... loading ...
برطانیا یورپ میں کووڈ انیس سے ہونے والی ہلاکتوں کے اعتبار سے پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے ۔ اس سے قبل کووڈ انیس سے یورپ میں اٹلی سب سے متاثرہ ملک تھا، ادھر ناقدین نے اس صورتحال کا ذمہ دار وزیر اعظم بورس جانسن کی حکومت کی بحران سے نمٹنے کے لیے تیار کی گئی ناقص حکمت عملی کو قرار دے دیاہے ،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی جانز ہوپ...
برطانیا اور کینیا کے سائنسدانوں کی ٹیم نے ملیریا سے مکمل نجات کے حوالے سے بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔سائنسدانوں نے کہا کہ انہوں نے ایک ایسا جرثومہ دریافت کیا ہے جو ملیریا کی وجہ بننے والے طفیلیے پلازموڈیم کو کنٹرول کرنے کی بے حد صلاحیت رکھتا ہے لہٰذا اس تحقیق سے آنے و...
فلپائن کی حکومت نے ملک کے سب سے بڑے ٹی وی نیٹ ورک اے بی ایسـسی بی این کے لائسنس کی تجدید سے انکار کرتے ہوئے نیٹ ورک کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوئٹرکی اتحادی کانگریس نے ٹی وی نیٹ ورک کے 25 سالہ لائسنس کی توسیع سے انکارکردیا ہے ۔حکومت کی ج...
اپنی زندگی کی پرواہ کیے بغیر مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم دنیا کو دکھانے والے تین کشمیری فوٹوگرافرز نے صحافت کا اعلان ترین ایوارڈ جیت لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) سے وابستہ تین فوٹوگرافرز چنی آنند، مختار خان اور ڈار یاسین نے اعلیٰ تر...
یورپی ملک فرانس کے ایک ڈاکٹر کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کی بیماری چین سے قبل ہی فرانس میں شروع ہوچکی تھی یا پھر فرانس میں بھی اس وقت ہی شروع ہوئی جس وقت چین میں شروع ہوئی۔ریڈیو فرانس انٹرنیشنل (آر ایف آئی) کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی ...
عالمی کمیٹی برائے انسانیت نے گزشتہ روز ایک اعلامیے میں دنیا بھر کے تمام مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی ہے کہ وہ 14 مئی کے روز اپنے اپنے عقیدے کے مطابق یومِ دعا منائیں تاکہ کورونا وائرس کی عالمی وبا کا خاتمہ ہوسکے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اعلامیے میں کہا گیا ہے ک...
افغانستان کے صوبے ہلمند میں فوجی بیس پر خود کش حملے آور نے بارود سے بھری کار ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے ۔ریسکیو ادارے نے ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی ملٹری اسپتال منتقل کردیا ہے جہاں نواہلکاروں کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں ا...
صہیونیوں نے ہمدردی ظاہر کرتے ہوئے اسرائیل اور عرب ممالک کے درمیان دوستی کی راہ ہموار کرنے کے تناظر میں تیار کردہ ٹی وی ڈراموںکی انتظامیہ اور سعودی عرب کے ٹی وی چینل نے ان ڈراموں کی نشریات روکنے کامطالبہ مسترد کردیا ہے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق سعودی عرب کے ٹی وی چینل کے ترجمان...
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برطانیہ میں موجود پاکستانی نژاد برطانوی شہریوں کے دیگر وائٹ برطانویوں کے مقابلے میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے اور مرنے کے زیادہ خطرات ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں 7 پاکستانی ڈاکٹرز کی ہلاکت کے بعد انسٹیٹیوٹ آف فسکل اسٹڈیز کی ایک ن...
امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 67 ہزار 444 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تع...
افغانستان میں سماجی کارکنوں اور انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے شہریوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں 23 افغان پناہ گزینوں کی لاشیں دکھائی گئی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ یہ لاشیں ان 56 مقتول پناہ گزینوں میں شامل لوگوں کی ہیں جنہیں چند روز قبل ای...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست بزنس مین باواگتھو راگھورام شیٹی(بی آر شیٹی)متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ کر کے بھارت فرار ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی بزنس مین فروری میں بھائی کے علاج کی غرض سے ابوظبی سے بنگلور پہنچے تھے جہاں ان کے بھائی دوران علاج چل بسے...
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سو سے زائد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے اور جلد از جلد 9 ماہ یا زیادہ سے زیادہ 2 سال میں ویکسین مارکیٹ میں دستیاب ہوگی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس 9 ماہ سے 2 سال کے درمیان کورونا وائرس کی دستیابی...
نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے صحتیاب ہونے والے کچھ مریضوں میں مختلف مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے کیونکہ ایسے شواہد سامنے آرہے ہیں، جن سے عندیہ ملتا ہے کہ انفیکشن کے بعد صحت پر طویل المعیاد اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈا کی ٹورنٹو یونیورسٹی کے...
نئے نوول کورونا وائرس کے نتیجے میں دنیا کے 200 کے قریب ممالک اور خطوں میں لگ بھگ 34 لاکھ افراد متاثر جبکہ 2 لاکھ 41 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔مگر اس عالمی وبا کے شکار ہونے والے 10 لاکھ 69 ہزار سے زیادہ افراد اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو شکست دینے میں بھی کامیاب ہوچکے ہیں۔م...
افغان طالبان نے ایران کے سرحدی محافظوں کی جانب سے 57 افغان تارکین وطن کو دریامیں پھینکنے کے اقدام پر شدید ردعمل کا اظہار کیاہے جس میں 23 افغانی جاں بحق ہوگئے تھے جبکہ قائم مقام افغان وزیرخارجہ محمدحنیف اتمار نے واقعہ کی تحقیقات کے لئے فوری طورپر کمیشن قائم کرنے کا حکم د...
فرانس میں کتوں کے ذریعے کورونا وائرس ٹیسٹنگ کا تجربہ، کتے سونگھ کر مریضوں کی نشاندہی کریں گے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک کو کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تیزی سے بڑھتی تعداد اور ٹیسٹ کی عدم یا کم دستیابی کا سامنا ہے تاہم فرانس میں کتوں کے ذر...
امریکا، برطانیہ و بھارت کی طرح پاکستانی صحافی بھی کورونا کا شکار بن رہے ہیں اور 3 مئی تک پاکستان بھر میں کم از کم 38 صحافیوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی تھی ، 2 صحافی اس کے باعث زندگی کی بازی بھی ہار چکے ہیں۔ملک میں آزادی صحافت اور صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیم پاکستان ...
جرمنی کی اتحادی حکومت میں شامل جماعت ایس پی ڈی کے پارلیمانی سربراہ نے کہا ہے کہ امریکا جرمن سرزمین پر نصب جوہری ہتھیار ہٹائے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن کی دوسری سب سے بڑی سیاسی جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی(ایس پی ڈی)کے پارلیمانی سربراہ رالف مٹزینش کے بقول جرمن سرزمین پر ...
ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ ، جامعہ کراچی سے متعلق نوجوان محققین نے اپنی حالیہ تحقیق میں ایسے نول ڈرگ کینڈیڈیٹ کی نشاندہی کی ہے جو کوروناوائرس مرض کے خلاف موثر ہے، حال ہی میں بین الاقوامی جریدے میںشائع اس تحقیق کی بین الاقوامی سطح پر پزیرائی ہوئی ہے ۔ب...
ایک اور پاکستانی ڈاکٹر برطانیہ میں کورونا کے باعث جاں بحق ہوگئے، کراچی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فرقان علی صدیقی مانچسٹر رائل انفرمری میں تعینات تھے۔ڈاکٹر فرقان علی صدیقی برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سسٹم میں خدمات کے لیے برطانیہ منتقل ہوئے تھے۔وہ عالمی وباء کورونا وائرس کا شکار ہونے کے...
پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کی طرف سے عائد کر دہ دراندازی کے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر نام نہاد لانچنگ پیڈز اور دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں،بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور ریاستی دہشتگردی ک...
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارت کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہلی میں شہریت کے متنازع قانون سی اے اے کے خلاف مظاہروں کے الزام میں گرفتار حاملہ اسکالر صفورہ زرگر کو رہا کیا جائے ۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم نے سماجی رابطے کی ویب ٹوئٹر پر مطالبہ دہراتے ہوئے کہا کہ ریسرچ اسکالر صفورہ ز...
مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کے باوجود گذشتہ دو ہفتوں میں ان کی کارکردگی پر طمانیت کے تناسب میں 6 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے ۔ یہ بات گیلپ کے حالیہ سروے میں بتائی گئی۔ سروے کو امریکی چینل نے نشر کیا ۔ نئے سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 49% لوگ صدر ٹرمپ کی کارکردگی پر اطمینان رکھتے...