... loading ...

گزشتہ ایک برس سے ریاستی اداروں کے ناحق عتاب کا شکار ایگزیکٹ کے خلاف جھوٹے مقدمات کی سماعتوں کے نتیجے میں سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے جانیوالے احکامات کی روشنی میں ایف آئی اے ایگزیکٹ کی عمارتیں خالی کرکے ان کا قبضہ میسرز ایگزیٹ کے نمائندگان کو سونپ دیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے عدالت عظمیٰ کے حکم پر عملدرآمد فور طور پر نہیں کیا گیا بلکہ اس سلسلے میں بھی ایک ماہ کی تاخیر کی گئی۔ 5 مئی 2016 کو سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے ایگزیکٹ کی عمارتوں پر قبضے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انہیں فی الفور خالی کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پھر بھی ڈھٹائی سے کام لیا،لیکن حق کو مزید کچلنا اس کے بس میں نہ رہا اور بالآخر ایف آئی اے ایگزیکٹ کی عمارتیں خالی کرنے پر مجبور ہوگیا۔
واضح رہے کہ میڈیا سیٹھوں کی حکومت وقت کے ساتھ ہوئی ملی بھگت اور 18 مئی2015ء کو ایک ملک دشمن غیر ملکی اخبار میں محض ایک جھوٹی خبر شائع ہونے کے بعد ریاستی اداروں نے ایگزیکٹ اور بول میڈیا گروپ کے خلاف بغیر کسی ثبوت اور بغیر کسی مدعی کے کارروائی کرتے ہوئے، ملک کی سب سے بڑی آئی ٹی کمپنی اور میڈیا گروپ سے وابستہ تقریباً 30 ہزار افراد کو بے روزگار کیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایگزیکٹ کے خلاف جھوٹے مقدمات قائم لیکن ایک سال سے زائد کا عرصہ گزر جانے کے باوجود عدالتوں میں ایگزیکٹ و بول کے خلاف کوئی ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہا۔ کارروئی کے بعد محض چند یوم میں ایگزیکٹ و بول کے بینک اکاونٹ بھی منجمد کردیئے گئے، جس کے بعد ادارے کی انتظامیہ کے پاس ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے بھی رقم نہ رہی۔ گزشتہ ایک برس سے ماتحت عدالتوں نے ایگزیکٹ کے خلاف مقدمات کو ناصرف زیرالتواء رکھا ہوا تھا بلکہ 10 سے زائد ججوں مقدمے کی سماعت سے لاتعلقی بھی اختیار کی، جس کا فائدہ میڈیا سیٹھوں نے ملک میں کروڑوں ڈالر کا سرمایہ لانے والے ادارے ایگزیکٹ اور اس کے نوزائیدہ بول میڈیا گروپ کے خلاف پراپیگنڈا کرکے اٹھایا۔ بول کی آواز کو بھی دبانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا اور اس کے لائسنس و سیکورٹی کلیئرنس کو معطل کرادیا گیا تاکہ ایگزیکٹ کے خلاف جھوٹے مقدمات کوشواہد نہ ہونے کی بناء پر اگر ثابت نہ کیا جاسکے تو اسے لامتناہی طور پر زیرالتوء رکھا جاسکے لیکن بالاخر حق کی فتح ہوئی اور سپریم کورٹ نے ایگزیکٹ کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے، اس کی عمارتوں پر ایف آئی اے کے قبضے کو غیر آئینی قراردیتے ہوئے انہیں خالی کرنے کا حکم دیا، اور اب وہ وقت بھی دور نہیں جب ایگزیکٹ و بول کے بینک اکاؤنٹس بھی کھل جائیں گے۔
شاہد خاقان عباسی،مصطفی نواز کھوکھر ، اسد قیصر، اخونزادہ حسین یوسف زئی اور خالد یوسف چوہدری نے بدھ کی شب حکومتی مذاکرات کی آفر پر مشاورتی نشست میں مثبت جواب دینے کا فیصلہ رانا ثنا اللہ کے بیانات کا باریک بینی سے جائزہ ،پی ٹی آئی قیادت کے مشورے پر محمود اچکزئی اور راجا ناصر عباس...
آئی ایم ایف ممکنہ طور پر یو اے ای کے سفیر سے ملاقات کرکے رول اوور کی نئی یقین دہانی حاصل کرنا چاہے گا، آئی ایم ایف کے اسٹیٹ بینک حکام سے تکنیکی سطح کے مذاکرات جاری پیر سے آئی ایم ایف وفد اور وزارت خزانہ کے حکام کے مابین اسلام آباد میں مذاکرات ہوں گے، سمجھ نہیں آتی میڈیا رول...
افسوسناک واقعہ تور پل کے قریب پیش آیا ،دھماکے سے گھر کا بیشتر حصہ منہدم ہو گیا دھماکے سے متاثر گھر میں بچے افطاری کیلئے لسی خریدنے کیلئے جمع تھے،سکیورٹی ذرائع بلوچستان کے علاقے چمن میں گھر کے اندر سلنڈردھماکہ ہوا ہے جس میں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے ۔واقع تور پل کے ایک ...
آصف علی زرداری نے مراد علی شاہ اوروہاب مرتضیٰ کی کراچی صورتحال پر پارٹی قیادت کی سخت کلاس لے لی ، فوری نتائج نہ آنے پر برہمی کا اظہار ،اجلاس میں سخت سوالات کا سامنا کرنا پڑا بتائیں پیسے، اختیارات کس چیزکی کمی ہے، یہاں سڑکیں تاخیر سے بنتی ہیں تو محسن نقوی سے پوچھ لیں انڈرپاس ساٹھ...
میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے،عمران خان نے کہا تھا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے، اب سمجھ آتا ہے کہ وہ بالکل ٹھیک کہہ رہے تھے،عمران سے آج کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، عظمی خان بانی کو الشفا انٹرنیشنل اسپتال لے کر جائیں ان کا طبی ڈیٹا ان کے ڈاکٹرز کے پاس ہے، یہ لوگ بہت جھوٹ بول چ...
کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 8ارب، گل پلازہ متاثرین کیلئے 7ارب معاوضہ منظور آئی آئی چندریگر روڈ پر تاریخی عمارت کے تحفظ کیلئے ایک ارب 57 کروڑ روپے مختص سندھ کابینہ نے شہر کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 8 ارب 53 کروڑ روپے اور گل پلازہ آتشزدگی متاثرین کے لیے 7 ارب روپے معاو...
فورسز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پہنچ گئی، زخمی اور لاشیں ڈی ایچ کیو بھکر منتقل وفاقی وزیرداخلہ کاشہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش پنجاب کے ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔تفصیلات ک...
ناصر عباس، سلمان اکرم، عامر ڈوگر، شاہد خٹک و دیگر ارکانِ اسمبلی احتجاج میں شریک احتجاج میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالجین سے معائنہ کرانے کا مطالبہ سامنے آیا ہے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر اپوزیشن نے احتجاج شروع کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کے م...
21 جولائی 2025 کا حکم اس بینچ نے دیا جو قانونی طور پر تشکیل ہی نہیں دیا گیا تھا قواعد کے تحت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ہی ماسٹر آف دی روسٹر ہیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کیخلاف توہینِ عدالت کی کار...
حملہ آوروں نے فائرنگ کے بعد دو گاڑیوں کو آگ لگادی اور فرار ہو گئے، عینی شاہدین حملے کی نوعیت واضح نہیں ہوسکی، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا، اسسٹنٹ کمشنر بلوچستان کے ضلع پنجگور کے سرحدی علاقے چیدگی دستک میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، حملہ آورو...
فضائی کارروائی کے دوران ننگرہار میں چار، پکتیکا میں دو اور خوست میں ایک ٹھکانہ تباہ، بہسود میں ایک ہی گھر کے 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں،مارے گئے خوارجیوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے، سیکیورٹی ذرائع ان حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، افغان طالبان کی وزارت...
یہ کیا ظلم تھا؟ کیسا انصاف ہے 180 سیٹوں والا جیل میں اور 80 سیٹوں والا وزیراعظم ہے،جماعت اسلامی قرارداد کی حمایت سے شریک جرم ، حافظ نعیم سے کوئی جا کر پوچھے کیا وہ سندھودیش کے حامی ہیں؟ ہمارے ہوتے ہوئیسندھو دیش کا خواب خواب ہی رہیگا، سندھو دیش نہیں بن سکتا،جو سب ٹیکس دے اس کو کو...