... loading ...
پاناما لیکس میں نوازشریف اور اُن کے دو صاحبزادوں اور ایک بیٹی کا نام واضح طور پر موجود ہونے کے باوجود حکومت کی طرف حزب اختلاف کے اس مطالبے کو عملاً کوئی پزیرائی نہیں مل رہی کہ نوازشریف سب سے پہلے پاناما لیکس کے حوالے سے جواب دیں۔
حزب اختلاف کی طرف گزشتہ دنوں پیش کیے گیے سات سوالات کے جواب تو وزیراعظم نے براہ راست نہیں دیئے، مگر نواز حکومت کے وزارء نے اس کے بجائے اپنے سات سوالات کے جواب حزب اختلاف سے مانگ لیے ہیں۔ یوں حکومت اور حزب اختلاف میں عملاً ایک دوسرے کے ساتھ پنگ پانگ کا کھیل شروع ہو چکا ہے۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسلم لیگ نون کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی نے حزب اختلاف کو شدید تنقید کا نشانا بنایااور حزب اختلاف کے سوالنامے کے جواب میں حکومت کی جانب سے حزب اختلاف سے اپنے سات سوالات پوچھ لیے۔
1۔کیا وزیراعظم کا نام پاناما لیکس میں شامل ہے؟
2۔پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے پہلے شعیب سڈل کا نام لیا گیا اوراب نیب کہاں سےآگئی؟
3۔ حزب اختلاف نے 1985 سے احتساب کی بات کیوں کی ،کیا اس کا مقصد سوئس اکاؤنٹس کو چھپانا ہے؟
4۔حزب اختلاف نےتحقیقات کا دائرہ پرویزالہیٰ تک وسیع کیوں نہیں کیا؟
5۔جہانگیرترین کے اثاثوں پربات کیوں نہیں کی جاتی؟
6۔ حزب اختلاف کے رہنما سوالوں کے پیچھے کیوں چھپ رہے ہیں اورعدلیہ سے کیوں بھاگ رہے ہیں؟
7۔حزب اختلاف نیب سے تحقیقات کرانا چاہتی ہے یا سپریم کورٹ سے یا پھر اپوزیشن کے لیے سوالوں کے جواب ہی کافی ہوں گے؟
حکومت کے ان سوالات کے جواب میں حزب اختلاف کے رہنما اعتزاز احسن نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ حکومت سے سوالات کچھ اور پوچھے گیے تھے مگر اُنہوں نے جواب کچھ اور دیئے۔ حکومت مکمل بوکھلاہٹ کی شکار ہوچکی ہے۔
اگرچہ حکومت کی جانب سےسامنے آنے والے سوالات میں حزب اختلاف کی طرف سے پوچھے گیے کسی بھی سوال کو عملاً کوئی جواب نہیں، مگر حکومت نے حزب اختلاف کے بے سمت کوششوں سے پیدا ہونے والی صورت حال کی نشاندہی اپنےسوالات کے ذریعے بہت اچھی طرح کردی ہے۔ اور یوں حکومت اس کھیل کے ذریعے وقت حاصل کرنے کی اپنی حکمت عملی میں کامیاب نظر آتی ہے۔
بحریہ ٹاؤن کراچی منی لانڈرنگ کیس میںدونوں ملزمان کوواپس لانے کیلئے امارات کی حکومت سے رابطہ کر لیا، جلد گرفتار کر کے پاکستان لاکرمقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب ریڈ وارنٹ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کرپشن کے مقدمات پر جاری ہوئے، 900 ارب سے زائد کے مقدمات کی تحقیقات م...
ممکنہ حملوں میں ایران کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے، امریکا ایران کو دوبارہ مذاکرات کی میز پر لانے اور زیادہ لچک دکھانے پر زور دے گا، سینٹرل کمانڈ ٹرمپ نے ایران کی پیشکش مسترد کردی، امریکا کے خدشات دور کیے جائیں اس وقت تک ایران پر بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی،...
چمن سیکٹر میں بلا اشتعال جارحیت پرافغان طالبان کی متعدد چوکیاں،گاڑیوں کو درستگی سے نشانہ بنا کر تباہ پاک فوج کی موثر کارروائیوں نے افغان طالبان اور دہشتگردوںکو پسپائی پر مجبور کر دیا ہے،سکیورٹی ذرائع پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کا پاک فوج نے بھرپور جوا...
کابینہ اجلاس سے خطاب میں کفایت شعاری اقدامات جاری رکھنے کا اعلان مسائل پہاڑ بن کر سامنے کھڑے ہیں لیکن مشکل وقت سے سرخرو ہوکر نکلیں گے وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی اور قیام امن کیلئے متواتر کوششیں کیں جو ہنوز جاری ہیں، جنگ کی وجہ سے...
جو اہلکار مجرمانہ سرگرمی میں ملوث ہوا اسے B کمپنی کا مکین بنایا جائے گا، آئی جی سندھ اسٹریٹ کرائم اور آرگنائز کرائم پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائیاں کی جا رہی ہیں (کرائم رپورٹر؍ اسد رضا) جو اہلکار و افسران ڈیپارٹمنٹ کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں ان تمام عناصر کے خلاف ...
جسٹس محسن اختر کیانی لاہور،جسٹس بابر ستار پشاور ہائیکورٹ ،جسٹس ثمن رفعت امتیاز کا سندھ ہائیکورٹ تبادلہ 9 ارکان نے حق میں ووٹ دیاجبکہ تبادلے کیخلاف 3 ووٹ سامنے آئے،ذرائع چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں ہائیکورٹ کورٹ ججوں ک...
آزاد عدلیہ کیلئے افسوس ناک دن ، ججوں کے تبادلے کی کوئی وجہ ہونا چاہیے(سینیٹر علی ظفر) عدلیہ پر تیز وارکیا گیا، ججز کا تبادلہ کسی فرد کا کام نہیں، فیصلہ عدلیہ کو تقسیم کرنے کے مترادف ، بیرسٹر گوہر پاکستان تحریک انصاف کے چیٔرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور رہنما بیرسٹر علی ظفر نے ...
امارات کا اوپیک سے نکلنے کا فیصلہ رکن ملکوں اور سعودی عرب کیلئے بڑا دھچکا، پالیسی فیصلہ تیل کی پیداوار کی موجودہ اور مستقبل کی ضرورتوں کو مدنظر رکھ کر کیا،اماراتی وزیرتوانائی کا جاری بیان یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس جس میں روس جیسے اتحادی شامل ہیں دونوں کو چھوڑ دے گا، یو اے ا...
یہ میزائل سسٹم جدید ایویونکس اور جدید ترین نیوی گیشنل آلات سے لیس ہے،آئی ایس پی آر تجربہ کا مشاہدہ اسٹریٹجک پلانز ڈویژن، آرمی راکٹ فورس کمانڈ،پاک فوج کے افسران نے کیا آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح ٹو میزائل سسٹم کا کامیاب تربیتی تجربہ کرلیا، جو جدید ...
آبادی کے سیلاب کے سامنے بند نہ باندھا تو آنے والے برسوں میں ملکی وسائل کو مزید تیزی سے بہا کر لے جائے گا ہر سال 60لاکھ بچے پیدا ہوتے ہیں، بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور پورے خاندان کیلئے ضروری، وزیر مملکت صحت وزیر مملکت برائے صحت مختار احمد بھرتھ نے 2050تک پاکستان کی آباد...
ایران مذاکرات کی پیش کش پر غورکیلئے آمادہ ہوگیا،امریکا جنگ کے دوران اپنا ایک بھی ہدف حاصل نہیں کر سکا،اسی لیے جنگ بندی کی پیش کش کی جا رہی ہے، ایرانی وزیر خارجہ ہم نے پوری دنیا کو دکھا دیا ایرانی عوام اپنی مزاحمت اور بہادری کے ذریعے امریکی حملوں کا مقابلہ کرسکتے ہیں اور اس مشکل...
فتنہ الخوارج کی تشکیل کی دراندازی میں ناکامی کے بعد افغان طالبان نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی وانا ہسپتال منتقل،سکیورٹی ذرائع اہل علاقہ کا افغان طالبان کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت ،پاک فوج سے جوابی کارروائی کا مطالبہ،وفاقی وزیرداخلہ ...