... loading ...

اُردو جسے کہتے ہیں اربابِ جہاں انجم
ملت کا تشخص ہے وحدت کی علامت ہے
8 ستمبر 2015ء کا دن ہمارے قومی تقویم میں ہمیشہ کے لئے ایک یاد گار دن کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ کے منصفِ اعلیٰ نے صرف بائیس روز کے اندر ایک ایسے آئینی تقاضے کی تکمیل کر دی ہے جو گزشتہ 42 سالوں سے تشنہ تکمیل رہ کر ہمارے اجتماعی قومی ضمیر پر بوجھ بنا ہوا تھا ۔جناب جواد ایس خواجہ نے اپنے منصب کا حلف بھی اُردو میں اُٹھایا تھا اور بائیس روز کے دوران اپنے فیصلے اردو زبان میں صادر کئے۔ اپنا تاریخی فیصلہ بھی انہوں نے اردو زبان میں ہی پڑھ کر سنایا ۔ جناب جسٹس جواد ایس خواجہ نے اردو سے محبت کا ثبوت اپنے عمل سے فراہم کیا ۔ ان کے فیصلے اور طرزِ عمل سے اردو کے نفاذ کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ ماضی میں سابق صدر جنرل محمد ضیاء الحق مرحوم نے اردو کے نفاذ کے لئے خاطر خواہ کوششیں کی تھیں جو ہماری افسر شاہی کی سازشوں کی بھینٹ چڑھ گئیں ۔ جنرل ضیاء الحق جیسے مضبوط اور طاقتور حکمران اردو کے نفاذمیں کیوں کامیاب نہیں ہوئے ؟ اس کی بڑی وجہ یہ تھی کہ وہ اس معاملے میں مخلص نہیں تھے ۔ جنرل ضیاء الحق مرحوم نے اردو کو بطور دفتری زبان نافذ کرنے کے لیئے جو حکم جاری کیا تھا ۔ وہ انگریزی زبان میں لکھا ہوا تھا ۔ جس پر پروفیسر افضال انور مرحوم کو کہنا پڑا تھا:
منصف اعلیٰ جناب جسٹس جواد ایس خواجہ کی پُرخلوص عملی کاوش نے قومی تشخص کواُجاگر کرنے کے لیے جو تاریخی فیصلہ صادر کیا ہے۔ اُس نے انہیں محسنینِ پاکستان کی صف میں لا کھڑا کیا ہے ۔ بلا شبہ وہ پاکستان کی قومی تاریخ میں ہمیشہ کے لئے جاودانی پا گئے ہیں ۔ قوم ہمیشہ ان کی صحت و سلامتی کے دعا گو رہے گی ۔شاباش! منصف ِ اعلیٰ شاباش !
موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ، مولاناادریس کے دو گارڈز بھی زخمی ،مولانا کو زخمی حالت میں ہسپتال پہنچایا گیا راستے میں ہی دم توڑ گئے،ہسپتال کے باہر ہزاروں عقیدت مند پہنچ گئے،علاقہ میںکہرام مچ گیا ضلع چارسدہ میں ممتاز عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید ہ...
چارسدہ میں مولانا ادریس کی شہادت پر آصف زرداری اورشہباز شریف کا اظہارِ افسوس دہشت گردی کے خاتمے کیلئے قومی عزم غیر متزلزل، زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئیدعا کی چارسدہ میں جے یو آئی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی اور ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس ترنگزئی پر حملے کے نتیجے میں ان ک...
عاصم منیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے بھرپور کردار ادا کیا ہے، ایم کیو ایم ارکان اسمبلی ایران امریکا جنگ رکوانے کیلئے بھی فیلڈ مارشل کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، قرارداد کا متن فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو نوبیل امن انعام کے لئے سفارش کی جائے، سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع کرا د...
تیاری ایرانی انرجی انفرااسٹرکچر اور سینئر ایرانی قیادت کو نشانہ بنانے کی ہے جنگ امریکا کا انتخاب تھی، اثرات دنیا محسوس کررہی ہے، سی این این رپورٹ اسرائیل نے آبنائے ہُرمُز سے متعلق کشیدگی بڑھنے پر ایران پر نئے حملوں کی تیاری شروع کردی۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق...
یو ایس نیول ڈسٹرائر جہاز پسپائی پر مجبور،امریکی بحری جہاز کو رکنے کی وارننگ دی گئی تھی ہدایات نظر انداز کرنے پر دو میزائل داغے گئے جو ہدف پر جا لگے، پاسدارانِ انقلاب ایران کی پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں اصول و ضوابط کی خلاف ورزی اور انتباہ کے باوجود اپنی سمت تبدیل نہ ...
بانی سے وکلاء اور اہل خانہ کی فوری ملاقات ممکن بنائی جا سکے،عمران خان کے ذاتی معالج، ماہر ڈاکٹروں اور اہل خانہ کی موجودگی میں علاج کا مطالبہ، شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے ضمانت کی درخواستوں پر فوری سماعت مقرر کی جائے، عمران اور بشریٰ کی رہائی کا مطالبہ، تنہائی میں قید رکھ...
سرکاری اسکولوں کا بیڑہ غرق کردیا، سولرپربھی ٹیکس لگا دیا گیا،اب نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے باہرنکلنا پڑے گا، خاندانوں کی بنیاد پر نظام چل رہا ہے، حکومت بیوروکریسی چلا رہی ہے، خطاب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عیدالاضحیٰ کے بعد آئی پی پیز،پٹرول مافیا کیخلاف...
مجھے ایران کی تازہ ترین تجاویز پیش کر دی گئی ہیں، تہران سے ہماری مذاکرات کی صلاحیت لامحدود ہے ہرمز کی ناکا بندی دوستانہ ہے، نہیں چاہتے ان کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں،ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے جو کچھ کیا ہے اب تک ایران نے اس کی زیادہ بڑ...
میزائل زمین سے زمین تک 450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے،حکام پاکستان نے دفاعی نظام کی جانچ سے بھارتی فالس فلیگ ہتھکنڈوں کامنہ توڑجواب دیا،ماہرین پاکستان نے ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے اپنی دفاعی صلاحیت اور تکنیکی مہارت کا عملی مظاہرہ کیا ہ...
25 کروڑ عوام پر آئی پی پیز، گیس، چینی اور آٹا مافیانے اپنی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے چند خاندان مختلف ناموں، جماعتوں، نعروں کیساتھ بار بار اقتدار میں آتے ہیں،خطاب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کرپشن اور مافیا کلچر پاکستان کے مسائل کی جڑ ہیں، جنہ...
نئی قانون سازی کے تحت سپریم لیڈر سے اجازت لی جائے گی ، علی نیکزاد ایران آبنائے ہرمز میں اپنے جائز حق سے کبھی دستبردار نہیں ہوگا،گفتگو ایران کی پارلیمنٹ سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی ہدایات کی روشنی میں اسٹریٹجک آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز سے جہازوں کی آمد و رفت کی شر...
بانی پی ٹی آئی ملک کا سب سے بڑا لیڈر ،یہاںوفاداریاں نہ بیچنے والے غدار ہیں، مائنس عمران خان کا ماحول بنایا جا رہا ہے،اداروں سے کہتے ہیں سیاست آپ کا کام نہیں ہے ،محمود اچکزئی تاریخ گواہ ہے عوام کے ریلے کو کوئی طاقت نہیں روک سکتی اور یہ ریلا عمران خان کو آزاد کرائے گا، ہم بانی ...