وجود

... loading ...

وجود

ڈاکٹر عمران فاروق کی شاعری

بدھ 16 ستمبر 2015 ڈاکٹر عمران فاروق کی شاعری

Dr-Imran-Farooq

ڈاکٹر عمران فاروق کی زندگی میں اکثر اُن کا کلام بھی منظر عام پر آتا رہتا تھا۔ اگرچہ اُن کی شاعری پر نقاد سوال اُٹھاتے تھے۔ اور ایک طبقے میں یہ بات بھی مشہور تھی کہ ایم کیوایم کے مختلف رہنماؤں کے نام سے منظرعام پر آنے والی شاعری کچھ شعرائے کرام کے مرہونِ منت ہے، مگر ان تمام اعتراضات کے باوجود ڈاکٹر عمران فاروق کی شخصیت کا یہ پہلو بھی خاصے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ رکھتا تھا۔ ذیل میں اُن کی شاعری کے چند نمونے پیشِ خدمت ہے۔

کچھ نہیں بدلا کسی کے جانے یا آنے کے بعد
ایک چہرہ اور آیا، ایک کے جانے کے بعد
اصل مسئلہ حل نہیں کرتا، نہیں کرتے ہیں وہ
لارہے ہیں ایک نسخہ، ایک پٹ جانے کے بعد
لاکھوں انسانوں کی قسمت کھیل ہے ان کے لئے
اک کھلونا توڑ ڈالا، دل کو بہلانے کے بعد
ان کی عادت ہے پُرانی، کیوں ہے شکوہ آپ کو
’’کیسے نظریں پھیر لیں مطلب نکل جانے کے بعد‘‘

یہ تو ہو نہیں سکتا

تجھ کو بھول جاؤں میں، یہ تو ہو نہیں سکتا
ساتھ چھوڑ جاؤں میں، یہ تو ہو نہیں سکتا
میں تو ایک پتھر تھا، تو نے دلکشی بخشی
ذہن وفکر کو میرے تو نے تازگی بخشی
میرا دل تو مردہ تھا، تونے زندگی بخشی
تیرے گن نہ گاؤں میں، یہ تو ہو نہیں سکتا
دھیان تیرا رہتا ہے دن میں اور راتوں میں
ذکر تیرا رہتا ہے، خامشی میں باتوں میں
میری سب لکیریں ہیں، نقش تیرے ہاتھوں میں
نقش یہ مٹاؤں میں ، یہ تو ہو نہیں سکتا
خوف کا میں پیکر تھا، تو نے حوصلہ بخشا
دل میں گھپ اندھیرا تھا، تو نے اک دیا بخشا
مجھ کو عزم و ہمت کا جذبہ ایک نیا بخشا
بزدلی دکھاؤں میں، یہ تو ہو نہیں سکتا
جانتا ہوں مشکل ہے تیری راہ پر چلنا
چاہتا ہوں پھر بھی میں تیرے رنگ میں ڈھلنا
کام ہے تمنا کا دل کے دیار میں پلنا
آرزو مٹاؤں میں، یہ تو ہو نہیں سکتا


متعلقہ خبریں


دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو وجود - پیر 19 ستمبر 2022

یہ تصویر غور سے دیکھیں! یہ عمران فاروق کی بیوہ ہے، جس کا مرحوم شوہر ایک با صلاحیت فرد تھا۔ مگر اُس کی "صالحیت" کے بغیر "صلاحیت" کیا قیامتیں لاتی رہیں، یہ سمجھنا ہو تو اس شخص کی زندگی کا مطالعہ کریں۔ عمران فاروق ایم کیوایم کے بانی ارکان اور رہنماؤں میں سے ایک تھا۔ اُس نے ایم کیوای...

دیکھو مجھے جو دیدہ عبرت نگاہ ہو

متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا، شمائلہ عمران کا شکوہ وجود - اتوار 18 ستمبر 2022

متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ نے ان کے شوہر کو بھلا دیا ہے۔ متحدہ کے شریک بانی ڈاکٹر عمران فاروق کی 12ویں برسی پر شمائلہ عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یا رب میرے لیے ایسا دروازہ کھول دے جس کی و...

متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا، شمائلہ عمران کا شکوہ

عمران فاروق قتل مقدمہ: عمران فاروق کی بیوہ لندن میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پہلی بار پیش وجود - بدھ 23 دسمبر 2015

لندن میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل میں ایک اور اہم پیش رفت یہ سامنے آئی ہے کہ پانچ سال میں پہلی مرتبہ ڈاکٹر عمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران نے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہو کر اپنا بیان قلمبند کرایا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مجسٹریٹ کے سامنے قتل کی واردات کے عینی گواہ ایک بچے کو بھی...

عمران فاروق قتل مقدمہ: عمران فاروق کی بیوہ لندن میں مجسٹریٹ کی عدالت میں پہلی بار پیش

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے پر وزیر داخلہ کی انتہائی غیر منطقی وضاحتیں باسط علی - پیر 07 دسمبر 2015

وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے ۶؍دسمبر (بروز اتوار) کو ایک پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کا حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ مقدمہ جے آئی ٹی کی روشنی میں درج کیا گیا۔ جس کی منظوری حکومت نے دی۔اُنہوں نے کہا کہ ملزمان کی پاکستان میں گرفتاری کے باعث مقدمے درج کرنے کا فی...

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کے مقدمے پر وزیر داخلہ کی انتہائی غیر منطقی وضاحتیں

عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟ باسط علی - هفته 05 دسمبر 2015

عمران فاروق کے قتل کے تقریباً پانچ برس بعد اور کراچی میں بلدیاتی انتخابات سے صرف ایک روز قبل حکومت پاکستان اور وزارت داخلہ نے بآلاخر ایک مقدمے کا اندراج کر لیا ہے۔ اس مقدمے کی مدعی خود حکومت پاکستان بنی ہے، جبکہ مقدمہ اسلام آباد میں ایف آئی اے کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی میں درج ک...

عمران فاروق قتل کا مقدمہ ایف آئی اے نے درج کر لیا! مقاصد کیا ہیں؟

عمران فاروق قتل کے مرکزی ملزمان مزید نوے روز تک رینجرز کے حوالے وجود - جمعرات 24 ستمبر 2015

عمران فاروق قتل کے مقدمے کے مرکزی ملزم معظم علی کے بعد خالد شمیم اور محسن علی کو مزید نوے روز کے ریمانڈ پرپھر رینجرز کے حوالے کر دیا گیاہے۔ وزارت داخلہ نے کسی انتظامی یا حکومتی فیصلے کے ذریعے تینوں ملزمان کی برطانیہ حوالگی کو خارج از امکان قراردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عمران فاروق ق...

عمران فاروق قتل کے مرکزی ملزمان مزید نوے روز تک رینجرز کے حوالے

عمران فاروق قتل کو پانچ سال گزر گئے، تحقیقات اب بھی جاری وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کو آج پانچ سال بیت گئے۔ برطانیہ کی انصاف پسند سرزمین پر قتل جیسا واقعہ ہوگیا، لیکن اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود آج تک ملزمان انصاف کے کٹہرے میں نہیں آسکے۔ لیکن لندن کی میٹروپولیٹن پولیس نے ایک مرتبہ پھر تحقیقات سے اپنی وابستگی ک...

عمران فاروق قتل کو پانچ سال گزر گئے، تحقیقات اب بھی جاری

عمران فاروق کے قتل پر شاہد مسعود کا دو برس پہلے انٹرویو وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے حوالے سے ٹی وی میزبان ڈاکٹر شاہد مسعود نے ۸؍ جولائی ۲۰۱۳ء کو آج ٹی وی پر تب کی میزبان اور عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کوایک انٹرویو کے دوران میں یہ کہا کہ ’’میری ڈاکٹر عمران فاروق سے قتل سے چند ہفتے پہلے بات ہوئی تھی۔ ایم کیوایم کے لوگ ڈاکٹر عمران...

عمران فاروق کے قتل پر شاہد مسعود کا دو برس پہلے انٹرویو

عمران فاروق قتل۔۔۔۔۔۔ کب کب ،کیا کیا ہوا؟ وجود - بدھ 16 ستمبر 2015

لندن کے شمالی علاقے میں ۱۶؍ ستمبر ۲۰۱۰ء کو عمران فاروق کو اُن کی رہائش گاہ کے قریب قتل کر دیا گیا۔ عمران فاروق کے قتل کی تحقیقات میں پہلی مرتبہ ۶؍ دسمبر ۲۰۱۲ء کو ایم کیوایم کے لندن سیکریٹریٹ میں چھاپا مارا گیا۔دفتر سے نقد رقم بھی برآمد ہوئی جو بعد میں ایک نئے مقدمے منی لانڈرنگ...

عمران فاروق قتل۔۔۔۔۔۔ کب کب ،کیا کیا ہوا؟

مضامین
محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ وجود جمعه 22 ستمبر 2023
محمود غزنوی اور سلطنت غزنویہ

بوڑھوں کا ملک وجود جمعه 22 ستمبر 2023
بوڑھوں کا ملک

چیف جسٹس کے 404 دن اور عوام کے 56 ہزار مقدمے وجود جمعه 22 ستمبر 2023
چیف جسٹس کے 404 دن اور عوام کے 56 ہزار مقدمے

احتساب کی چھلنی وجود جمعه 22 ستمبر 2023
احتساب کی چھلنی

نئے چیف جسٹس سے توقعات وجود جمعرات 21 ستمبر 2023
نئے چیف جسٹس سے توقعات

اشتہار

تجزیے
نوازشریف کو وطن واپسی پر جیل جانا پڑسکتا ہے۔۔ قانونی مسائل کیا ہیں؟ وجود بدھ 20 ستمبر 2023
نوازشریف کو وطن واپسی پر جیل جانا پڑسکتا ہے۔۔ قانونی مسائل کیا ہیں؟

نیپرا کا عوام کش کردار وجود جمعه 15 ستمبر 2023
نیپرا کا عوام کش کردار

مہنگائی میں مزید اضافے کا خطرہ وجود جمعرات 14 ستمبر 2023
مہنگائی میں مزید اضافے کا خطرہ

اشتہار

دین و تاریخ
جذبہ اطاعت رسول پیدا کیجیے وجود جمعه 15 ستمبر 2023
جذبہ اطاعت رسول پیدا کیجیے

مادیت کا فتنہ اور اس کاعلاج وجود جمعه 08 ستمبر 2023
مادیت کا فتنہ اور اس کاعلاج

سُسرِ رسول سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ وجود جمعه 01 ستمبر 2023
سُسرِ رسول سیدنا ابوسفیان رضی اللہ عنہ
تہذیبی جنگ
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے

مسلمانوں کے خلاف برطانوی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی وجود جمعرات 03 اگست 2023
مسلمانوں کے خلاف برطانوی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی

کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیے وجود پیر 13 فروری 2023
کرناٹک، حجاب پر پابندی، ایک لاکھ مسلمان لڑکیوں نے سرکاری کالج چھوڑ دیے
بھارت
سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم وجود منگل 19 ستمبر 2023
سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث نکلا، کینیڈا کا بھارتی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کا حکم

آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا وجود جمعرات 07 ستمبر 2023
آسمانی بجلی کا قہر لاکھوں بھارتیوں کو بھسم کرچکا

بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا وجود بدھ 06 ستمبر 2023
بھارتی صدر نے ملک کے نام کے حوالے سے ایک نیا تنازع کھڑا کردیا

چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ وجود پیر 28 اگست 2023
چندریان تھری کی کامیابی پر بھارتی نجومی کا پاگل پن، چاند کو ہندو سلطنت قرار دینے کا مطالبہ
افغانستان
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا

افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، امیر متقی وجود پیر 14 اگست 2023
افغان سرزمین کسی پڑوسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی، امیر متقی

بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی، ہیبت اللہ اخوند زادہ کا طالبان کو پیغام وجود منگل 08 اگست 2023
بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ ہو گی، ہیبت اللہ اخوند زادہ کا طالبان کو پیغام
شخصیات
صحافی، دانشور اور افسانہ نگار شیخ مقصود الہٰی انتقال کر گئے وجود جمعه 22 ستمبر 2023
صحافی، دانشور اور افسانہ نگار شیخ مقصود الہٰی انتقال کر گئے

معروف افسانہ نگار، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے وجود جمعرات 07 ستمبر 2023
معروف افسانہ نگار، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

سلیم احمد: چند مسائل و احوال وجود هفته 02 ستمبر 2023
سلیم احمد: چند مسائل و احوال
ادبیات
فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500 کتابوں کے مصنف بن گئے وجود پیر 11 ستمبر 2023
فیصل آباد کے ریٹائرڈ ایس ایچ او بچوں کی 3500 کتابوں کے مصنف بن گئے

سلیم احمد: چند مسائل و احوال وجود هفته 02 ستمبر 2023
سلیم احمد: چند مسائل و احوال

محتسب (عالمی ادب سے منتخب افسانہ) وجود پیر 10 جولائی 2023
محتسب  (عالمی ادب سے منتخب افسانہ)