... loading ...
نئی دہلی کی خفیہ سروسز کے لیے جرمنی میں سکھ اور کشمیری برادریوں پر جاسوسی کرنے کے الزامات کا سامنا کرنے والے ایک بھارتی شہری پر فرینکفرٹ میں ٹرائل کا آغاز ہوگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مشتبہ شخص کی شناخت 54 سالہ بلویر ایس کے نام سے ہوئی ہے ، اس پر کم از کم جنوری 2015 سے بھارت کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ انیلیسیس ون...
امریکا میں پولیس کی سیاہ فام شہری پر فائرنگ کے خلاف پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی ریاست وسکونسن میں مظاہرین نے پر تشدد احتجاج کا سلسلہ شروع کر دیا جس کے بعد ریاست کے گورنر نے شہر میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔مظاہرین نے وسکونسن سٹی سینٹر کو آگ...
بالی ووڈ کے مشہور اداکار اور پروڈیوسر سیف علی خان اپنے خاندان، گھر، اپنی کامیابیوں اور ناکامیوں کے بارے میں جلد اپنی ایک سوانح عمری کا آغاز کرنے والے ہیں جوکہ آئندہ برس یعنی اکتوبر 2021 میں شائع ہوگی۔یہ اعلان پبلشر ہارپر کولنز انڈیا نے کیا ہے ۔ اس سلسلے میں ایک بیان میں سیف علی خ...
کراچی میں بارش کے بعد برسات کے پانی کی نکاسی نہ ہونے کے باعث متعدد شاہراہیں اور سڑکیں تالاب بن گئیں۔شارعِ فیصل نرسری کے مقام پر تالاب بن گئی ہے ، حسن اسکوئر سے محکمہ موسمیات جانے اور آنے والے مین یونیورسٹی روڈ پر بھی پانی جمع ہے ۔طارق روڈ سے لبرٹی سگنل جانے والی سڑک پر بھی پانی ج...
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27اگست کو طلب کر لیا۔ اپوزیشن الائنس کا اجلاس 27 اگست کو مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر ہو گا جس میں چھوٹی اپوزیشن کی جماعتیں شرکت کریں گی۔مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے صبح مولانا فضل ال...
حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیار بنانے کا فیصلہ کرلیا،موجودہ چیئرمین اور ارکان کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنوتشکیل اور بااختیاربنانے کافیصلہ کرلیا ہے ، ذرائع کے مطابق رویت ہلال کمیٹی کوختم کر کے دو...
پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے تشکیل انکوائری کمیشن ایک ماہ گزرنے کے باوجود کام کا آغاز نہ کرسکا، وزیراعظم نے جلد از جلد انکوائری شروع کرنے کی ہدایت کردی،دو ممبران نے کمیشن میں شامل ہونے سے معذرت کی تو نئے ممبران کو شامل کرلیا گیا۔ملک میں پٹرول بحران کیوں پیدا ہوا،وجوہات کیا تھیں، ...
شوبزکو خیر باد کہنے والی اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے قرآن مجید کا مکمل پارہ لائیولکھنے کامنفرد اعزازحاصل کرلیا۔ رابی پیرزادہ شوبز سے کنارہ کشی اختیارکرنے کے بعد دین کی جانب راغب ہوئی تھیں ۔رابی پیرزادہ نے لائیو قرآن مجید کا پہلا پارہ اپنے ہاتھ سے لکھااو راب انہوں نے دوسرا پ...
امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جوانی اور درمیانی عمر میں زیادہ جسمانی وزن کسی فرد کی جلد موت کا خطرہ بڑھانے کا باعث بنتا ہے ۔بوسٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن افراد کا جسمانی وزن نوجوانی میں زیادہ اور درمیانی عم...
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری ہونے بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت خارجہ کی دعوت پر افغان طالبان کا وفد پاکستان کے دورے پر آ رہا ہے ۔افغان طالبان کے سیاسی دفتر کا وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ رہا ہے ۔ پاکستان کا دورہ کرنے والا افغان طالبان...
پاکستان اور ایران کے سفارتکاروں اور خارجہ پالیسی کے ماہرین نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے چہابہار اور گوادر کی بندرگاہوں کو باہم منسلک کرنے پر زور دیا ہے ۔سرکاری میڈیا کے مطابق کورونا کی صورتحال کے بعد ایران پاکستان اقتصادی شراکت داری کے موضوع پر ایک و...
کراچی میں آج سے اگلے 3 روز کے دوران گرج چمک کے ساتھ کہیں تیز اور کہیں معتدل بارش ہونے کا امکان ہے جب کہ تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کا بھی خطرہ رہے گا۔چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق آج سے بدھ تک شہر میں شدت کے ساتھ بارشیں ہونے کا امکان ہے ، شہر کے چند ایک مقامات پرم...
اقوامِ متحدہ کے مطابق اس وقت دنیا کی 55 فیصد آبادی شہروں میں رہائش پذیر ہے جبکہ 1960ء میں دنیا کی صرف 34 فیصد آبادی شہروں میں قیام پذیر تھی۔سال 2050ء تک شہروں میں رہنے والی عالمی آبادی کا تناسب 70 فیصد تک بڑھ جائے گا۔ ہالینڈ کے ماہرِ حیاتیات مینو شلتوزین نے اپنی کتاب ڈارون کمز ٹو...
سندھ حکومت نے تعمیراتی شعبے کو مراعات دینے اور تعمیرات کے شعبے سے منسلک صنعتوں کو ترقی دینے کے لئے سندھ فنانس ایکٹ میں ترمیم کرکے کیپیٹل ویلیو ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے بالخصوص کراچی میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کے لئے تعمیراتی شعبے...
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ائیر فورس کے افسر نے خود کشی کرلی ہے ۔کشمیر میڈیا سروس( کے ایم ایس ) کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ائیر فورس افسر نے جموں ائیر فورس اسٹیشن میں خود کو گولی مار کر ہلاک کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 53 سالہ بھارتی افسراندرپال نے خودکشی اپنی سروس پستول سے کی ۔ائیر فو...
موسمیاتی تبدیلی کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وزارت قومی الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت گاڑیوں کے مالکان کے لئے نئی مراعات پر غور کررہی ہے جس کا اعلان جلد کیاجائے گا۔اسلام آباد میں ایک خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہا کہ وزارت نے موسمیاتی...
نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کر نے والے ملزم برنٹن ٹیرنٹ کیخلاف مقدمے کی حتمی سماعت (آج)پیر کو کرائسٹ چرچ کی عدالت میں شروع ہوگی ، کیس کی سماعت جج کیمرون مینڈر کرینگے ، جمعرات کو مقدمے اختتام پر ملزم برنٹن ٹیرنٹ کو سزا سنائی جائیگی جبکہ ملزم کو سخت سکیورٹی میں ہی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے سندھ حکومت کو2 ماہ میں سرکاری گھر غیر قانونی مکینوں سے خالی کرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے غیر قانونی الاٹمنٹ منسوخ کرنے اور میرٹ پر الاٹمنٹ کرنے کی ہدایت کر دی۔ جمعہ کو چیف جسٹس گلزار احمدکی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس قاضی امین پر مشتمل تین رک...
جمعہ کے روز سعودی عرب میں جاری ہونے والے ایک شاہی فرمان میں متعدد سرکاری عہدیداروں کو اختیارات کے ناجائز استعمال، مبینہ بدعنوانی اور بد انتظامی پر برطرف اور بعض کو ریٹائر کرنے کا حکم دے دیا گیا۔العلا گورنری میں رائل کمیشن ، بحر احمر کمپنی اور السودہ ڈیولپمنٹ کمپنی کے بحیرہ احمر ک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اسٹیو بینن کو فراڈ کے الزام میں گرفتا ر کر کے عدالت میں پیش کردیا گیا، انہوں نے جرم تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ کے سابق چیف اسٹریٹجسٹ اسٹیو بینن پر الزام ہے کہ انہوں نے امریکا میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر ک...
107 سالہ امریکی خاتون نے کورونا وائرس کو شکست دے دی، صحت یاب ہونے پر پوتی کے ساتھ ڈانس بھی کیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں حیران کن طور پر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ امریکا میں اس بیماری نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں۔ امریکا اسے ایک حوصلہ افزا خبر آئی ہے جہاں 107...
امریکی خفیہ ایجنسیوں نے دعوی کیا ہے کہ ایران نے طالبان جنگجوں کو افغانستان میں امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنانے پر انہیں انعامات فراہم کیے تھے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی نیٹ ورک کی جانب سے نشر کردہ ایک رپورٹ میں امریکی خفیہ اداروں کے حوالے سے بتایا گیا کہ گذشتہ سال ایران ...
سعودی عرب کی جدہ گورنری کو مساجد اور اسلامی فن تعمیر کا شہر قرار دیا جاتا ہے ۔ جدہ میں الشام، المظلوم، الیمن اور البحر ایسے مقامات ہیں جہاں پر اسلامی فن تعمیر کی شاہکار ایک سے بڑھ کر ایک مسجد موجود ہے جو سیاحوں کے لیے اپنے اندر خاص کشش رکھتی ہیں۔ ان مساجد کو دیکھنے اور ان کا وزٹ ...
موریتانیہ کے قطر نواز سابق صدر محمد ولد عبدالعزیز اس وقت کافی مشکل میں ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق بحر اوقیانوس میں قطر کے سابق امیر الشیخ حمد بن خلیفہ کو ایک جزیرے کا تحفہ دینے والے سابق موریتانوی صدر سے پولیس کرپشن کے الزامات میں پوچھ گچھ کر رہی ہے ۔توقعات ہیں کہ سابق صدر ولد عبد ال...