وجود

... loading ...

وجود
وجود

ایران کو روس کا جدید میزائل نظام مل گیا

جمعرات 12 مئی 2016 ایران کو روس کا جدید میزائل نظام مل گیا

s-300-missile-system

ایران کی خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس بیس پر روس کے فراہم کردہ ایس-300 فضائی دفاع کے میزائلوں کا نظام نصب کردیا گیا ہے۔ اس کا اعلان ایرانی افواج کے بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان نے کیا جنہوں نے اسے ایران کی بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔

فضائی دفاع کے سلسلے میں ایران کی خود انحصاری کی جانب اہم قدم تصور کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایران نے مقامی سطح پر باور-373 ایئر ڈیفنس سسٹم تیار کیا ہے اور رواں سال اس کی بڑے پیمانے پر پیداوار بھی شروع ہو جائے گی۔ یہ ایس-300 جیسی خوبیاں رکھنے والا نظام ہے جو مختلف طیاروں، میزائلوں اور ڈرونز سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

ایران نے گزشتہ ماہ افواج کے قومی دن کے موقع پر تہران میں ہونے والی فوجی پریڈ میں ایس-300 کے ایک حصے کی رونمائی کی تھی۔ اس میں 2 ریڈار سسٹمز، ان کا کیریئر اور کمانڈ گاڑیوں کے ساتھ ساتھ میزائل اٹھانے والی کرین بھی شامل تھی۔

حسین دہقان نے کہا کہ ایران نے دفاع کے شعبے میں خود مختاری میں زبردست کامیابیاں حاصل کی ہیں اور وہ اہم فوجی آلات اور نظام خود تیار کر رہا ہے جن میں نگرانی آلات بھی شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں


روس شام پر حملوں کے لیے ایرانی فضائی اڈوں کا استعمال کرنے لگا وجود - بدھ 17 اگست 2016

روس نے پہلی بار شام میں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کے لیے ایران میں موجود فضائی اڑے استعمال کیے ہیں، اور یوں مشرق وسطیٰ کے معاملات میں اپنی مداخلت کو مزید توسیع دے دی ہے۔ تہران کے ساتھ ماسکو کے تعلقات کس نہج تک پہنچ گئے ہیں، اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سک...

روس شام پر حملوں کے لیے ایرانی فضائی اڈوں کا استعمال کرنے لگا

روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا بھارتی دعویٰ وجود - جمعرات 28 اپریل 2016

بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ روس سے جدید ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹمز خریدنے کے لیے معاہدے پر دستخط کرچکا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ ابھی تک معاہدہ نہیں ہوا ہے۔ ایک طرف جہاں بھارتی وزیر دفاع راؤ اندرجیت سنگھ کہتے ہیں تو دوسری جانب روس کے سرکاری ٹیکنالوجی ادارے روسٹیک کے سربراہ کا کہنا ...

روس سے ایس-400 میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے کا بھارتی دعویٰ

چین کا نیا دفاعی بجٹ، صرف ساڑھے 7 فیصد کا اضافہ وجود - هفته 05 مارچ 2016

چین سال 2016ء میں اپنے دفاعی بجٹ میں صرف 7 اعشاریہ 6 فیصد کا اضافہ کرے گا۔ اس امر کا انکشاف سنیچر کو پارلیمان میں پیش کی گئی ایک بجٹ رپورٹ میں ہوا جس کے مطابق گزشتہ سالوں کے مقابلے میں دفاع پر رواں سال کہیں کم اخراجات کیے جائیں گے۔ سرکاری خبر رساں ادارے سن ہوا کے مطابق یہ چھ ...

چین کا نیا دفاعی بجٹ، صرف ساڑھے 7 فیصد کا اضافہ

دفاع پر سب سے زیادہ اخراجات کرنے والے ممالک وجود - بدھ 04 نومبر 2015

دہائیاں گزر چکی ہیں، امریکا کے عسکری و دفاعی اخراجات دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہیں لیکن حالیہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ دیگر اقوام بھی اس معاملے میں اب آگے بڑھ رہی ہیں۔ عالمی سطح پر امن عامہ کی خراب ہوتی صورت حال اور کشیدگی و تناؤ میں اضافے نے کئی ملکوں کو مجبور کیا ہے کہ وہ ا...

دفاع پر سب سے زیادہ اخراجات کرنے والے ممالک

مضامین
شادی۔یات وجود بدھ 24 اپریل 2024
شادی۔یات

جذباتی بوڑھی عورت وجود بدھ 24 اپریل 2024
جذباتی بوڑھی عورت

تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ وجود منگل 23 اپریل 2024
تمل ناڈو کے تناظر میں انتخابات کا پہلامرحلہ

بھارت اورایڈز وجود منگل 23 اپریل 2024
بھارت اورایڈز

وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن وجود منگل 23 اپریل 2024
وزیر اعظم کا یوتھ پروگرام امید کی کرن

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر