وجود

... loading ...

وجود
وجود

فوجی رابطے بہتر بنانے کے لیے امریکا کا نیا سیٹیلائٹ خلاء میں

بدھ 02 ستمبر 2015 فوجی رابطے بہتر بنانے کے لیے امریکا کا نیا سیٹیلائٹ خلاء میں

Cape-Canaveral

امریکی بحریہ نے ایک جدید نئی رابطہ سیٹیلائٹ خلاء میں بھیجا ہے تاکہ دنیا بھر میں قائم امریکا کی فوجی تنصیبات کے لیے تیار کردہ نیٹ ورک میں شامل ہوسکے۔

اٹلس V راکٹ بحریہ کے چوتھے سیٹیلائٹ، MUOS-4 کو لے کر فلوریڈا کے کیپ کیناویرل ایئرفورس اسٹیشن سے علی الصبح روانہ ہوا اور بالآخر زمین کے مدار میں جا کر دم لیا۔ یہ مشن درحقیقت 31 اگست کو لانچ ہونا تھا لیکن خراب موسم کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا۔

اس سیٹیلائٹ، اور اس سلسلے میں پہلے بھیجے گئے مصنوعی سیارچوں، کا مقصد زمین پر موجود امریکی افواج کے رابطے کو بہتر بنانا ہے۔ معروف طیارہ ساز ادارہ لاک ہیڈ مارٹن امریکی افواج کے لیے کل پانچ ایسے سیارچے تیار کررہا ہے۔

اس سلسلے کے پہلے دو سیارچے 2012ء اور 2013ء میں بھیجے گئے تھے جبکہ تیسرے کو جنوری میں خلاء میں بھیجا گیا جو اب بھی جانچ کے مراحل سے گزر رہا ہے اور اس کا مکمل طور پر عمل میں آنا ابھی باقی ہے۔ اس سلسلے کا اگلا سیٹیلائٹ 2016ء میں بھیجا جائے گا۔


متعلقہ خبریں


بحیرۂ جنوبی چین کا بحران، امریکا ڈرون آبدوزیں بھیجے گا وجود - منگل 19 اپریل 2016

بحیرۂ جنوبی چین میں چین کی موجودگی میں اضافے کو دیکھتے ہوئے امریکا نے اپنی نئی فوجی ٹیکنالوجی کو آزمانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ہیں ڈرون آبدوزیں۔ گزشتہ چھ ماہ میں پینٹاگون نے اپنے اس "خفیہ" پروگرام پر سے بارہا پردہ اٹھایا ہے، جو زیر آب چلنے والی ایسی آبدوزوں کے حوالے سے ہے، جس می...

بحیرۂ جنوبی چین کا بحران، امریکا ڈرون آبدوزیں بھیجے گا

روسی طیاروں کی امریکی بحری جہاز کے قریب جارحانہ پروازیں وجود - جمعرات 14 اپریل 2016

روس کی فضائیہ کے طیارے بحیرۂ بالٹک میں بین الاقوامی سمندری حدود میں موجود امریکی بحری جہاز کے خطرناک حد تک قریب سے گزرے ہیں، جسے امریکا نے غیر پیشہ ورانہ قرار دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق یہ جارحانہ پروازیں گزشتہ ہفتے کی گئی تھیں۔ جن میں ایک روسی ایس یو-24 طیارہ امریکی بحری ج...

روسی طیاروں کی امریکی بحری جہاز کے قریب جارحانہ پروازیں

مضامین
''مزہ۔دور'' وجود بدھ 01 مئی 2024
''مزہ۔دور''

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم) وجود بدھ 01 مئی 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!! (حصہ دوم)

فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟ وجود بدھ 01 مئی 2024
فلسطینی قتل عام پر دنیا چپ کیوں ہے؟

امیدکا دامن تھامے رکھو! وجود بدھ 01 مئی 2024
امیدکا دامن تھامے رکھو!

محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!! وجود منگل 30 اپریل 2024
محترمہ کو وردی بڑی جچتی ہے۔۔۔!!!

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر