... loading ...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد دنیا بھر کے ممالک کی حکومتوں سے اس کے مزید پھیلاؤ کو روکنے کی اپیل کی ہے۔امریکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کے نئے کیس میں ڈرامائی اضافے کے بعد تمام ممالک سے اس وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے پر زور دیا ۔ڈبلی...
متحدہ عرب امارات میں محکمہ صحت کے حکام نے دبئی میں ایک بھارتی اسکول کی 16 سالہ طالبہ میں کرونا وائرس موجودگی کی تصدیق کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی ہیلتھ اتھارٹی نے بتایاکہ یو اے ای کے اہم کاروباری اور سیاحتی مرکز میں واقع تمام اسکولوں کے طلبہ، ان کے اہل خانہ کی صحت، تحفظ اور خ...
انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے کہا ہے کہ چین سے پھیلنے والے کرونا وائرس کے باعث فضائی کمپنیوں کو 63 ارب سے 113 ارب ڈالر تک نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بین الاقوامی فضائی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ کرو...
ایران میں حکومتی اہلکاروں میں کرونا وائرس بڑے پیمانے پر پھیلنے کی اطلاعات ہیں۔ تقریبا ہر نئے دن اس مہلک وائرس میں مبتلا ہونے والوں کے مزید کیس سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ایرانی میڈیا نے بتایا کہ تہران سے تعلق رکھنے والی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کرونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد بے...
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے تمام ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ ایران کی جانب سے بین الاقوامی جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں اور ایران سے اس بارے میں باز پرس کی جائے۔عرب ٹی وی کے مطابق مائیک پومپیو نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ایران کا جوہری مواد سے متعلق رپور...
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاغذ کے کسی بھی کرنسی نوٹ کو چْھونے کے فورا بعد اپنے ہاتھوں کو دھو لیں۔ اس لیے کہ کرونا وائرس ان نوٹوں کے ذریعے ایک شخص سے دوسرے شخص کو منتقل ہو سکتا ہے۔ ادارے نے تجویز پیش کی ہے کہ مالی معاملات کے لیے مختلف طریقوں کا ا...
ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ملک کے قریباً تمام صوبوں میں نیا کرونا وائرس پھیل چکا ہے اور تمام صوبوں میں اس سے متاثرہ افراد موجود ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے اپنی ویب سائٹ پر جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ یہ بیماری پھیل چکی ہے۔یہ ہمارے قریباً تمام صوبوں میں پہنچ چکی ہ...
کرونا وائرس کے باعث اٹلی میں بڑی تعداد میں شہریوں کے متاثر ہونے کے بعد ملک بھرمیں تعلیمی نظام کے درہم برہم ہونے جا رہا ہے۔اطالوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حکومت نے یورپ میں کرونا وائرس کے بدترین پھیلاؤ پر قابو پانے کی تازہ ترین کوششوں میں مارچ کے وسط تک ملک بھر میں اسکول اور یونی...
کرونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر خلیجی ممالک کی کاروباری کمپنیوں نے ایک نیا ورک پلان تیار کرنے پر کام شروع کیا ہے جس کے تحت ایک تہائی کمپنیوں کے مینجرز اور دیگر ملازمین دفافتر اور ورکنگ سائٹس کے بجائے اپنے گھروں میں رہ کام کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک حالیہ سر...
سعودی عرب کی علماء کونسل نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر حکومت کی طرف سے عمرہ کی ادائی پر عارضی پابندی کی حمایت کردی،میڈیارپورٹس کے مطابق علماء کونسل نے کہا کہ حکومت یہ اقدام شرعی تقاضوں کے عین مطابق ہے۔ حکومت کو ایک موذی بیماری کے خطرے کی وجہ سے ایسا کرنا پڑا ہے۔ اس لیے انسانی...
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق خواتین سے متعلق نیشنل ہیلتھ کیئر پلان کے فروع کے لیے ایک ٹی وی پروگرام میں صدر نے عورتوں سے کہا کہ وہ بچے پیدا کرتی رہیں۔صدر مدورو نے کہا کہ خدا آپ پر رحمت عطا ...
آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر 50 ارب ڈالر کی امدادی رقم مختص کرنے کا اعلان کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف نے کہا کہ اس رقم کا بڑا حصہ بلاسود ہوگا اور ان ملکوں کو بھی دیا جا سکے گا جنہوں نے آئی ایم ایف سے کوئی پروگرام...
امریکا میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی آگئی ہے جبکہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد11ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں اب تک 10ہلاکتیں ہو چکی ہیں اور ایک شخص کیلیفورنیا میں ہلاک ہوا ہے جبکہ 13 ریاستوں میں کل 149افراد وائرس میں مبتلا ہیں۔امریکا کے کچھ علاقوں میں اسکول بند کر...
کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے بتایاکہ کورونا وائرس کے سبب دنیا بھر کے 13 ملکوں میں اسکول بند کردیئے گئے ۔ایک محتاط اندازے کے مطابق کورو نا وائر س نے دنیا بھر کے 29 کروڑ بچوں کو اسکو...
وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے شبہ میں ہمارے پڑوس میں پوری فیملی کو طبی عملے کی جانب سے ایمبولینس میں لے جایا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا کے ایک پیغام میں جمائما کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس سے متعلق وہ خود پریشان نہیں ہ...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار آٹھ مارچ کو یوم خواتین کے موقع پر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایسی عورتوں کے نام کرنے کا اعلان کیا ہے جو ہمت اور حوصلے کی مثال ہوں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا چھوڑنے کا عندیہ دیا، جس سے بھارتی میڈیا میں تہلکہ مچ گ...
طالبان کے افغان فوج پر حملے میں 16 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔طالبان نے حملے میں 10 فوجیوں کو بھی یرغمال بنالیا۔افغان فورسز کی جانب سے بھی طالبان کے حملے میں فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے صوبہ قندوز کے ضلع امام صاحب میں فورسز پر حملہ کیا جس کے نتیج...
ایران میں امریکا کی مرکزی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے لیے جاسوسی کے جرم میں سزائے موت پانے والے شخص کو بہت جلد تختہ دار پر لٹکا دیا جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی عدلیہ سے وابستہ ایک ویب سائٹ نے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا ایک ویڈیو بیان جاری کیا ۔اس میں انھوں نے اس شخص کو ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نے کہا ہے کہ فون پر طالبان لیڈر سے بہت اچھی گفتگو ہوئی۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ٹویٹر پر امرہکی صدرنے بتایاکہ ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو کا دورانیہ 35 منٹ تھا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ امریکی سیکریٹری دفاع مائیک پومپیو جلد افغان صدر اشرف غنی سے بات کرین...
کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر عمرہ زائرین اور وزٹ ویزے پر سعودی عرب جانے پر پابندی 16 دن تک بڑھا دی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطاق ذرائع نے بتایاکہ نئے سرکلر میں پابندی کی معیاد 31 مارچ تک بڑھائی گئی ہے، اس سے قبل وزٹ ویزا اور عمرہ زائرین پر 15 مارچ تک کے لیے پابندی لگائی گئی تھی۔سعود...
کورونا وائرس 80 ممالک میں پھیل گیا، چین میں مزید38افراد ہلاک ہو گئے ، اموات 3 ہزار206ہوگئیں،اسپین میں بھی کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین سے شروع اور پھر دیگر ملکوں میں پھیلنے والے جان لیوا کورونا وائرس سے دنیا کے 80 ممالک متاثر ہوچکے ہیں۔...
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی(آئی اے ای ای)نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران عالمی معائنہ کاروں کے سامنے ان کے پیشہ وارانہ امور کی انجام دہی رکاوٹیں ڈال رہا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی کی طرف سے ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے خطرے کی گھنٹی بجائے ج...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈاکٹروں کو کورونا کی ویکسین جلد تیار کرنے کی ہدایت کر دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے امریکا میں ابتک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مریضوں کی تعداد 89 ہوگئی ہے ۔ ایسے میں وائرس کو قابو کرنے کے لئے امریکی حکام کوششوں میں مصروف ہیں۔ امریکی...
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا اور افغان طالبان میں ہونے والے امن معاہدے سے متعلق کہا ہے کہ قیدیوں کا تبادلہ امن معاہدے میں موجود ہے ،امن معاہدے کے لیے پاکستان نے جو کردار ادا کرنا تھا کردیا ، اگلا قدم انٹرا افغان مذاکرات ہیں ۔اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امری...