... loading ...

وادی کے مطلوب ترین حزب کمانڈر برہان وانی، جسے عرف عام میں’ پوسٹر بوائے‘ کہا جاتا تھا، جمعہ کی سہ پہر ڈورو کوکرناگ میں ایک خونریز تصادم آرائی میں اپنے دو ساتھیوں سمیت شہید ہوگئے۔ اس دوران میں بھارتی فوج نے یک طرف فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا تھا کشمیری عوام کی طرف سے جواب میں پتھراؤ کے مظاہرے پر بھارتی فوج نے لوگوں کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کا بے تحاشا استعمال شروع کر دیا۔ جھڑپ میں پہلے سرتاج احمد ساکن پیر تکیہ کوکر ناگ جاں بحق ہوئے جس کے بعد جھڑپ اور شدید رخ اختیار کر گئی۔ گاؤں میں ہر طرف فائرنگ کی آوازیں سنائی دے رہی تھیں اور اسی دوران برہان وای شریف آباد ترال اور جید آف بیجبہاڑہ بھی جاں بحق ہوگئے۔ جھڑپ کے دوران کئی اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
برہان وانی وادی بھارتی فوج کو مطلوب ترین مجاہد کمانڈر تھے جس نے جنوبی کشمیر میں پچھلے دو برسوں کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے جدوجہد کو نئی جہت دی تھی۔ برہان کی وجہ سے ہی سینکڑوں نوجوان عسکری صفوں میں شامل ہوگئے اور فورسز کے خلاف تابڑ توڑ حملے بھی کئے گئے۔ برہان مظفر وانی کی شہادت کے خلاف آج پوری وادی میں مکمل ہڑتال رہی۔ جگہ جگہ بھارتی فورسز پر مشتعل جوانوں نے حملے کئے۔ بھارتی فورسزکی طرف سے اندھا دھند طاقت کے استعمال کے نتیجے میں اب تک 21 کشمیری شہید اور 200سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جواں سال کمانڈر کے جنازے میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد لوگوں نے شرکت کی اور اسلام اور آزادی کے حق میں نعرے لگا ئے گئے۔ برہاں وانی کے جلوس جنازہ میں پاکستانی پرچم بھی لہرائے گئے ،اور اس موقع پر مجاہدین نے گولیوں کے 21 راونڈ چلاکر ،شہید رہنما کو سلامی دی۔ برہان کی شہادت کے بعد پوری وادی میں مظاہرے شروع ہوئے ہیں۔ کٹھ پتلی انتظامیہ کی طرف سے پوری وادی میں کرفیو نا فذ کر دیا گیا ہے۔
مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی فوجی قبضے کے 79 برس مکمل ہو گئے، بھارت کے ناجائز قبضے کے خلاف لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں۔ بھارتی جبر کے خلاف کُل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر آزادی پسند تنظیموں کی مقبوضہ وادی میں کال...
اسٹیل مینوفیکچررز کو 30 دسمبر 2026 تک جدید مانیٹرنگ سسٹم نصب اور فعال کرنے کی ہدایت کردی گئی سیلز ٹیکس چوری کی روک تھام اور سٹیل کی پیداوار و ترسیل کی مؤثر نگرانی کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سٹیل سیکٹر میں مانیٹرنگ کا نظام سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، سٹیل مینوفیکچر...
صوبے میں مردوں کی شرح خواندگی 68 اور خواتین کی 47 فیصد ریکارڈ پنجاب 68 فیصد کے ساتھ سرفہرست، ملک کی مجموعی شرح خواندگی 63 فیصد تک پہنچ گئی پاکستان میں شرح خواندگی کے حوالے سے سندھ نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی، جہاں مجموعی شرح خواندگی 58 فیصد ہوگئی ہے۔ صوبے میں مردوں کی شرح خوا...
کورنگی جام صادق پُل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 40 سالہ وقار ولد مسکین جاں بحق، 35 سالہ اہلیہ شدید زخمی ہو گئی کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ریسکیو سروس کے مطابق کورنگی جام صادق پُل پر ٹریلر کی ٹکر سے موٹر سائیکل ...
دل کی صحت، جسمانی قوت اور وزن کو قابو میں رکھنے میں مددگار، مونگ پھلی میں پروٹین، فائبر، وٹامنز اور اہم معدنیات موجود مونگ پھلی کو غذائیت سے بھرپور اور کم قیمت خشک میوہ جات میں شمار کیا جاتا ہے، جس میں پروٹین، صحت بخش چکنائیاں، وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔...
قطر ائیر کی کراچی اسلام آباد کی دونوں پروازوں نے شیڈول کے مطابق محفوظ لینڈ کیا، ذرائع ایران پر امریکی حملے کی دھمکی کے بعد مشرق وسطی میں جی پی ایس سگنلز میں مداخلت سے فلائٹ ٹریکنگ میں خلل آگیا۔ ذرائع کے مطابق دوحہ سے کراچی اور اسلام آباد کی قطر ائیر کی 2 پروازوں کے نمبرز اور ل...
بیٹا خوف کے باعث خاموش رہا، ٹیچر کیخلاف کیس سامنے آنے پر پوچھ گچھ کی تو مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا، والد سرکاری اسکول میں بچوں سے مبینہ زیادتی اور نازیبا ویڈیوز بنانے کا کیس، اہم پیش رفت سامنے آ گئی۔ پولیس کے مطابق انگلش ٹیچر صفدر عباس کے خلاف ایک اور مقدمہ درج، مقدمات کی تعدا...
حوثیوں کے اہم کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، انتظامی تنصیبات، مورچوں اور جنگجوں کے اجتماعات کو نشانہ بنایا گیا، ترجمان یمن میں حکومتی فورسز نے 750 سے زائد کارروائیوں میں حوثیوں کو بھاری نقصان پہنچانے کا دعوی کردیا دوسری جانب حوثیوں نے سعودی عرب کے اہم ہوائی اڈوں اور نیول بیس کو نشان...
فیصلہ سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حوثی میزائلوں اور ڈرون حملوں کے بعد کیا گیاامریکا نے سعودی عرب میں سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر اپنے غیر ہنگامی سرکاری ملازمین اور ان کے اہلِ خانہ کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریاض میں امریکی سفارت خانے ...
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر پر اپنے ردعمل کا اظہار کر تے ہوئے کہاہے کہ فیصلہ سازی میں کور کمیٹی اور سیاسی کمیٹی کو مائنس کرنے کی خبر درست نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر گوہر نے تردید کی کہ فیصلہ سازی می...
اینٹی کرپشن حیدرآباد نے مقدمہ درج کرلیا، چیف اکاؤنٹنٹ فواز اشرف شیخ اور جونیئر اکاؤنٹنٹ وقاص بھٹی نامزد، معاملے کی مزید تفتیش جاریحیدرآباد(این این آئی) سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں جنوری 2025 سے اگست 2026 کے دوران پنشن کی مد میں 7 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد کی مبینہ غیر مجاز ا...
رجسٹرار آفس کے ذریعے درخواست کم از کم 15 روز قبل جمع کرانا ہوگیمہمانوں کو براہِ راست دعوت نامے جاری کرنے پر پابندی، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہجامعہ کراچی کی انتظامیہ نے یونیورسٹی میں تمام پروگرامز، سیمینارز، کانفرنسز اور دیگر تقریبات کے انعقاد کے لیے وائس چانسلر کی پیشگی منظ...