... loading ...

اگرچہ عمران خان کی آف شور کمپنی کے حقائق اور پس منظر بالکل مختلف ہیں، جبکہ شریف خاندان کے آف شور کمپنی کے حقائق اور پس نظر مختلف ہیں۔ مگر پھر بھی ملک بھر میں اُنہیں آف شور کمپنی کے ایک ایسے ناقد کےطور پر دیکھا جارہا ہے جو خود بھی آف شور کمپنی کے مالک نکلے۔ عمران خان نے کسی بھی لیت ولعل کے بغیر کھلے الفاظ میں یہ تسلیم کیا ہے کہ اُنہوں نے 1983 میں اپنے اکاؤنٹنٹ کے مشورے سے لندن میں فلیٹ خریدنے کے لیے ایک آف شور کمپنی بنائی تھی ، تاکہ لندن میں پراپرٹی کی فروخت کے وقت ٹیکس سے بچا جاسکے۔
عمران خان نے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ “میں پہلے ہی اپنی کمائی پر 35 فیصد ٹیکس ادا کررہا تھا، اس لیے مزید ٹیکس سے بچنے کے لیے میں نے یہ کمپنی بنائی ۔جومیرا حق تھا ، کیونکہ میں برطانوی شہری نہیں تھا۔”
عمران خان کی آف شور کمپنی کے مندرجہ ذیل حقائق شریف خاندان سے بالکل مختلف ہیں:
اس کے بالکل برعکس شریف خاندان کی لندن میں جائیدادوں کے حوالے سے مندرجہ ذیل حقائق بالکل مختلف ہیں:
یہ معاملہ بنیادی طور پر ایک مختلف واقعہ ہے، کیونکہ عمران خان کی فلیٹ خریداری میں استعمال ہونے والی رقم کی کمائی کے ذرائع بالکل واضح تھے، اور اُن کی رقم کی ٹریل بھی بالکل عیاں ہے۔ اس کے برعکس شریف خاندان کی رقم کی کمائی واضح نہیں۔ اور نہ ہی وہ رقم کی اُس ٹریل کو واضح کر پارہے ہیں جو سفر کرتی ہوئی لندن میں جائیدادوں کی خرید تک پہنچ پائی۔
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اب عمران خان کی کوئی آف شور کمپنی موجود نہیں جبکہ شریف خاندان کی آف شور کمپنیاں اب تک بھی موجو دہیں۔ اور وہ غیر واضح آمدنی کے ذرائع کی نشاندہی کرتی ہیں۔
اس کے باوجود ذرائع ابلاغ کا ایک “مستفید” حلقہ ایسا ہے جو عمران خان کی پُرانی اور ختم شدہ آف شور کمپنی کو اس طرح پیش کررہا ہے جیسے یہ پاناما لیکس سے سامنے آنے والی شریف خاند ان کی کمپنیوں جیسا ہی معاملہ ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران امریکا کے ساتھ سمجھوتہ کرنے کے لیے بے تاب ہے اور وہ ڈیل ہونے کیلئے مر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹرمپ نے جنوبی ڈکوٹا ریاست میں امریکا کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے ایران کے سابق سپریم لیڈر علی خامنہ ای ک...
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دیکر پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں کامیابی فیفا ورلڈ کپ میں مصر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کر دی اور آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں4ـ2 سے شکست دے کر پہلی بار ورلڈ ک...
روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا، نام نہاد امن کے داعی درحقیقت جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں، روسی صدر روس نے یوکرین کے ایک اور شہر کوستیان تینیو پر قبضہ کر لیا، روسی صدر پوتن نے کہا ہے کہ روس ہر قیمت پر فتح حاصل کرے گا۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یوکرین اور اس کے مغربی حامیوں کو ...
سندھ طاس معاہدے کو سبوتاژ کرنے کی قیمت بھاری ہوگی،پاکستان اپنے جائز آبی وسائل پر غیرقانونی قبضہ ہر گز قبول نہیں کرے گا،پانی روکنے کی بھارتی کوشش کو جنگ تصور کیا جائے گا، اسحاق ڈار بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے نتائج 2ممالک تک محدود نہیں رہتے،پاکستان امن کا داعی ہے اور ہم...
20 بچوں کو نکال لیا گیا، ملبے میں مزید بچے دبے ہونے کا خدشہ۔پولیس نے مالک دو بھائیوںفیضان اور ریحان کو حراست میں لے لیا، ایک سال سے ٹیوشن سنٹر چل رہا تھا کمرے کی چھت پر مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے چھت گری، 5گرفتار،صدر ووزیراعظم کا اظہار افسوس،وزیراعلیٰ کا صوبے کے اسکولوں کی...
ہم کسی بھی صورت بنیادی حق سے دستبردار نہیں ہوں گے ، پی ٹی آئی رہنما اختر مینگل اتحادی ہیں انہیں ساتھ لے کر چلیں گے،پریس کانفرنس سے خطاب سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں 400 لاپتا افراد کو بازیاب کرایا گیا۔ ا...
اسٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکائو نٹس بلاک کرنے سے روک دیا عدالتی حکم پرعملدرآمدکی رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،اعلامیہ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکائونٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر اسٹیٹ بینک ...
مصنوعی قلت پیدا کرنے اور مارکیٹ میں ہیرا پھیری کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی سندھ میں گندم اور آٹے کی مناسب قیمت پر بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے،سید مراد علی شاہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ خوراک اور ضلعی انتظامیہ کو گندم کی ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خو...
رینجرز کیمپ پر حملے کی مذمت،شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت، لواحقین سے تعزیت کا اظہار پاکستانی قوم اپنے وطن کی حفاظت اور دشمن کے مذموم عزائم کو خاک میں ملانے کیلئے پُرعزم چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں رینجرز کے کیمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح ...
حملہ آوروں کا تعلق اسی تنظیم سے تھا، پاکستانی حکام بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد گروہ قرار دیتے ہیں جماعت الاحرار کی بنیاد اگست 2014میں رکھی گئی ، بانی عمر خالد خراسانی صحافت سے وابستہ رہے،ماہرین کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر پاکستان رینجرز (سندھ)کے کیمپ پر ہونے والے دہشت گرد حملے ...
احتجاج ان کی خواہش نہیں بلکہ آخری آپشن ہے، دوبارہ احتجاج کرنا پڑا توپہلی گولی میرے سینے پر لگے گی، وزیراعلیٰ حکومت نے ہمیشہ عوامی خدمت کو ترجیح دی، اسی لیے عوام نے انہیں تیسری مرتبہ حکومت کرنے کا موقع دیا،خطاب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ...
شہباز شریف کا ملک کیخلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ،پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا اور ایران کے درمیان تاریخی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت...