... loading ...
چین میں کورونا وائرس نے مزید 52 افراد کی جان لے لی جس کے بعد صرف چین میں اموات کی تعداد 2 ہزار 718 ہو گئی۔چینی حکام کے مطابق چین سے پھیلنے والے جان لیوا وائرس کورونا سے چین میں ہونے والے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 718 ہو گئی جبکہ اب تک 78 ہزار 190 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے ۔چینی حکام نے بتایا کہ کورونا وائ...
ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے دہشتگردی کی روک تھام کی طرح مزید علاقائی تعاون کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ کورونا وائرس کے خلاف مقابلہ کرنے کی کوئی سرحدیں نہیں ہیں اور نہ ہی اس حوالے سے کسی قوم، نسل اور مذہب کے درمیان فرق ہے ...
عرب ممالک جہاں موٹاپے کا شکار خواتین سب سے زیادہ ہیں، ان میں کویت پہلے نمبر پر ہے جہاں ایسی خواتین کا تناسب 77فیصد ہے ۔ ان ممالک میں قطر دوسرے نمبر پر ہے جہاں موٹاپے کی شکار خواتین کی شرح 75 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے نے عالمی بینک کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس می...
سعودی وزارت اسلامی امور نے اذان اور نماز کے لیے لاوڈ سپیکر استعمال کرنے کے لیے پانچ ضابطے مقرر کر دیئے ۔مسجد کے باہر آواز پہنچانے کے لیے صرف چارلائوڈ سپیکر استعمال کیے جائیں۔ یہ لائوڈ سپیکر مسجد کے مینارے میں نصب ہوں۔دوسرا ضابطہ یہ ہے کہ آواز معقول ہو حد سے زیادہ تیز نہ ہو اوسط د...
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور عوامی انصاف پارٹی کے سربراہ انور ابراہیم سے اختلافات کے بعد عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مہاتیر محمد نے اپنا ...
چین میں کرونا وائرس سے مزید 96 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 442 ہو گئی۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی۔ ایران میں 6 اور اٹلی میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کے علاوہ خطرناک وائرس کی تبا...
قطر نے غزہ کی پٹی کے لیے 14 ملین ڈالر کی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔حماس کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلان میں واضح کیا گیا ہے کہ تنظیم کے غزہ امور کے ذمہ داری یحییٰ الا سنوا ر نے کمیٹی کے صدر محمد الا امادی کے ہمراہ غزہ کے حالات میں بہتری لانے کے موضوع پر بات چیت کی۔ان دو...
سعودی عرب کے ڈائریکٹر جنرل آف جوازات(امیگریشن اینڈ پاسپورٹ)کے ترجمان نے سعودی شہریوں اور ملک میں مقیم غیر ملکیوں کے ایران سفر پر پابندی عائد کردی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ جوازات کے ترجمان نے کہا ہے یہ فیصلہ صحت کے حوالے سے کیا گیا ہے تاکہ نئے کورونا وائرس سے بچائوکے...
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی معاشی ترقی میں کسی حد تک استحکام نظر آرہا ہے اور متعلقہ خطرات میں کمی آئی ہے اس لیے توقع ہے کہ رواں سال عالمی اقتصادی ترقی کی شرح نمو3.3فیصد تک رہے گی جو 2019کی شرحِ نمو سے کہیں زیادہ ہے ۔ چین اور امریکا کے درمیان پہلے مرحل...
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ بھارت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بڑا استقبال احتجاج سے توجہ ہٹانے کا حربہ ہوگا۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مودی سرکار بھارت کا سیاہ چہرہ امریکی صدر سے چھپانے کے لیے بھرپور تیاریاں کر رہی ہے ، مودی کی اس بناوٹی خوش مزاجی کے پیچھے ایک...
بڑی عالمی معاشی طاقتوں پر مشتمل ''گروپ''20کے وزائے خزانہ و مالیات کا اجلاس آئندہ ہفتے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔ ''جی''20 وزرائے خزانہ اجلاس کے لیے ایجنڈے کا مسودہ تیار کرلیا گیا ۔اجلاس میں گروپ کے رکن ممالک کی حالیہ برسوں میں ہونے والی شرح نمو اور مستقبل کے امکانات ...
پاکستان کے دورے پر آئی برطانوی رکن پارلیمنٹ ڈیبی ابراہمز نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کو عالمی برادری کیلئے لمحہ فکریہ قرار دے دیا۔لاہور میں گورنر پنجاب سے ڈیبی ابراہمز سمیت برطانوی اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی جس میں مسئلہ کشمیر اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ وفد میں ممبر ب...
دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان کو دنیا کے کئی حصوں میں اسلاموفوبیا، زینوفوبیا اور نسلی نفرت کی بڑھتی ہوئی لہر پر تشویش ہے ۔اسلام آباد سے جاری ہونے والے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جرمنی میں حملوں کی سخت مذمت کی ہے ، ان گھنائونے حملوں سے کئی معصوم ا...
کورونا وائرس سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہارگئے ،مرنیوالوں کی تعداد 2247ہو گئی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں نہ رک سکیں اورمزید 118 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد2247ہوگئی۔899 نئے مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس سے متاث...
میکسیکو کی ریاست میشواکان میں اجتماعی قبر سے 10نعشیں برآمد کر لی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ میکسیکو حکام نے مغربی ریاست میشواکان کے علاقے کومانجا میں اجتماعی قبر دریافت کی جس کی کھدائی کر کے بوسیدہ حالت میں 10نعشیں...
یوکرین اسکینڈل سے وابستہ امریکی نائب وزیر دفاع جان روڈ مستعفی ہو گئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی نائب وزیرِ دفاع برائے پالیسی جان روڈ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی درخواست پر استعفی دیدیا۔ مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھے گئے خط میں جان روڈ کا کہنا تھا کہ وزیرِ دفاع سے معلوم ہوا ہ...
چین کی وزارت تجارت نے ایک نوٹس جاری کرتے ہوئے مختلف ملکوں سے مطالبہ کیا کہ بیرونی تجارت ،بیرونی سرمایہ کاری کو مستحکم بنانے اور اصراف کو فروغ دینے کے کام کو آگے بڑھایا جائے اور تجارتی ترقی پر وبا کے اثرات کو کم سے کم کیا جائے ۔نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بیرونی تجارت ،بیرونی سر...
مصری وزارت سیاحت و آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ الدقھلیہ صوبے کے معروف مقام ام الخلجان میں 83تاریخی قبرستان دریافت ہوئے ہیں۔ یہ مصر کا ڈیلٹا کہلاتا ہے ۔ دریافت ہونے والے آثار کا تعلق 4ہزار قبل مسیح کے نصف اول سے ہے ۔یہ مصر زیریں یا بوتوتمدن کے نام سے مشہور ہے ۔ غیرملکی خبررساں ا...
کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد نے کہا ہے کہ جنوری 2020 تک 47ممالک میں 4ارب ڈالر سے زیادہ کی امداد دی ہے ۔سب سے زیادہ امداد یمن میں دی گئی جہاں سینٹر نے اب تک دو بلین ریال مالیت سے زیادہ منصوبے ، امدادی سامان، علاج معالجہ اور دیگر سہولتیں مستحقین کو فراہم کی ہیں۔فلسطین دوسرے ن...
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل تیدروس ادھنوم نے کہا کہ چین کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نوول کورونا وائرس سے متاثرہ نئے کیسز میں کمی دیکھنے میں آ رہی ہے ۔اس لئے عالمی ادارہ صحت موجودہ نتائج کو...
چین نے ایران کے ساتھ کام کرنے والی چینی کمپنیوں پر عائد امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گنگ شوانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان چینی کمپنیوں کے خلاف امریکی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جو ایران اوردوسرے ممالک کے ساتھ کام کر ر...
سعودی عرب دنیا کے دس پرکشش ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق2020 کے دوران سعودی عرب مختلف تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے نمایاں ترین ملک بن جائے گا۔عالمی بنک نے بھی اپنی تازہ رپورٹ میں سعودی عرب کو دنیا کے دس پرکشش ممالک کی فہرست میں شامل کیا ہے ۔ سعودی عرب...
سوڈان میں گزشتہ برس صدر عمر البشیر کا تختہ الٹے جانے کے بعد نئی حکومت نے اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کا آغاز کردیا ۔ سوڈان کی خود مختار کونسل کے سربراہ جنرل عبدالفتاح البرہان کی اجازت سے اسرائیل کے لیے سوڈان کی فضائی حدود کو کھول دیا گیا ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطا...
امریکا کی سب سے بڑی آن لائن کاروباری کمپنی ایمازون نے غرب اردن اور القدس میں بسنے والے یہودی آبادکاروں کسی بھی قسم کا سامان منگوانے کی صورت میں مفت کارگو سروس فراہم کرنے کی پیشکش کردی ۔کمپنی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اگرآپ فلسطین میں قائم کی گئی کسی یہودی کالونی میں ...