... loading ...

اسرائیل کے وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے بیان پر جرمنی نے انتہائی سخت ردعمل کا مظاہرہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہرگز نہیں بھولنا چاہیے کہ ہولوکاسٹ جیسے سانحے کی ذمہ داری جرمنی پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے گزشتہ روز ایک بیان میں کہا تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران مفتی اعظم فلسطین نے نازی جرمنی کے رہنما ایڈولف ہٹلر کو اکسایا تھا، جس کی وجہ سے ہولوکاسٹ رونما ہوا۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ترجمان نے نیتن یاہو کے اس بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام جرمن باشندے نازیوں کے نسل پرستانہ جنون سے آگاہ ہیں جو یہودیوں کی نسل کشی کا سبب بنا تھا۔ اس موضوع کو جرمن اسکولوں میں اسی لیے پڑھایا جاتا ہے تاکہ ہم اس کو کبھی نہ بھولیں۔ ہم جانتے ہیں کہ انسانیت کے خلاف ان جرائم کا ذمہ دار جرمنی رہا ہے۔
نیتن یاہو نے 1941ء میں مفتی اعظم فلسطین امین الحسینی کی برلن میں ہٹلر کے ساتھ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ اسی ملاقات نے ہٹلر کو قائل کیا تھا کہ وہ یہودیوں کا قتل عام کرے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس وقت تک ہٹلر یہودیوں کا خاتمہ نہیں چاہتا تھا بلکہ محض جلاوطن کرنے کا خواہشمند تھا۔ لیکن امین الحسینی نے کہا کہ اگر ان کو نکال دیا جائے گا تو یہ سب یہاں آ جائیں گے۔ نیتن یاہو کے مطابق ہٹلر نے استفسار کیا کہ تو میں ان یہودیوں کا کیا کروں؟ جس پر مفتی اعظم نے کہا کہ “انہیں بھسم کردو” ۔
اس انوکھے بیان پر نہ صرف فلسطین نے بلکہ خود اسرائیل میں حزب اختلاف نے بھی نیتن یاہو پر سخت تنقید کی ہے بلکہ سوشل میڈيا پر تو ایک طوفان برپا ہے۔ ایک سینئر فلسطینی رہنما نے کہا کہ اس بیان سے دنیا پر ظاہر ہوگیا ہے کہ نیتن یاہو فلسطینیوں سے کتنی نفرت کرتے ہیں کہ وہ ہٹلر کو اتنے بڑے قتل عام سے بری الذمہ کرنے کو تیار ہوگئے ہیں۔
اس بیان پر فلسطین کے ساتھ ساتھ اسرائیل میں حزب اختلاف کے رہنماؤں نے بھی سخت تنقید کی ہے اور سوشل میڈیا پر تو ایک طوفان برپا ہوگیا ۔ خود اسرائیل میں تاریخ دان اور محققین نے اس بیان پر نیتن یاہو کی سرزنش کی ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسے بیانات سے اسرائیل اور فلسطین کے مابین تناؤ میں مزید اضافہ ہوگا جو پہلے ہی کافی حد تک بگڑ چکے ہیں۔
حکومت بنانے کی کوششیں ناکام ہوئیں تو کینیسٹ کو توڑ دیا جائے گا اور دوبارہ الیکشن کرائے جائیں گے، صدر اسرائیل کے صدر ہرزوگ نے نیتن یاہو کے حریف آئزن کوٹ کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی۔ غزہ میں نسل کشی اور ایران جنگ چھیڑنے والے نیتن یاہو حکومت بنانے کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ اسرائیلی ا...
قطری حکام نے نئی امریکی فوجی کارروائی روکنے کیلئے سفارتی کوششیں شروع کر دیں، رپورٹ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو ایران کے خلاف امریکا کی جانب سے دوبارہ حملے شروع کرنے پر مسلسل زور دے رہے ہیں، جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اس معاملے پر تقسیم ہو گئے ہیں کہ آیا جنگ ختم کی جائ...
شاہی خاندان میں صلح کروانے کے حوالے سے شہرت رکھنے والی کیٹ مڈلٹن نے ہیری سے مطالبہ کردیا برطانوی شاہی خاندان کے منحرف رکن شہزادہ ہیری اپنے ناراض بھائی شہزادہ ولیم سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے اپنی بھابھی کیٹ مڈلٹن سے مدد لینے کا فیصلہ کیا ہ...
ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے نہ روکا ہوتا تو آج اسرائیل ،مشرق وسطی موجود نہ ہوتے، امریکی صدر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مڈ ٹرم الیکشن کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک الیکشن کی وجہ سے امریکہ کو 3 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کینیڈی سپیس سینٹر میں ...
عبداللہ فضل کی جگہ طیب عارف، علی عثمان کی جگہ عامر جمال کی شمولیت کا امکان پاکستان ٹیسٹ ٹیم مینجمنٹ وسلیکشن کمیٹی نے اسکواڈ سے 2 کھلاڑیوں کو ریلیز کردیا۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل اورعلی عثمان کو اسکواڈ جوائن کرنے سے قبل ہی ریلیز کردیا گیا، عبداللہ فضل کی جگہ طیب عارف، علی عث...
آسٹریلوی ٹیم کے تمام کھلاڑی بال ٹیمپرنگ منصوبے سے آگاہ تھے، صرف تین کرکٹرز کو سزا ہوگئی، سابق کرکٹر کا دعویٰ 8 برسوں میں بہت کچھ کہا بہت افواہیں سامنے آئیں، ہم اپنی انٹیگریٹی تحقیقات کے نتائج سے مطمئن ہیں،کرکٹ آسٹریلیا سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کے انکشافات نے بال ٹیمپ...
ہوم سیریز نوجوان کھلاڑیوں کے لیے بہترین موقع ہے، اپنی پرفارمنس میں بہتری سے مطمئن ہوں، میڈیا سے گفتگو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان سعود شکیل نے کہا ہے کہ ٹیسٹ میچز میں پرفارمنس میں تسلسل نہیں سینئرز کی بھی ذمے داری ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ پاک...
وفاقی اردو یونیورسٹی کے شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کا مؤقف درست تسلیم حکومت، وزارت تعلیم اور ایچ ای سی کو فریق بنانے کی ہدایت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر...
میزائل حملے کی کوشش کو مسلمانوں کے لیے کھلی اشتعال انگیزی اور شہریوں کی جانوں سے خطرناک کھیل ہے،قطر قطر، کویت، بحرین اور اردن نے یمن کے حوثی گروپ کی جانب سے سعودی عرب کے مدینہ منورہ کے علاقے کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی مبینہ کوشش کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی عرب کے ساتھ...
چین 22 ارب 40 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے بڑا قرض خواہ، عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک بھی بڑے قرض دہندگان میں شامل گزشتہ 10 سال کے دوران پاکستان کا بیرونی قرض تقریباً دگنا ہوکر 135 ارب 10 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جبکہ چین پاکستان کا سب سے بڑا انفرادی قرض خواہ ہے۔ عالمی بینک...
وکلا کی درخواست پر سماعت، بجلی کی بندش سے عدالتی امور متاثر ہونے کا مؤقف کے الیکٹرک نے فیڈر تبدیل کرنے اور لوڈشیڈنگ ختم کرنے کی یقین دہانی کرادی سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے اسد چیمبرز میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف وکلا کی درخواست پر کے الیکٹرک سے تحریری رپورٹ طلب کرلی...
ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس ایک کروڑ 60لاکھ ری سائیکل نمبرز موجود ،پی ٹی اے نے ایک کروڑ نمبرز کی تفصیلات میٹا کو بھجوائی تھیں میٹا نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی درخواست پر ایک لاکھ 76ہزار اکائونٹس بند کر دئیے۔ حکام کے مطابق غیر فعال نمبرز پر واٹس ایپ اکائونٹس سائبر فراڈ کا...