاقی وزیرداخلہ کاشہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش پنجاب کے ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔تفصیلات ک...
ناصر عباس، سلمان اکرم، عامر ڈوگر، شاہد خٹک و دیگر ارکانِ اسمبلی احتجاج میں شریک احتجاج میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنہ کرانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر اپوزیشن نے احتجاج شروع کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کے م...
21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو قانونی طور پر تشکیل ہی نہیں دیا گیا تھا قواعد کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہی ماسٹر آف دی روسٹر ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کار...
حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو آگ لگادی اور فرار ہو گئے، عینی شاہدین حملے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا، اسسٹنٹ کمشنر بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آورو...
فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت...
یہ کیا ظلم تھا؟ کیسا انصاف ہے 180 سیٹوں والا جیل میں اور 80 سیٹوں والا وزیراعظم ہے،جماعت اسلامی قرارداد کی حمایت سے شریک جرم ، حافظ نعیم سے کوئی جا کر پوچھے کیا وہ سندھودیش کے حامی ہیں؟ ہمارے ہوتے ہوئیسندھو دیش کا خواب خواب ہی رہیگا، سندھو دیش نہیں بن سکتا،جو سب ٹیکس دے اس کو کو...