وجود

... loading ...

وجود
وجود

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر کا اہم دورۂ چین

جمعرات 27 اگست 2015 امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر کا اہم دورۂ چین

امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس 28؍ اور 29؍ اگست کی تاریخوں میں بیجنگ کا دورہ کریں گی۔جہاں وہ چینی حکام سے دونوں ممالک میں حائل مسائل کی ایک لمبی قطار پر تبادلۂ خیال کریں گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا۔

رائس کا یہ دورہ اس لئے بھی نہایت اہمیت کا حامل ہے کہ اگلے ماہ چینی صدر شی جِن پِنگ امریکا کا دورہ کر رہے ہیں۔اُدھر امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے بھی اُسی روز کہا کہ چینی صدر کا دورۂ چین دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے نہایت اہم ہیں۔ اس لئے امریکا اس دورے کی کامیابی کی ضمانت کے لئے چین کے ساتھ مل کر کوششیں جاری رکھے گا۔

کچھ امریکی سیاست دانوں نے صدر اُباما سے رابطہ قائم کرکے اُنہیں کہا کہ وہ چینی صدر کا اگلے ماہ متوقع دورہ منسوخ کردیں۔اس کے جواب میں امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکا چینی صدر کے دورے اور مستقبل کو دیکھ رہا ہے اور یہ منصوبہ ہر گز تبدیل نہیں کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر ایک ایسے وقت میں چین کادورہ کر رہی ہے جب آگے 3؍ ستمبر کو چین میں دوسری جنگِ عظیم کے خاتمے کی عظیم الشان 70 ویں سالانہ تقریب میں فوجی مظاہرہ (پریڈ) کیا جاتا ہے جن کی ان دنوں مشقیں جاری ہیں۔


متعلقہ خبریں


چین کے قومی دن پربیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ وجود - پیر 30 ستمبر 2019

چین میں قومی دن کے موقع پر دارالحکومت بیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے ، سڑکوں پر پولیس کی نفری میں اضافہ کردیا گیا جبکہ شہر میں ڈرون اڑانے پر بھی پابندی عائد کی گئی ۔چین میں یکم اکتوبر کوقومی دن کے موقع پر تیانمن اسکوائر پر بڑے پیمانے پر ملٹری پریڈ کی جائے گی، جس میں 15 ہزار اہلکا...

چین کے قومی دن پربیجنگ میں سکیورٹی ہائی الرٹ

"چین کا خواب" تعبیر کی جانب رواں وجود - هفته 10 ستمبر 2016

چین کے صدر سی جن پنگ نے جب 2012ء میں اقتدار سنبھالا تھا تو انہوں نے "چینی خواب" پیش کیا تھا کہ "میرے خیال میں جدید تاریخ میں چینی قوم کا سب سے بڑا خواب اس کی تجدید کو حقیقت کا روپ دینا ہے۔" گزشتہ چند سالوں سے وہ اس مشن پر موجود ہیں۔ چین برکس، آسیان اور شنگھائی تعاون تنظیم پر ...


بیجنگ ارب پتیوں میں سب سے آگے وجود - هفته 27 فروری 2016

چین کے دارالحکومت بیجنگ میں دنیا کے کسی بھی شہر سے زیادہ ارب پتی موجود ہیں۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق شہر میں ارب پتیوں کی تعداد 100 تک پہنچ چکی ہے اور یوں اس نے نیو یارک کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں یہ تعداد 95 ہے۔ دنیا میں ارب پتیوں کے سب سے بڑے شہر بیجنگ اور نیو یارک کے ...

بیجنگ ارب پتیوں میں سب سے آگے

چائنا ٹیلی کام کے سربراہ کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا وجود - اتوار 27 دسمبر 2015

چین کے سب سے بڑے ٹیلی مواصلات کے ادارے کا سربراہ بدعنوانی کے شعبے میں تحقیقات کا سامنا کر رہا ہے۔ حکمران کمیونسٹ پارٹی نے ریاستی اداروں میں انسداد بدعنوانی کی مہم کو مزید پھیلا دیا ہے اور پارٹی کے شعبہ نظم و ضبط کا کہنا ہے کہ چائنا ٹیلی کام کے سربراہ چانگ سیاؤبنگ پر نظم کی سنگین ...

چائنا ٹیلی کام کے سربراہ کو بدعنوانی کے مقدمے کا سامنا

بیجنگ میں مطالعہ کا رحجان، ہر باسی سالانہ اوسطاً 9 کتابیں پڑھ لیتا ہے وجود - هفته 31 اکتوبر 2015

ایک تازہ ترین سروے کے مطابق 2013ء کے مقابلے میں بیجنگ کے باشندوں میں 2014ء میں پڑھنے کے رحجان میں 17.13 فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ بیورو آف پریس، پبلی کیشن، ریڈیو فلم و ٹیلی وژن کے سروے میں 91.16 فیصد بیجنگ باسیوں نے کہا کہ انہوں نے2014ء میں مطالعہ کیا ہے جو ملکی تناسب 78.6 فیص...

بیجنگ  میں مطالعہ کا رحجان، ہر باسی سالانہ اوسطاً 9 کتابیں پڑھ لیتا ہے

برطانیہ کا نیا جوہری بجلی گھر، چین ایک تہائی کا حصہ دار ہوگا وجود - جمعرات 22 اکتوبر 2015

کئی دہائیاں گزرنے کے بعد برطانیہ نے پہلے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کو حتمی شکل دے دی ہے جس میں ایک تہائی حصہ چین کا ہوگا۔ یہ اعلان چین کے صدر سی جن پنگ کے دورۂ برطانیہ کے دوسرے روز سامنے آیا ہے، جس دوران برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے بتایا کہ اس میں 40 ارب برطانوی پ...

برطانیہ کا نیا جوہری بجلی گھر، چین ایک تہائی کا حصہ دار ہوگا

چین کے خوبصورت طائرانہ مناظر وجود - هفته 17 اکتوبر 2015

[caption id="attachment_31139" align="aligncenter" width="900"] آڈی کی نئی گاڑیاں ایک وسیع پارکنگ علاقے میں موجود۔ چانگ، صوبہ جلن [/caption] [caption id="attachment_31138" align="aligncenter" width="900"] سمندر طوفان کی آمد سے قبل محفوظ مقام پر لنگر انداز کشتیاں۔ تائی ژو، ...

چین کے خوبصورت طائرانہ مناظر

دنیا کے 10 بہترین ہوائی اڈے وجود - پیر 07 ستمبر 2015

ہوائی اڈے کسی بھی ملک یا شہر کا پہلا تاثر ہوتے ہیں، بلکہ محاورے کے مطابق کسی بھی جگہ کے بارے میں دیرپا تاثر قائم کرنے والے اولین مقامات ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کے ہوائی اڈے اپنی تعمیر، سہولیات اور آسان استعمال کے لیے معروف ہیں۔ وہ زمانے گزر گئے، جب ترقی یافتہ ممالک سے...

دنیا کے 10 بہترین ہوائی اڈے

دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست، چین میں زبردست جشن وجود - جمعرات 03 ستمبر 2015

دوسری جنگِ عظیم میں جاپان کی شکست نہ صرف مغرب بلکہ چین سمیت کئی مشرقی ممالک کے لیے بھی سکھ کا سانس تھی۔ آج جاپان کے ہتھیار ڈالنے کے تاریخی دن کو 70 برس بیت گئے ہیں اور چین نے اس یادگار موقع پر ایک شاندار فوجی پریڈ کے ذریعے اپنی طاقت کا زبردست مظاہرہ کیا ہے۔ جمعرات کو چینی دارالحک...

دوسری جنگ عظیم میں جاپان کی شکست، چین میں زبردست جشن

مضامین
لیکن کردار؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
لیکن کردار؟

خوابوں کی تعبیر وجود جمعرات 28 مارچ 2024
خوابوں کی تعبیر

ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں ! وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ماحولیاتی تباہ کاری کی ذمہ دار جنگیں ہیں !

ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟ وجود جمعرات 28 مارچ 2024
ریاست مسائل کی زدمیں کیوں ؟

مردہ قومی حمیت زندہ باد! وجود بدھ 27 مارچ 2024
مردہ قومی حمیت زندہ باد!

اشتہار

تجزیے
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے! وجود جمعه 23 فروری 2024
گرانی پر کنٹرول نومنتخب حکومت کا پہلا ہدف ہونا چاہئے!

اشتہار

دین و تاریخ
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت وجود بدھ 13 مارچ 2024
رمضان المبارک ماہ ِعزم وعزیمت

دین وعلم کا رشتہ وجود اتوار 18 فروری 2024
دین وعلم کا رشتہ

تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب وجود جمعرات 08 فروری 2024
تعلیم اخلاق کے طریقے اور اسلوب
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی

بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک وجود بدھ 22 نومبر 2023
بھارتی ریاست منی پور میں باغی گروہ کا بھارتی فوج پر حملہ، فوجی ہلاک

راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
راہول گاندھی ، سابق گورنر مقبوضہ کشمیرکی گفتگو منظرعام پر، پلوامہ ڈرامے پر مزید انکشافات
افغانستان
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے

افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں وجود اتوار 08 اکتوبر 2023
افغانستان میں زلزلے سے تباہی،اموات 2100 ہوگئیں

طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا وجود بدھ 23 اگست 2023
طالبان نے پاسداران انقلاب کی نیوز ایجنسی کا فوٹوگرافر گرفتار کر لیا
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر