... loading ...
بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کا احتجاج رکوانے کی مودی سرکار کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انتباہ جاری کیا ہے کہ حکومت کے خلاف کسانوں کا احتجاج قومی مسئلہ بن سکتا ہے ،دوسری جانب بھارت میں جاری کسانوں کی احتجاجی تحریک مودی سرکار کیلئے درد سر بن گئی۔بھارتی کسانوں کا ملک گیر احتجاج تین ہفتوں سے ...
سیل بائیولوجی میں ایپیجینیٹک جین کے طریقہ کارسے متعلق تسلیم کردہ تحقیق کرنے والی پاکستانی نژاد آصفہ اختر کو جرمنی کے لیبنز پرائز کے لیے منتخب کرلیاگیا۔خیال رہے کہ لیبنیز پرائز جرمنی کے معتبر ترین اعزازات میں سے ایک ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمنی کی میکس پلانک سوسائٹی جو ایک بنیاد...
ایک اسمارٹ رنگ (انگوٹھی)کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو قبل از وقت پکڑنے میں مدد دے سکتی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی کی اس تحقیق میں فن لینڈ کی ایک کمپنی اورا کی تیار کردہ اسمارٹ رنگ کو آزمایا گیا، جو جسمانی درجہ حرارت اور دل کی دھڑکن کی رف...
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے پاکستان کی اسپانسر کردہ قرارداد منظور کر لی ہے جو نوآبادیاتی، غیر ملکی اور اجنبیوں کے قبضے سے دوچار افراد کے حق خودارادیت کی توثیق کرتی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق193 رکنی تنظیم نے اتفاق رائے سے قرارداد منظور کی جہاں اس نے انسانی حقوق کے دیگر ...
فرانسیسی صدر عمانوایل ماکروں کرونا وائرس کا شکار ہونے کی تشخیص ہوئی ہے اور ان کا کووِڈ19کے ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیرس میں ایک بیان میں کہا کہ عمانوایل ماکروں میں کرونا وائرس کی بعض علامات ظاہر ہوئی تھیں اور اس کے بعد ان کا ٹیسٹ کیا گیا ہے ۔اب وہ قومی ضوا...
فرانسیسی صدرعمانویل میکروں ان نمایاں عالمی شخصیات میں شامل ہوگئے جو رواں سال کے دوران کرونا کی وبا کا شکار ہوئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانسیسی وزارت صحت نے تصدیق کی کہ صدر میکروں کوڈ 19کا شکار ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرونا کی وبا نے بلا تفریق ہرچھوٹے بڑے ، سرکردہ اور غیر سرکردہ ...
سال2020میں دنیا بھر کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات ہم سے جدا ہوگئیں۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے ان میں نمایاں ترین شخصیات کی فہرست جاری کردی ،دو جنوری کو عرب دنیا کے ایک مشہور براڈ کاسٹر نجوا قاسم 52 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ 10 جنوری کو عمان کے سلطان قابوس بن...
سینئر بالی ووڈ اداکارہ ڈمپل کپاڈیا نے فلم میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی ایجنٹ بننے کے لیے ہامی بھرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈمپل کپاڈیا کو کنگ خان کی آنے والی فلم 'پٹھان' کے لیے کاسٹ کیا گیا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ اداکارہ کو فلم کا اسکرپٹ اتنا پسند آیا کہ انہوں نے فوری طور پر ...
بھارتی فلمی دنیا کے بڑے نام کرن جوہر کو بھی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے ڈرگز کے معاملے کی تحقیقات کے سلسلے میں نوٹس جاری کردیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرن جوہر سے گزشتہ برس ان کی جانب سے منعقد کی گئی پارٹی سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ روا...
دنیا کی لگ بھگ ایک چوتھائی آبادی کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے تحفظ فراہم کرنے والی ویکسینز تک رسائی 2022 سے قبل نہیں مل سکے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں بتائی گئی۔امریکا کی جونز ہوپکنز بلومبرگ اسکول آف پبلک ہیلتھ کی تحقیق میں کووڈ 19 ...
بھارت میں متنازع زرعی قوانین کیخلاف کسانوں کا احتجاج چوتھے ہفتے بھی جاری ہے ، کاشت کار احتجا ج کے مقام پر خود کشیاں کرنے لگے ، بابا گرورام سنگھ نے دہلی میں احتجاج کے مقام پر خود کو گولی مار لی، کسانوں نے سپریم کورٹ کی نام نہاد تجاویز بھی مسترد کردیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت می...
جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقلیتوں کے حالات پرنظررکھنے والی رپورٹ میں بھارت مسلمانوں کے لیے پرتشدد اورخطرناک جگہ قراردیا گیا ہے ۔جنوبی ایشیا میں شہری آزادیوں پر نظر رکھنے والی تنظیم سائوتھ ایشیا اسٹیٹ آف مینارٹیز کی سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت مسلمانوں کے لیے خطرناک...
فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملے میں مرکزی ملزم حیات بومیدین سمیت 14افراد کو سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے متنازع فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر اور سپر مارکیٹ پر حملہ کرنے کے الزام میں 14...
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کرسمس پر کورونا پابندیوں میں نرمی ہوگی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے لندن میں اس حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کرسمس پر 23 سے 27 دسمبر تک پابندیاں نرم رہیں گی۔بورس جانسن نے مزید کہا کہ کرسمس کی خوشیاں مناتے وقت...
بالی ووڈ اسٹار سیف علی خان کے خلاف ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سیف علی خان کے خلاف ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں ہندوؤں کے مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سیف علی خان نے ایک انٹری...
برطانوی فلم پروڈیوسر جمائما گولڈاسمتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم' 'واٹس لو گاٹ ٹو ڈو وِد اِٹ'' کی شوٹنگ لندن میں شروع ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فلم کی کہانی جمائما خان نے خود لکھی ہے جو ان کی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ محبت اور شادی کی کہانی سے متاثرہو کر لکھی گئی...
گلوکارہ میشا شفیع نے حال ہی میں سابق پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کا مقبول گانا ''بوم بوم'' گایا ہے جسے بے حد پسند کیا جارہا ہے ۔ڈیجیٹل میوزک شو ''ویلوسائونڈ اسٹیشن'' کے لییگایا گیا یہ گانا یوٹیوب پر ایک ہفتے میں 70 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے اور مداحوں میں تیزی سے مقبول ...
امریکی اخبارنے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان طے پانے والے معاہدے اور دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی روابط کی بحالی کے دو ہفتوں کے دوران 50 ہزار صہیونیوں نے امارات کا سیاحتی سفر کیا ہے ۔امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران امارات بالخصوص دب...
بھارت میں کسانوں کا احتجاج 21 ویں روز بھی جاری ہے ، کسان رہنماں نے مظاہروں کے دوران مرنے والوں کی یاد میں 20 دسمبر کو یومِ سوگ منانے کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں احتجاج کے دوران اب تک 20 کسان مارے جا چکے ہیں، کسان رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کو اس کا خمیاز...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ جلد ہی عملی سیاست میں حصہ لیں گی۔والد کی مشیر رہنے کے بعدایوانکا کے حوالے سے یہ خبریں گردش کررہی ہیں کہ وہ آئندہ سینیٹ انتخابات میں فلوریڈا سے امریکی سینیٹ کے لیے انتخاب لڑیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایوانکا ٹرمپ کو اس وقت وائٹ ...
برطانیہ کے شہر آبرڈین میں اسپتالوں کا معیاری ڈیٹا بیس قائم اور تیار کرکے ایک سعودی طالب علم نے جوہری طب تکنیک کے استعمال سے دل کے مریضوں کی تشخیص میں ایک نئی سائنسی تحقیقی کامیابی حاصل کی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں واقع یونیورسٹی آف آبرڈین کے ڈاکٹریٹ کے طالب ع...
کینیڈا کے فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو جنسی مقاصد کے لیے خواتین اور کمسن لڑکیوں کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔فیشن مغل پیٹر نائی گارڈ کو امریکا کی درخواست پر کینیڈا کے مینی ٹوبا سے گرفتار کیا گیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیٹر نائی گارڈ پر الزام ہے کہ وہ 1995سے امریکا، ک...
معروف امریکی کاروباری جریدے 'فوربز' نے دنیا میں 2020 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے سیلیبریٹز کی فہرست جاری کردی ہے جن میں ماڈل، بزنس وومن اور سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر سرفہرست ہیں۔اداکارہ و سوشل میڈیا اسٹار کائیلی جینر نے رواں برس 2020 میں مجموعی طور پر 59 کروڑ ڈالر کی کمائی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے ) کی تشکیل نو ، عملے کی دو درجہ بندیاں اور عملے کی تعداد نصف کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ 16نئے جہاز بیٹرے میں شامل کئے جائیں گے جبکہ عملے کی تعداد130فی جہاز تک لانے کا منصوبہ بنالیا گیا ہے ۔ پی آئی اے کو کور اور نان کور درجوں میں تقسیم کیا ...