... loading ...
پاکستان کے متفقہ ۱۹۷۳ء کے آئین کے مُحَّرِر ممتاز قانون دان عبدالحفیظ پیرزادہ یکم ستمبر کی رات لندن کے ایک اسپتال میں انتقال کرگئے۔وہ جولائی کے وسط سے وہاں زیرِ علاج تھے۔ ایک قانون دان کے طور پر اُنہوں نے اپنی آخری ذمہ داری اس ٹیم کے سربراہ کے طور پر نبھائی جو ۲۰۱۳ء کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر بنائے گئے عدالتی کمیشن کے سامنے تحریک انصاف کا مقدمہ لے کر حاضر ہوئی۔ مگر مذکورہ ٹیم عدالتی کمیشن کے سامنے تحریک انصاف کے مقدمے میں سرخرو نہ ہو سکی تھی۔ تحریک انصاف کے اِن دنوں ناراض رہنما اور ممتاز قانون دان حامد خان تحریک انصاف کی طرف سے عبدالحفیظ پیرزادہ کو تفویض کئے گئے کردار پر خوش نہیں تھے۔ جس کا اُنہوں نے برملا اظہار اپنی جماعت کے موقف کی عدم پزیرائی پر ذرائع ابلاغ کے سامنے بھی کیا۔
عبدالحفیظ پیرزادہ پیپلز پارٹی کے تاسیسی ارکان میں سے ایک تھے جو ڈاکٹر مبشر حسن کے گھر پر ہونے والے تاسیسی کنونشن میں بھی شریک ہوئے۔ جہاں پر پیپلزپارٹی کی بنیاد پڑی تھی۔ وہ ۱۹۷۰ء اور ۱۹۷۷ء کے دو انتخابات میں منتخب ہوئے۔وہ ۱۹۷۰ء کے انتخابات کے بعد بھٹو مجیب مذاکرات کا حصہ تھے اور ۱۹۷۷ء کے متنازع انتخابات کے بعد پی این اے (پاکستان نیشنل الائنس) اور بھٹو حکومت کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں بھٹو کے ہمراہ اس کا حصہ رہے۔عبدالحفیظ پیرزادہ کا خاندان چار نسلوں سے پیشۂ وکالت سے منسلک ہے ۔ خود اسّی برس کی عمر گزارنے والے عبدالحفیظ پیرزادہ نے اپنی عمر کے باون برس عدالت میں گزارے۔ وہ اپنی زندگی کے آخری سفر پر روانہ ہونے سے چند ہفتے قبل تک عدالتی کمیشن کے روبرو رہے۔اُن کی موت کے بعد تاریخ پاکستان کا ایک اور زندہ ورق پلٹ گیا۔
اپوزیشن کی سڑکوں پر احتجاج کی دھمکی،ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے،عمران خان کی آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی، معاملات نہ سدھرے تو سڑکوں پر آئیں گیگولیاں بھی کھائیں گے،راجا ناصر عباس سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد ب...
عمران اندھا ہو گا تو بہت سے لوگ اندھے ہوں گے(جنید اکبر)ہمارے پاس آپشنز ہیں غور کیا جا رہا ہے(سہیل آفریدی)ہم توقع کرتے ہیں عمران خان کو فی الفور جیل سے رہا کیا جائیگا، سلمان اکرم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے بانی چیٔرمین عمران خان کی صحت کے حوالے سے گہری تش...
تختِ مظفرآباد کیلئے سیاسی بساط بچھ گئی، امیدواروں کے ناموں پر پراسرار خاموشی،اگلا صدر اور ڈپٹی اسپیکر پیپلز پارٹی سے ہی ہوں گے، آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت اجلاس میں دو ٹوک فیصلہ 30 روز کے اندر صدارتی انتخاب کا عمل مکمل کیا جانا ضروری ہے،نون لیگ اپنا صدر لائے گی(راجا فاروق حی...
تین ماہ سے دائیںآنکھ کی بیماری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، بانی چیئرمین کی عدالتی معاون سے ملاقات دو سال سے دانتوں کا معائنہ نہیں کرایا گیا، باقاعدگی سے بلڈ ٹیسٹ بھی نہیں کیے جا رہے، رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بارے رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے س...
ریکارڈ روم کاتالا لگا ہونے پر افسران کا اظہاربرہمی،تالا توڑ کر مطلوبہ دستاویزات لے گئے ریکارڈ میں گڑ بڑ کی شکایات پر تحقیقات جاری ہیں، ریٹائرڈ افسر سے رابطہ کرنے کی کوششیں کراچی میں کے ایم سی ہیڈ آفس میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل ٹیم نے چھاپہ مارا ہے۔تفصیلات کے مطابق ایف ...
نیتن یاہوکی صدر ٹرمپ اور امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات ،ایران کے معاملے پر گفتگو کی ٹرمپ کے غزہ منصوبے کے مطابق بورڈ عارضی انتظامی امور کی نگرانی کرے گا،رپورٹ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس اقدام میں...
فیصلے بند کمروں میں نہیں پارلیمانی فورم پر کھل کر مشاورت کرنی چاہیے،قومی یکجہتی کیلئے شفاف انتخابات اور حقیقی جمہوری عمل ناگزیر ہیں، غلط فیصلوں کی مخالفت کی جائے گی، سربراہ جے یو آئی خیبر پختونخوا حکومت بے اختیار ،اہم فیصلے وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھ میں ہیں،موجودہ حکومت دھاند...
خیبر پختونخوا کے عوام ہر اس پالیسی سے بغاوت کرینگے جس میں ہمارا نقصان ہو، میڈیا پختونخوا کے عوام کو اپنا نہیں سمجھتا، 5 ہزار ارب روپے ہڑپ کرنے والوں کا میڈیا ٹرائل نہیں ہوتا،وزیراعلیٰ عمران خان کی صحت پر ابہام ختم کرنا ریاست اور وفاق کی ذمہ داری ،جیل میں غیرانسانی سلوک ہو رہا ہے...
سیاست سے فوج کا کوئی لینا دینا نہیں ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پوری قوم کو متحد ہونا پڑے گا پاکستان کے اندر تمام اسپانسرڈ دہشت گردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، میڈیا نمائندگان سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے پاک فوج کے حوالے سے حالیہ بیان کو ان...
ہم حکومت کا ساتھ دے رہے ہیں لیکن ان کی پالیسی کا حصہ نہیں، شازیہ مری سولرپینل صارفین کیساتھ دھوکا ، وہ کیسے اپنا نقصان پورا کریں گے؟میڈیا سے گفتگو پاکستان پیپلز پارٹی نے نیپرا کے نئے سولر نیٹ میٹرنگ قواعد پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئ...
دہشتگردوں نے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے بنوں میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ڈی آئی جی سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے پولیس اسٹیشن احمدزالی اور پولیس چوکی فتح خیل پرحملے کیے۔ سجاد خان نے بتایا...
شہری خود پریشان ، شہر بھر میں گوشت فروشوں کی من مانے نرخ وصولی انتظامیہ کی کارروائیاں بے سود، سرکاری نرخنامے پر عملدرآمد نہیں ہو رہا شہری خود ساختہ مہنگائی سے پریشان ہیں، دکانوں پر مٹن، بیف اور چکن کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں مؤثر دکھائی نہیں ...