وجود

... loading ...

وجود
وجود

چین میں عید الاضحیٰ

هفته 26 ستمبر 2015 چین میں عید الاضحیٰ

Qingjing-Mosque

چین دنیا کے ان ممالک میں سے ایک ہے جہاں اسلام پہلی صدی ہجری میں ہی پہنچ گیا تھا۔ آج بھی چین کی کم از کم دو فیصد آبادی کا مذہب اسلام ہے گو کہ یہ تعداد معمولی لگتی ہے لیکن یاد رکھیں کہ چین دنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے، اس لیے یہ معمولی تعداد بھی دو کروڑ سے زائد تو بنتی ہی ہے، جو شام، اردن، ملائیشیا، کویت اور عمان جیسے مشہور اسلامی ممالک سے بھی زیادہ ہے۔

مسلمان چین کے تقریباً تمام ہی علاقوں میں پائے جاتے ہیں بلکہ سنکیانگ صوبے میں تو اکثریت بھی رکھتے ہیں لیکن چین کے بالکل مشرقی علاقوں میں بھی اسلام کے اثرات پائے جاتے ہیں۔ آبنائے تائیوان کے ساتھ واقع صوبہ فوجیان کا شہر چھوان جو بھی انہی میں سے ایک ہے۔ اس شہر کو عرب تاجر زیتون کہا کرتے تھے جہاں آج بھی مسلمانوں کی خاصی آبادی ہے اور عید الاضحیٰ جیسے مذہبی تہوار کو مکمل جوش و خروش کے ساتھ مناتی ہے۔

چھوان جو کے مسلمان بقر عید کیسے مناتے ہیں، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل (سی آر آئی) نے اس حوالے سے ایک عمدہ تفصیلی رپورٹ تیار کی ہے جس میں معروف مسجد الاصحاب میں نماز عید کی ادائیگی اور اس کے بعد جانوروں کی قربانی کا احوال بھی پیش کیا گیا ہے۔ 1009ء میں تعمیر ہونے والی ہی مسجد چین کی قدیم ترین مسلم عبادت گاہ ہے۔ سی آر آئی کے شکریے کے ساتھ ہم یہ رپورٹ قارئین کی خدمت میں پیش کررہے ہیں، آپ بھی دیکھیں:

چھوان جو میں عیدالاضحی کا روایتی اسلامی جوش و جذبہ اور خوشیاں

چین کے صوبہ فوجیان کے شہر چھوان جو میں مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد آباد ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں اسلامی تہوار انتہائی جوش و خروش اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔ چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کے صحافیوں کے ساتھ چھوان جو میں عیدالاضحی کی پرجوش سرگرمیوں کو قریب سے دیکھیئے!

Posted by FM98 Dosti Channel on Thursday, September 24, 2015


متعلقہ خبریں


تاریخِ کشمیر کی پہلی سوگوار عید الطاف ندوی کشمیری - منگل 20 ستمبر 2016

کشمیر کے مسلمان گزشتہ ڈھائی سوسال سے عید ’’حکمِ شرع‘‘کی تکمیل کے لئے مناتے ہیں تاکہ اللہ کے حکم اور رسول اللہ ﷺ کے اسوہ کی خلاف ورزی نہ ہو ورنہ کون نہیں جانتا ہے کہ عید صرف ’’صلوٰۃ العید‘‘تک محدود نہیں ہے بلکہ عید جہاں مظہر جلال ِمسلم ہے وہی تکمیل جمال بھی ہے ۔سوگواریت اور غم ناک...

تاریخِ کشمیر کی پہلی سوگوار عید

قربانی سے تکلیف کن کو ہے؟ رضوان رضی - جمعه 16 ستمبر 2016

ہمارا دفترگزشتہ ایک دہائی سے گلبرگ ، لاہور میں ہی واقع ہے۔ ادارہ بدلتا رہتا ہے لیکن علاقہ نہیں بدلتا۔ مشرف دور کی بات ہے ایک دن گھر کو واپسی کرتے ہوئے اُس وقت کے وزیر اعلیٰ پنجاب کے گھر والی سڑک سے گزر کر نہر کے کنارے والی سڑک پر مڑے تو نہر کے کنارے بنی حفاظتی دیوار پر لکھا تھا ’...

قربانی سے تکلیف کن کو ہے؟

مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144، نماز عید پڑھنے کی اجازت بھی نہیں! شیخ امین - منگل 13 ستمبر 2016

برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعد عوامی مزاحمت کو کچلنے کیلئے، بھارتی فورسز جس بربریت کا مظا ہرہ کررہی ہیں اس کے نتیجے میں اب تک 80سے زائد معصوم افراد جاں بحق اور 11000سے زائدد زخمی ہوئے ہیں۔ 600کے قریب بچوں اور بچیوں کی بینائی جزوی طور پر متاثر ہوچکی جبکہ 300سے زائد افرد کی بینائی...

مقبوضہ کشمیر میں دفعہ 144، نماز عید پڑھنے کی اجازت بھی نہیں!

عید یا وعید!!! شیخ امین - منگل 13 ستمبر 2016

عید الاضحی ہمیں نہ صرف حضرت ابراہیم ؑ اور ان کے فرزند ارجمند حضرت اسما عیل ؑ کی قربانی یاد دلاتی ہے بلکہ اس قربانی میں ان کے سرخرو ہونے پر خوشیاں منا نے کا بھی تقاضا کرتی ہے۔ حکم خدا وندی کی تعمیل میں با پ بیٹا دونوں دل اور روح کی گہرائیوں سے راضی اور اس عمل پر ان کا رب بھی راضی۔...

عید یا وعید!!!

قربانی: تاریخ، فضائل اور مسائل وجود - منگل 13 ستمبر 2016

مولانا محمد نجیب سنبھلی قاسمی، ریاض قربانی کی تاریخ: حضرت ابراہیم علیہ السلام کو خواب میں دکھایا گیا کہ وہ اپنے بیٹے (اسماعیل علیہ السلام )کو ذبح کررہے ہیں۔ نبی کا خواب سچا ہوا کرتا ہے، چنانچہ اللہ تعالیٰ کے اس حکم کی تعمیل کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام فلسطین سے مکہ مکرمہ ...

قربانی: تاریخ، فضائل اور مسائل

رہنماؤں کے ملک سے باہر عیدمنانے کا معمول ابن انتظار - اتوار 27 ستمبر 2015

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے عید الفطر کی طرح عید الضحیٰ بھی ملک سے باہر منائی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے دبئی میں اور مولانا فضل الرحمن نے سعودی عرب میں عید منائی ۔ ملک کی صفِ اول کی سیاسی قیادت میں عمران خان واحد سیاستدان ہیں جنہوں نے دونوں عید...

رہنماؤں کے ملک سے باہر عیدمنانے کا معمول

غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء تک امن ممکن نہیں ۔۔۔۔ طالبان امیر کا نیا پیغام وجود - منگل 22 ستمبر 2015

افغان طالبان کے نئے امیر ملا اختر منصور نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے ایک اہم پیغام میں کہا ہے کہ کابل انتظامیہ امریکا سے تمام معاہدے منسوخ کرےاورامریکا لوگوں کو مار کر اپنے تحفظ کا خواب نہ دیکھے۔ ملا اختر منصور نے اپنے اب تک جاری کیے گیے تمام پیغامات میں سے سب سے اہم پیغام میں ...

غیر ملکی فوجیوں کے انخلاء تک امن ممکن نہیں ۔۔۔۔ طالبان امیر کا نیا پیغام

مضامین
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے! وجود هفته 20 اپریل 2024
سعودی سرمایہ کاری سے روزگار کے دروازے کھلیں گے!

آستینوں کے بت وجود هفته 20 اپریل 2024
آستینوں کے بت

جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی وجود هفته 20 اپریل 2024
جماعت اسلامی فارم 47والی جعلی حکومت کو نہیں مانتی

پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ وجود هفته 20 اپریل 2024
پاکستانی سیاست میں ہلچل کے اگلے دو ماہ

'ایک مکار اور بدمعاش قوم' وجود هفته 20 اپریل 2024
'ایک مکار اور بدمعاش قوم'

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر