وجود

... loading ...

وجود

حکومت سندھ سعدیہ جاوید کی مذہبی جماعت سے اپیل ، کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے

اتوار 29 دسمبر 2024 حکومت سندھ سعدیہ جاوید کی مذہبی جماعت سے اپیل ، کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے

کراچی: ترجمان حکومت سندھ سعدیہ جاوید نے مذہبی جماعت سے اپیل کی ہے کہ کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کردینا چاہیے۔

صوبائی حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سانحہ کرم پر ہم سب غم زدہ ہیں، افسوس کا اظہار کرتے ہیں،کرم واقعے پر جرگے نے فیصلہ کرلیا ہے، اب کراچی میں احتجاج ختم کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ مذہبی جماعت کراچی کے شہریوں کی تکلیف کو سمجھے، کراچی کے شہری سڑکیں اور راستے بند ہونے پر شدید پریشان ہیں۔

سعدیہ جاوید نے شعیہ علمائے کرام سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ کراچی میں احتجاج ختم کرانے میں کردار ادا کریں۔ترجمان حکومت سندھ کا کہنا تھا کہ شہر میں احتجاج کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں ایمبولینس سمیت دیگر اشیا ضروریہ پہنچانے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔

انہوں نے پیش کش کی کہ اگر مذہبی جماعت کو احتجاج جاری رکھنا ہے، تو شہر کے گرانڈز یا پریس کلب کے باہر تمام سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان حکومت سندھ نے کہا کہ ہم مذہبی جماعت کی قیادت سمیت علما سے عام شہری کی حیثیت سے اپیل کررہے ہیں۔


متعلقہ خبریں


مضامین
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان وجود بدھ 18 نومبر 2026
خوشحال و پُرامن اکائیاں اور مضبوط پاکستان

بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات وجود بدھ 18 نومبر 2026
بیرون ملک سکھوں کی زندگیوں کو خطرات

ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟ وجود منگل 17 نومبر 2026
ہم نے پہلے کبھی ناں کی ؟

 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک وجود منگل 17 نومبر 2026
 ملازمت کی ذہنی غلامی سے تجارت کی معاشی آزادی تک

اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب وجود منگل 17 نومبر 2026
اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب

اشتہار

تجزیے
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ وجود بدھ 01 مئی 2024
نریندر مودی کی نفرت انگیز سوچ

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ وجود منگل 27 فروری 2024
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ

ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے! وجود هفته 24 فروری 2024
ایکس سروس کی بحالی ، حکومت اوچھے حربوں سے بچے!

اشتہار

دین و تاریخ
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ وجود جمعه 22 نومبر 2024
مجاہدہ، تزکیہ نفس کا ذریعہ

حقیقتِ تصوف وجود جمعه 01 نومبر 2024
حقیقتِ تصوف

معلم انسانیت مربی خلائق وجود بدھ 25 ستمبر 2024
معلم انسانیت مربی خلائق
تہذیبی جنگ
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی وجود اتوار 19 نومبر 2023
یہودی مخالف بیان کی حمایت: ایلون مسک کے خلاف یہودی تجارتی لابی کی صف بندی، اشتہارات پر پابندی

مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت وجود جمعه 27 اکتوبر 2023
مسجد اقصیٰ میں عبادت کے لیے مسلمانوں پر پابندی، یہودیوں کو اجازت

سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے وجود منگل 15 اگست 2023
سوئیڈش شاہی محل کے سامنے قرآن پاک شہید، مسلمان صفحات جمع کرتے رہے
بھارت
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی وجود جمعرات 22 اگست 2024
بھارتی ایئر لائن کا طیارہ بم سے اڑانے کی دھمکی

بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف وجود بدھ 21 اگست 2024
بھارت میں روزانہ 86 خواتین کوجنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا انکشاف

قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا وجود پیر 11 دسمبر 2023
قابض انتظامیہ نے محبوبہ مفتی اور عمر عبداللہ کو گھر وں میں نظر بند کر دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی وجود پیر 11 دسمبر 2023
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کی توثیق کردی
افغانستان
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت وجود اتوار 22 نومبر 2026
افغان طالبان کے سپریم لیڈر کی جنگجوؤں کو بغیر اجازت نقل و حرکت سے روکنے کی ہدایت

شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب وجود جمعرات 22 اکتوبر 2026
شمالی افغانستان میں معدنی وسائل پرکنٹرول تنازعات کا سبب

افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے وجود بدھ 11 اکتوبر 2023
افغانستان میں پھر شدید زلزلے کے جھٹکے
شخصیات
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے وجود اتوار 04 فروری 2024
معروف افسانہ نگار بانو قدسیہ کو مداحوں سے بچھڑے 7 سال بیت گئے

عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
معروف شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے رخصت ہوئے 29 برس بیت گئے
ادبیات
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے وجود منگل 26 دسمبر 2023
عہد ساز شاعر منیر نیازی کو دنیا چھوڑے 17 برس ہو گئے

سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر وجود پیر 04 دسمبر 2023
سولہویں عالمی اردو کانفرنس خوشگوار یادوں کے ساتھ اختتام پزیر

مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر وجود پیر 25 ستمبر 2023
مارکیز کی یادگار صحافتی تحریر