... loading ...
اسپین کے شہر بارسلونا میں ایک حاملہ مسلمان خاتون کو اس وقت نامعلوم افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ برقعہ پہن کر اپنے بچے کے ساتھ باہر جا رہی تھیں۔
واقعہ شہر کے قدیم علاقے میں پیش آیا جہاں دو افراد نے خاتون کے نقاب پر آوازے کسنے شروع کیے۔ جب ان کے شوہر نے گالیاں دینے پر ان افراد ک ملامت کی تو انہوں نے دھکے دیے اور پھر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق خاتون اس دوران حملہ آوروں اور اپنے شوہر کے درمیان بیچ بچاؤ کی کوشش کر رہی تھیں جب ایک حملہ آور نے ان کے پیٹ پر لات ماری۔
اس موقع پر راہ گیروں نے مداخلت کی اور خاتون کو بچایا۔ ان افراد نے پولیس کی آمد تک خاتون، ان کے شوہر اور دو بچوں کو روکے رکھا۔ اس موقع پر خاتون کو ابتدائی معائنے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن پر نفرت انگیزی پھیلانے، امتیاز برتنے اور جسمانی نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ ان افراد کا تعلق انتہائی دائیں بازو کے گروپ سے ہے جو فٹ بال مقابلوں کے دوران میدانوں میں ہنگامے کرتے ہیں۔ 2010ء میں اس کے اراکین کے میدانوں میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔
یہ واقعہ ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب یورپ میں مسلمانوں کے خلاف واقعات بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ ایک طرف برقعے پر پابندی کی باتیں ہیں تو دوسری طرف ساحلوں پر جسم ڈھانپنے پر بھی اعتراضات چل رہے ہیں۔
واضح رہے کہ بارسلونا نے 2010ء میں برقعہ اور نقاب پر پابندی عائد کی تھی لیکن اس کا اطلاق محض سرکاری عمارات جیسا کہ کتب خانوں اور کونسل کے دفاتر میں ہوتا ہے جہاں شناخت کے لیے نقاب اتارنا ضروی ہے۔ یہی شہر ہے جہاں ملک میں زيادہ نفرت انگیز جرائم ہوئے ہیں۔ گزشتہ سال یہاں 215 ایسے واقعات پیش آئے جن میں نشانہ مسلمان اور دیگر غیر ملکی تھے۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی اور کوئی بات چیت کسی سے چھپ کر نہیں ہوگی،بانی پی ٹی آئی نے نہ کبھی ڈیل کی ہے اور نہ ڈیل کے حق میں ہیں، یہ نہ سوچیں کہ وہ کرسی کیلئے ڈیل کریں گے ۔میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گن...
فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ دنیا بھر کی جامعات میں پھیلنے لگا۔امریکا، کینیڈا، فرانس اور آسٹریلیا کی جامعات کے بعد یونان اور لبنان کی جامعات میں بھی طلبہ نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا۔امریکی جامعات میں احتجاج کا سلسلہ تیرہویں روز بھی...
غزہ میں مظالم کے خلاف اسرائیل کی مبینہ حمایت کرنے والی کمپنیوں کے بائیکاٹ کی مہم میں شدت آتی جا رہی ہے ۔ معروف امریکی فوڈ چین کے ایف سی نے ملائیشیا میں اپنے 100 سے زائد ریستوران عارضی طور پر بند کرنیکا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملائیشیا میں امریکی فوڈ چین کی فرنچائز کم...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ۔لاہور میں فلسطین کانفرنس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھاکہ یہاں بلاوجہ شہباز شریف کی شکایت کی گئی اس بیچارے کی حکومت ہی...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کا ملک سے خاتمہ ہونے والا ہے ، ہم سب مل کر پاکستان کو انشااللہ اس کا جائز مقام دلوائیں گے اور جلد پاکستان اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل کر لے گا۔لاہور میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر اپنی ذاتی رہائش گاہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ ا...
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بی جے پی کے رہنما راجوری اور پونچھ میں مسلمانوں کو دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ یا تو سنگھ پریوار کے حمایت یافتہ امیدوار کو ووٹ دیں یا1947 جیسی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہیں۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق 1947میں جموں خطے میں ہن...
پی ٹی آئی نے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ کیا ہے ، جے یو آئی ف کے سربراہ کو احتجاجی تحریک میں شامل ہونے کے لیے باقاعدہ دعوت دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق مذاکراتی ک...
حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 288روپے 49پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 8 روپ...
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کو وزیراعظم شہباز شریف کا مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعینات کر دیا گیا۔ن لیگی قیادت نے الیکشن 2024ء میں اپنی نشست پر کامیاب نہ ہونے والے رانا ثناء کو شہباز شریف کی ٹیم کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق وزی...
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کر لیا گیا ہے ۔ اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیر افضل مروت کا نام فائنل ہونے پر تمام تنازعات ختم ہو چکے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ کچھ دنوں سے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے لیے شیر افضل مروت کے نام پر تحریک انصاف...
گزشتہ سال نومبر میں تیزاب پھینکنے کے الزام کے حوالے سے سابق وفاقی حکومت کے مشیر شہزاد اکبر نے حکومت پاکستان کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی تیاری کر لی۔شہزاد اکبر نے قانونی کارروائی کی کاپی لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو بھجوا دی۔شہزاد اکبر نے دعویٰ کیا کہ تیزاب حملے کے پیچھے حکومت پا...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ملین مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں روکنے کی کوشش کرنے والا خود مصیبت کو دعوت دے گا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کے زیر صدارت شروع ہوا جس میں پی ٹی آئی کے اپوزیشن لیڈر ا...