... loading ...

پاکستان میں ایک لابی سعودی عرب سے تعلقات پر سوال تو اُٹھاتی ہے مگر سعودی امداد اور قرض لیتے ہوئے خاموش رہتی ہے۔ وزیراعظم کے حالیہ دورہ سعودی عرب میں سعودی عرب کی طرف سے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے پاکستان کو122 ملین ڈالرز دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جو 55ملین ڈالر قرض اور 67 ملن ڈالر گرانٹ کی شکل میں ہوگی ، گرانٹس کی رقم مجموعی طور پر پانچ اقساط میں پاکستان کو ملے گی۔ پاکستانی اور سعودی حکام نے 10 مارچ (بروز جمعرات ) ایک تقریب میں قرض اور گرانٹس کے مذکورہ معاہدے پر دستخط کیے۔اس موقع پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔
گرانٹس کی رقم اسلام آباد میں ہوم اکنامکس اینڈ مینجمنٹ سائنسز کالج اور بلوچستان میں سرکاری عمارات اور مکا ن بنانے میں خرچ ہوں گی۔جبکہ 55 ملین ڈالرز کا قرضہ آزاد کشمیر میں مظفر آباد کے قریب دو سرنگیں بنانے میں استعمال کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تقریب سے خطاب کرتےن ہوئے توانائی پیدا کرنے والے منصوبوں مثلا نیلم ،جہلم ہائیڈرو پراجیکٹ سمیت سماجی شعبوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے سعودی مالی معاونت کو سراہا۔سعودی فنڈ برائے ترقی کے انجینئر یوسف ابراہیم نے بتایا کہ پاکستان کے کچھ علاقوں میں سیلاب اور زلزلے جیسی قدرتی آفات کے اثرات سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب اقوام متحدہ کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔اس پیش رفت کا ایک مقصد داخلی طور پر بے گھر افراد (آئی ڈی پیز) کی مدد کرنا بھی ہے۔
سعودی گرانٹ اور قرض کی یہ پیش رفت وزیراعظم نوازشریف اور فوجی سربراہ کے ایک ایسے دورے کے دوران میں سامنے آئی ہے جس میں پاکستان کی فوجی اور سیاسی قیادت نے سعودی قیادت میں چونتیس ملکی اتحا د میں کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔پاکستان کی اس اتحاد میں شمولیت کے حوالے سے متعین کردار پر خاصا ابہام پایا جاتا ہے۔
سرکاری ریکارڈ اور این او سی میں اختلاف کا معاملہ سامنے آگیا سروے نمبروں کی قانونی بنیاد پر سوالات، متعلقہ ادارے خاموش کراچی کے بڑے رئیل اسٹیٹ اداروں میں شمار ہونے والے جی ایف ایس بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے رہائشی منصوبے نارتھ ٹاؤن ریزیڈنسی فیز 2کی زمین سے متعلق اہم سوالات سامنے ...
شہبازشریف کے پاس اتنا اختیار تو ہونا چاہیے کہ اپنے وزیر کو کنٹرول کریں، اگر وزیراعظم اپنے ہی وزیر کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو پھرواقعی سسٹم بیٹھ چکا ہے، چیئرمین پیپلزپارٹی کی تقریر نظام کی بحالی نئے صوبوں سے نہیں، سیاسی ری سیٹ سے ممکن ہے، فضل الرحمان اور پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن کی...
سعودی فضائی دفاعی نظام نے بروقت کارروائی کر کے شہری آبادیوں کو بڑے نقصان سے بچا لیا،عرب اتحادی فوج عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے مقدس شہر مکہ مکرمہ اور دارالحکومت ریاض کے صوبوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے دو بارود سے لدے ڈرون طیاروں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے فضا میں ...
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے جیل ملاقات کے بعد بڑی پیش رفت سامنے آگئی بشریٰ بی بی کو علاج کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست...
حکم امتناع گورنر راج اور ایم پی او سے متعلقہ معاملات پر تھا، عدالت،پشاور بار کونسل کو فریق بننے کی اجازت دیدی وفاقی آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت خیبرپختونخوا میں گرفتاریوں کے معاملے پر اپنے عدالتی حکم امتناع میں ترمیم کر دی۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت امین الدین خان اور...
عدالت کی ملزم کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت، مقدمے کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی سانحہ گل پلازہ کیس میں عدالت نے ملزم امین کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے اسے اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سٹی کورٹ میں مقدمے کی سماعت ک...
قیمتوں میں بار بار ردوبدل سے ڈیلرز کو بھاری نقصان، ماہانہ بنیادوں پر قیمتیں مقرر کرنے اور 8 فیصد منافع دینے کا مطالبہ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل کے موجودہ نظام کو تبدیل کرنے اور قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر تبدیلی کا طری...
ڈپٹی ڈائریکٹر ریکروٹمنٹ، اسسٹنٹ ڈائریکٹرریکروٹمنٹ، سپرنٹنڈنٹ کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا،ترجمان ایس پی ایس سی سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت ہونے والی بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پر 3 افسران کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ ترجمان سندھ پبلک سروس کمیشن کے مطابق بھرتیوں میں بے ضابطگیوں پ...
بشریٰ بی بی نے علاج اور سرجری کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا، عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے چیف جسٹس کو...
ایس ایم نقی نامی انویسٹراور پلاٹس کے خریداروں کا بلڈر فیصل اور فہد کے خلاف احتجاج ابتدائی منظوری، سینکڑوں ایکڑ کی تشہیر اور شہریوں سے وصولیوں پر تحقیقات کا مطالبہ کراچی (خصوصی رپورٹ) ایم نائن موٹروے پر بن احسان بلڈرز اینڈ ڈیولپرز کے رہائشی منصوبے بن احسان گرین سٹی کی قانونی...
مواخذے کی قراردادیں میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،پیٹ ہیگستھ کی جوابی کانفرنس امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی قرارداد امریکی ایوان نمائندگان میں پیش کردی گئی۔ مواخذے کی قرارداد ایوان نمائندگان کے ریپبلکن رکن ٹامس میسی نے پیش کی۔ پیٹ ہیگستھ پر ایران سے امریکی جنگ میں نااہلی ...
کروڑوں کے فنڈز غائب، 12 ہزار منسوخ فائلیں دوبارہ جاری کرنے کا انکشاف جونیئر ملازمین ایک طاقتور مافیا میں تبدیل ، ہائی کورٹ کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے حیدرآباد/کراچی (خصوصی رپورٹ)سیہون ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SDA) میں کرپشن، فنڈز کی خورد برد اور اختیارات کے ناجائز استعمال کا ا...