... loading ...

ایک غریب ملک کے وزیراعظم نے اپنے شاہانہ غیرملکی دوروں میں قومی خزانے کے کروڑوں روپے پھو نک دیئے ہیں۔ عالمی مالیاتی تجزیہ کار کمپنی بلومبرگ نے پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ظاہر کردیا ہے۔ غیرملکی قرضوں کا بوجھ مسلسل بڑھتا جار ہا ہے۔ مگر وزیراعظم میاں نوازشریف غیر ملکی دوروں کا کوئی بھی موقع اپنے ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے وزیراعظم کے غیر ملکی دوروں سے متعلق تفصیلی رپورٹ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران میں جمع کرائی گئی ،جس میں بتایا گیا کہ مئی 2013 میں ہونے والے انتخابات کے بعد سے اب تک وزیراعظم 65 غیر ملکی دورے کر چکے ہیں جس پر 68 کروڑ 82 لاکھ اور 76 ہزار روپے خرچ ہو چکے ہیں۔ وفاقی حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ وزیراعظم نے سب سے زیادہ لندن کے 15 دورے کئے جب کہ سعودی عرب کے 5 اور امریکا کے 3 دورے کئے۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیا کہ وزیراعظم کے ہمراہ 631 افراد نے غیر ملکی دورے کئے اور کسی بھی دورے میں 18 سے زیادہ افراد وزیراعظم کے ہمراہ نہیں گئے جب کہ برطانیاکے زیادہ تر دورے ٹرانزٹ تھے۔ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت پر 7 کروڑ 99 لاکھ اور 54 ہزار روپے خرچ ہوئے جب کہ سوئٹزرلینڈ کا دورہ 5 کروڑ، 42 لاکھ اور 80 ہزار روپے میں پڑا۔ امریکا کے ایک دورے پر 3 کروڑ 15 لاکھ اور 63 ہزار روپے جب کہ دوسرے دورے میں 3 کروڑ 83 لاکھ اور 25ہزار روپے خرچ ہوئے، فرانس کے ایک دورے پر 3 کروڑ 22 لاکھ، 49 ہزار روپے خرچ کئے گئے۔ سعودی عرب کے 2 اور قطر کے حالیہ دورے پر کوئی خرچہ نہیں آیا۔
اگر ملکی مسائل اور قومی خزانے کے حالات پر نگاہ ڈالی جائے تو وزیراعظم کی غیر ملکی مصروفیات اور دوروں کا جواز مشکل سے مشکل تر ہوجاتا ہے مگر وزیر اعظم نوازشریف کے متعلق موجودہ دور اقتدار میں یہ بات باربار مختلف ذرائع سے کہی جارہی ہے کہ وہ اپنی اس وزارت عظمیٰ میں ملک کے اندر رہنے کے بجائے زیادہ تر غیر ملکی دوروں پر خوش رہتے ہیں۔
ایران اب کبھی جوہری ہتھیار نہیں بنا سکتا،یہ امریکی جنگ نہیں، آبنائے ہرمز سے بڑا فائدہ ایشیا اور یورپی ممالک کو ہے،بحری جہاز اب ہماری شرائط پر ہی گزریں گے،امریکی وزیر دفاع ایران کے ساتھ کسی معاہدے میں جلد بازی نہیں، معاہدہ نہیں کیا تو اس کے خلاف فوری طور پر دوبارہ جنگ شروع کرنے ...
دہشت گردی کے ناسور کیخلاف سکیورٹی فورسز کیقربانیاں قابلِ فخر ہیں، وزیر داخلہ ضلع خیبر میںخوارج کی ہلاکتوں اور اسلحے کی برآمدگی پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع خیبر میں مشترکہ انٹیلی جنس آپریشن میں22 دہشت گردوں کی ہلاکت اور اسلحے کی برآمدگی...
پاکستان کو امن اور مذاکرات کے کردار پر عالمی پذیرائی ملی، عمران خان 24 سال سے اسی پالیسی کے داعی رہے ہیں قومی مفاد کو مقدم رکھا ، ذمہ دار سیاسی رویے کا مظاہرہ کیاوفاقی حکومت کے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ اگر ملک ک...
عالمی مالیاتی ادارہ نے 4 مئی کیلئے اپنے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا پاکستان کیلئے 1۔2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دی جائے گی،وزارت خزانہ حکام وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) بورڈ سے مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان کے لیے قرض کی ا...
امریکی بحریہ میرے حکم پر عمل میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہ دکھائے، امریکاکی اجازت کے بغیر کوئی جہاز آسکتا ہے نہ جاسکتا ہے، ایران کے معاہدہ کرنے تک آبنائے ہرمز مکمل بند،سخت ناکابندی جاری رہے گی کارروائیاں 3 گنا بڑھانے کا حکم، اس معاملے میں کوئی تاخیر یا نرمی برداشت نہیں کی جائے گی،...
ایشیائی ترقیاتی بینک کی مشاورت کے ساتھ ہی ہم نے یہ قدم اٹھایا،شرجیل میمن حکومت اس کوریڈور کو جلد از جلد مکمل کرنا چاہتی ہے،سینئروزیرکی خصوصی گفتگو سندھ کے سینئروزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ 48 گھنٹے میں ریڈلائن منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔خصوصی گفتگو کرتے ...
ملائشیا سے بھتا گینگ آپریٹ کرنیوالے 3سرغنوں کیخلاف ریڈ وارنٹ جاری ہوچکے ہیں کراچی میں اسٹریٹ کرائم پر مجموعی طور پر قابو پا لیا گیا ہے،صنعت کاروں سے خطاب آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ ایران میں موجود صمد کاٹھیاواڑی سمیت ملائشیا سے بھتہ گینگ آپریٹ کرنے والے 3سرغنوں...
چیف آف ڈیفنس فورسزمذاکرات کو ٹوٹنے سے بچانے اور رابطہ کاری کی کوشش کر رہے ہیں، فنانشل ٹائمز دونوں ممالک میں اعتماد کی کمی، پابندیوں ،فوجی کشیدگی کے باعث امن مذاکرات مشکل صورتحال کا شکار ہیں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کو مکمل طور پر ٹوٹنے سے...
بلاول کی سیاست محض دعوؤں تک محدود ہے، ریڈ لائن منصوبہ عالمی سطح پر مذاق بن چکا ہے پاکستانی سفارتی کوششیں قابل ستائش،آبنائے ہرمز کا گھیراؤ ختم کیے بغیر معاہدہ ممکن نہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایران و امریکہ مذاکرات کے حوالے سے ایران کے مؤقف...
اسرائیلی فوج کیجنوبی لبنان کے قصبے ال خیام سمیت مختلف علاقوں میں منظم بمباری توپ خانے کا استعمال، رہائشی عمارتیںبلڈوزر کے ذریعے مسمار ، مساجد کو بھی نشانہ بنایا صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنوبی لبنان پر حملہ کرکے صحافی سمیت 5 افراد کو موت کی وادی ...
ناکہ بندی جاری رکھی جائے اور ہر ممکن صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار رہے،جنگ بندی کو اس وقت تک بڑھایا جا رہا ہے جب تک ایران اپنی تجاویز پیش نہیں کر دیتا،فوج کو ہدایت اسلام آباد میں ایران کے ساتھ مذاکرات اگلے تین روز میں کسی بھی وقت شروع ہوسکتے ہیں،امریکی صدر نے ٹیکسٹ پیغام میں جواب...
غیر تسلی بخش کارکردگی اور عالمی معیار کی خلاف ورزی پر کنٹریکٹرز کا معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا کارروائی شہریوں کو درپیش شدید مشکلات اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے تحفظات کے بعد عمل میں لائی گئی سندھ حکومت نے بی آر ٹی ریڈ لائن کی تعمیر کا ٹھیکہ منسوخ کر دیا اور کہا حکومت ا...