... loading ...
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے نامزد ملزمان معظم علی، خالد شمیم اور محسن علی کو سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا ہے۔ عدالت نے تفتیش مکمل کرکے تینوں ملزمان کو ۱۴؍ دسمبر کو عدالت میں دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے کے ملزمان کو آج صبح (۷؍ دسمبر بروز پیر ) انتہائی سخت حفاظت میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں لایا گیا۔ انسدادی دہشت گردی کے منصف کوثر عباس نے ایف آئی اے کی دس روزہ جسمانی سپردگی(ریمانڈ) کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے گرفتار ملزمان کی ایف آئی اے کو سات روز کے لئے جسمانی سپردگی دے دی۔ایف آئی اے نے سرکاری کی مدعیت میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سمیت سات افراد کے خلاف عمران فاروق کے قتل کا مقدمہ جمعہ یا ہفتے کے روز(ابھی تک مقدمے کے اندراج کا دن واضح نہیں ہوا) درج کیا تھا، جس میں ملزمان کے خلاف قتل ،پاکستان کے خلاف سازش اور دہشت گردی کی دفعات لگائی گئی تھیں۔ وزیرداخلہ چوہدری نثار نے اتوار(۶؍دسمبر) کو ایک پریس کانفرنس میں وضاحت کی تھی کہ مقدمہ زیر حراست ملزمان سے تفتیش کے لئے قائم مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کی روشنی میں درج کیا گیا ہے۔
ایک روز قبل جوڈیشل مجسٹریٹ اور ڈیوٹی جج اسلام آباد حیدرعلی نے ایف آئی اے کی قانونی ٹیم اور تفتیشی افسر کی متعلقہ عدالت میں پیشی کے لئے ایک روزہ راہداری سپردگی کی درخواست کی تھی ، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے ملزمان کو متعلقہ عدالت میں پیشی کے لئے ایف آئی اے کو اجازت دے دی تھی۔ چنانچہ آج صبح جب ایف آئی اے نے ملزمان کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا تو اس موقع پر ملزمان میں سے صرف معظم علی کے وکیل جوہر عابد عدالت میں پیش ہوئے اور اُنہوں نے عدالت سے درخواست کی کہ اُنہیں ایف آئی آر کی نقل حوالے کی جائے ، کیونکہ اُنہیں ابھی تک ایف آئی آر کی نقل تک نہیں دی گئی ۔ عدالتی سماعت کے بعد ملزمان کی واپسی کے موقع پر عدالتی راہداری میں ہی معظم علی کے بیٹے شہوار کی اپنے باپ سے ملاقات بھی کرائی گئی۔
اصفہان میں15 افراد شہید، کئی زخمی ہو گئے،لبنان میں حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں جاری ،ایران معاہدہ کرنا چاہتا ہے موجودہ شرائط امریکا کیلئے قابل قبول نہیں ہیں، امریکی صدر ٹرمپ اسرائیل میںایرانی پاسداران انقلاب کے میزائل حملے سے بڑے پیمانے تباہی ، متعدد مقامات پر آگ...
کراچی اور سندھ کے خلاف منفی بات نہ کی جائے،میں سیاسی کارکن ہوں،ہم ہوں یا نہ ہوں، صوبہ اورشہر ہمیشہ قائم رہیں گے ، پروپیگنڈا نہیں کریں گے، وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کو لایا جائے گا سوشل میڈیا ویڈیوبنا کر فنکار نہیں بنائیں، نوازشریف جیل جا سکتے ہیںملک کو نقصان نہیں پہنچاسکتے، میںغل...
اسرائیلی وزیر اعظم زندہ ہیں تو وہ ایرانی حملوں کا ہدف رہیں گے، بچوں کا قاتل قراردیتے ہوئے سخت بیان نیتن یاہو محفوظ اور ہلاکت سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے خبروں کو مسترد کردیا ایران کی پاسداران انقلاب نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف سخت بی...
مسلح افواج کی کارروائیوں میں 912 زخمی،دہشتگردوں کی44 پوسٹوں پر قبضہ 229 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور توپیں تباہ کی گئیں، وزارت اطلاعات کا بیان آپریشن غضب لِلحق کے تحت پاکستان کی مسلح افواج کی کارروائیوں میں دہشتگردوں اور افغان طالبان کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ وز...
عراق کی مزاحمتی فورسز نے امریکا کا ری فیولنگ طیارہ مار گرایا ، امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کو میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعوی ایران کے خلاف جاری فضائی بمباری کے دوران امریکی طیارہ مغربی عراق میں گرکر تباہ ہوگیا۔ایران کی ختم الانبیا سینٹرل ہیڈکوارٹر نے دعوی کیا ہے کہ عراق کی م...
بصورت دیگر 26 مارچ سے پٹرول پمپس کی بندش کا سلسلہ شروع ہو جائے گا 21 روپے پیٹرولیم لیوی بڑھائی، باقی 36 روپے فی لیٹر کس کی جیب میں گئے؟ آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (اے پی پی ڈی اے)نے حالیہ قیمتوں میں اضافے اور ڈیلرز کے مارجن میں عدم اضافے کے خلاف عیدالفطر کے بعد مل...
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین کی نگرانی اور فیملی کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل اسپتال میں فوری طور پر کرایا جائے تحریک انصاف کی منزل حقیقی آزادی ہے اور اس کے حصول تک جدوجہد جاری رہے گی،پریس کانفرنس سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے مطالبہ کیا ہے کہ سابق ...
شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں گے،سندھ کی ترقی کے نقش قدم پر چلیں گے،نہال ہاشمی ایم کیو ایم والے ہمارے پاکستانی ہیں، ناراضگی چھوٹی چیز ہے ان کو منا لیں گے ، مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ شرارت کی سیاست نہیں قائد اعظم کی سیاست کریں...
صدرمملکت کی شہباز شریف کی ایڈوائس پر نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری ،تقرری کیلئے کمیشن آف اپائنٹمنٹ پر دستخط کر دیے،آصف زرداری کی مبارک باد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا نواز شریف،شہباز شریف ، آصف علی زرداری کا شکریہ،حلف لینے کے بعد اپنی ترجیہات بتاؤں گا، ایم ...
عید تک 3لیٹر پیٹرول مفت دیا جائے گا، آخری عشرے کی تمام افطار پارٹیاں منسوخ کر دی ہیں جو لوگ مہنگائی کے دور میں ہزار کا پیٹرول نہیں دلوا سکتے ان کیلئے یہ عید کا تحفہ ہوگا، کامران ٹیسوری گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے پریشان موٹرسائیکل...
مجتبیٰ خامنہ ای کا شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان،دشمن پر دباؤ ڈالنے آبنائے ہرمز کو بند رکھیں گے،ایک ایک شہید کے خون کا بدلہ لیں گے،دشمن عوام کو نشانہ بنا رہا ہے،ایران کا نشانہ امریکی فوجی اڈے ہیں ایرانی قوم کو دبایا نہیں جاسکتا، قوم کا اتحاد دشمن کے عزائم کو ناکام بنا دے گ...
کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا،شہباز شریف تمام ممالک سے دوستانہ تعلقات کے خواہاں ، صو فیا ئے کرا م دین اسلام کے حقیقی سفیر ہیں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی دہشت گرد برداشت نہیں کرینگے، جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، دہشت گر...