... loading ...
فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے بھی حماس کی طرف سے سوشل میڈیا کے ذریعے فوجیوں کے بارے میںمعلومات کے حصول کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلٰی فوج کی...
چین میں کورونا وائرس بحران کے نتیجے میں انسان تو گھروں تک محصور ہو کر رہ گئے لیکن تعمیراتی کاموں میں حصہ لینے والی گاڑیوں کو ہیروز کا درجہ مل چکا ہے۔ان گاڑیوں کی مدد سے چین کے صوبہ ہوبائی کے شہر ووہان میں دو نئے ہسپتال ریکارڈ مدت میں تعمیر کیے گئے تھے۔ملک کے سبھی حصوں میں چونکہ و...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی کمپنی ہواوے کے ساتھ تعلق رکھنے والے ممالک کے ساتھ حساس معلومات کا تبادلہ ختم کرنے کی دھمکی دی ہے۔جرمنی میں تعینات امریکی سفیر نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی ہدایات کے مطابق ہواوے کمپنی کے ساتھ تعلق رکھنے والے تمام ممالک کو متنبہ کیا جائے کہ امریکا ان کے سا...
ایک برطانوی عدالت نے دو سال قبل ایک مسلمان جوڑے کے مقدمے کے اس فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ کیونکہ ان کی شادی کی تقریب اسلامی رسومات کے تحت ہوئی اس لیے اب وہ قانونی طور پر طلاق کا حق بھی رکھتے ہیں۔ 2018 میں ہائی کورٹ نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ اس (مسلم) جوڑے ک...
امریکا میں یہودیوں کی سب سے بڑی تنظیم امریکن جیوش کانگرس کے ایک وفد نے سعودی عرب کے دورے کا اعلان کیا ہے ۔ امریکی یہودی تنظیم کے وفد کا یہ 27 سال کے بعد پہلی بار سعودی عرب کا دورہ ہے ۔ اسرائیلی اخبار 'ہارٹز' نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سنہ 1993 کے بعد امریکی یہودی تنظیم کے ارکا...
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا ہے کہ مملکت کی جانب سے ایران کو کوئی نجی پیغام نہیں بھیجا گیا ہے بلکہ اس کے لیے سعودی عرب کا پیغام بڑا واضح ہے ۔شہزادہ فیصل میونخ میں منعقدہ سالانہ سکیورٹی کانفرنس میں ایک پینل گفتگو میں شریک تھے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ ہمارا ایران...
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک عسکری ملیشیائوں کو نہیں بلکہ ان افراد کی مدد کرتا ہے جو تہران کی حمایت کرتے ہیں۔ میونخ میں منعقدہ عالمی سلامتی کانفرنس سے خطاب میں ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والے پاسداران انقلاب کے جنرل قاس...
امریکا کی وفاقی فضائی انتظامیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیاہے کہ خلیج عرب اور خلیج عمان کی فضائی حدود میں مسافر طیاروں کی آمد ورفت دوبارہ شروع کردی ہے ۔ خیال رہے کہ پانچ ہفتے قبل ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی پیدا ہونے کے بعد امریکا نے خلیج عرب اور خلیج عمان میں مسافر...
چین میں جان لیوا کورونا وائرس سے مزید 142افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی کل تعداد 1671ہو گئی ہے ۔ورلڈ ومیٹر کے مطابق کورونا وائرس سے اب تک 69ہزار 269افراد متاثر ہو چکے ہیں جن میں سے 11ہزار 299افراد کی حالت انتہائی تشویش ناک ہے ۔اس مضر بیماری سے صحت یاب ہون...
چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس نے مختلف ممالک میں مسلمانوں کی مساجد کے ساتھ ساتھ دیگر عبادت گاہوں کو بھی ویران کر دیا ہے ، چین کے علاوہ دیگر مشرق بعید کے ممالک میں عبادت گاہوں میں جانے والے لوگ مصافحہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں۔چین میں کورونا وائرس کے بعد مسلم کمیونٹی کی مساجد بھی ...
بھارت میں متنازع شہریت قانون سٹیزن شپ ترمیمی ایکٹ(سی سے اے )کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی اور بھارت کے تین بڑے شہروں چنئی ،ممبئی اور کولکتہ میں بھرپور مظاہرے کیے گئے ،چنئی میں ہونے والے مظاہرے کے دوران پولیس نے مظاہرین سے ہاتھا پائی کی اور مظاہرین پر تشدد کیا ،دوسری جانب ممبئی کے ...
امریکی ادارے ناسا نے خلا بازوں کی بھرتی کا اعلان کیا ہے ، ناسا اپنے مستقبل کے مشنز کے لیے خلاباز ڈھونڈ رہی ہے اور اس سلسلے میں درخواستیں 2مارچ سے 31مارچ تک کھلی ہوں گی۔1960کی دہائی سے اب تک ناسا نے 350افراد کو خلابازی کی تربیت کیلئے چنا ہے اور تقریبا 48اس وقت ایکٹیو گروپ میں ہیں۔...
روسی فوجی کا شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز، محبوبہ کے لیے ٹینکوں سے دل کی تصویر بنا ڈالی۔شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کے لیے لوگ ہمیشہ کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ ناصرف یہ موقع ایک یادگار بن جائے بلکہ ان کا محبوب بھی فورا راضی ہوجائے ۔ روس کے اس لیفٹیننٹ کو ہی دیکھ لیں ...
امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں جزوی جنگ بندی پر اتفاق کے بعدجمعے سے عمل درآمد شروع ہو گیا،جبکہ امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے افغان طالبان سے مذاکرات میں نمایاں پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ط...
امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگ چھیڑنے کے صوابدیدی اختیارات محدود کر دیئے ۔ڈیموکریٹک پارٹی کے سینیٹر ٹم کین کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کے حق میں 8ریپبلکن سینیٹرز نے بھی ووٹ دیئے اور 100اراکین پر مشتمل ایوان نے قرارداد 45کے مقابلے میں 55ووٹوں سے منظور کر لی۔...
موبائل انڈسٹری کی دنیا کا سب سے بڑا میلہ موبائل ورلڈ کانگریس( ایم ڈبلیو سی)2020 کورونا وائرس کے خوف سے منسوخ کر دیا گیا۔موبائل ورلڈ کانگریس 2020کا انعقاد 24تا 27فروری اسپین کے شہر بارسلونا میں ہونا تھا جس میں دنیا بھر سے اسمارٹ فون اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کو شرکت کرنا تھی۔ایم ڈبلیو...
چین میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے مزید 124افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد اس وبا سے مرنے والوں تعداد 1491تک پہنچ چکی ہے ۔کورونا وائرس سے سب سے زیادہ چین کا شہر ووہان متاثر ہے جہاں سے وبا پھیلنے کا آغاز ہوا۔ دنیا بھرمیں اس وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 65ہزار 247تک پہنچ گئ...
عراق میں امریکی فوج کے زیر کنٹرول فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے ۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی عراق میں صوبہ کرکک میں واقع عراقی فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے جن میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔عرب میڈیا کا بتانا ہے کہ جس فوجی اڈے پر راکٹ حملے کیے گئے وہ امری...
کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کے انتقال بارے سوشل میڈیا پر وائرل خبریں بے بنیاد ہیں،سید علی گیلانی اللہ کے فضل و کرم سے حیات ہیں اوران کی صحت مستحکم ہے ۔حریت کانفرنس کے رہنمائوں نے کشمیری اور پاکستانی عوام کے علاوہ پوری مسلم امہ سے ان کی صحت یابی کیلئے دعا کی ا...
یورپی ملک یونان نے آبادی میں اضافے کے لیے بچے کی پیدائش پر والدین کو 2ہزار یورو بونس دینے کا اعلان کردیا۔یونانی حکومت کی جانب سے اعلان آبادی میں کمی کے باعث کیا گیا جہاں اندازے کے مطابق 2050میں یونان کی 36فیصد آبادی 65سال سے زائد عمر کی ہوگی۔یونان میں 2016میں ہر ہزار افراد میں بچ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سینیٹ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ان کے ایران کے خلاف جنگ کی اجازت دینے کے اختیار کو محدود کرنے سے متعلق قرارداد کو منظور نہ کرے ۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ اس قرارداد کی منظوری سے ایران کو ایک بہت برا اشارہ جائے گا اور وہ کسی استثنا کے بغیر اقدامات کرتا رہے گا...
نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے افغانستان میں تشددمیں کمی سے متعلق اقدامات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ نیٹو افغان فورسز کی تربیت کا مشن جاری رکھے گا۔اسٹولٹن برگ کا کہنا ہے کہ امن عمل کے لیے امریکا اور انٹرا افغان مذاکرات کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، نیٹو افغان فورسز کی تربیت، مشا...
چین میں کورونا وائرس سے مزید 245 افراد ہلاک ہوگئے ،مرنے والوں کی مجموعی تعداد 1360 ہوگئی۔چینی میڈیا کے مطابق مزید 14886 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد صرف چین میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 59539 ہوگئی، کورونا وائرس کے 33 ہزار 693 متاثرین اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ چین کے علاوہ ہانگ کان...
ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب کی انٹیلی جنس آرگنائزیشن کے چیئرمین حسین طائب نے مظاہرین اور سوشل میڈیا پر سرگرم ...