... loading ...
اسرائیل فوج کے ترجمان دانیال ہاگری نے منگل کو کہا ہے کہ غزہ میں شدید لڑائی کے دوران ایک ہی دن میں 21 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔ یہ سات اکتوبر 2023 کے بعد سے ایک دن میں اسرائیلی فوج کا سب سے بڑا نقصان ہے۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی فوجی ترجمان دانیال ہاگری نے ایک ٹیلی ویژن بیان میں کہا کہ زیادہ تر فوجی اس وقت ہلاک ہوئے جب راک...
جمہوریہ چیک کی عدالت نے امریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے بھارتی شخص کو امریکا کو حوالے کرنے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمہوریہ چیک کی وزارت انصاف نے بتایا کہ ایک اپیل کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جمہوریہ چیک قتل کی من...
پاکستان کے نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ان کے ایرانی ہم منصب امیر عبدالہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس دور ان پاک ۔ ایران وزرائے خارجہ نے دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع پر تبادلہ خیال کیا۔ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق جلیل عباس جیلانی نے ایران کے سات...
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہاہے کہ القسام کے مزاحمت کار پچھلے چار دنوں کے دوران 71فوجی گاڑیوں کو مکمل یا جزوی طور پر تباہ کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہاکہ القسام کے مجاہدین ن...
ایک مسلم ملک کے پاسپورٹ کو 2024کی پہلی سہ ماہی کے دوران دنیا میں سب سے طاقتور سفری دستاویز قرار دیا گیا ہے۔ آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای)کا نام سرفہرست رہا۔ یو اے ای کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد ویزا لیے بغیر 180م...
وسطی جاپان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جاپان میں زلزلے کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں زلزلے کے بعد شہریوں کو بلند مقامات پر جانے کی ہدایت کی گئی زلزلہ جاپان ...
شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔ جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناک...
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اسرائیل جانے والے بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کی جانب سے 22 واں حملہ کیا گیا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق حوثی باغیوں نے تجارتی بحری جہاز پر ڈرون اور اینٹی شپ بیلسٹک میزائل داغے ہیں۔ امریکی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ تجارتی بحری جہاز پر حوثی باغیوں ...
اسرائیل نے حملوں میں شدت لاتے ہوئے مزید نفری جنوبی غزہ بھیج دی جبکہ رہائشی علاقوں اور ہسپتالوں کے اطراف شدید بمباری میں 2 صحافیوں سمیت مزید 300سے زائد فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے جبکہ حماس سے جھڑپوں میں گزشتہ 2 روز میں مزید 22 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے، حماس نے پوری دنیا ...
اسرائیل کے سابق فوجی اور انٹیلی جنس حکام نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کی فوجی صلاحیتیوں میں کمی کے کوئی آثار نہیں ہیں۔ امریکی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے 2 اسرائیلی سابق فوجی اور انٹیلی جنس افسران نے کہا کہ غزہ کی قیادت کے لیے بھی حماس کی سیاسی قوت میں کوئی فرق نہیں آیا۔انہوں نے کہا کہ ...
امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کو نااہل کرنے سے متعلق درخواست سننے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ میں 4 ووٹرز نے درخواست دائر کی تھی کہ کیپٹل ہل پر حملے میں کردار کی وجہ س...
امریکا کے اعتراض کے بعد سلامتی کونسل میں غزہ پرووٹنگ چوتھی بار موخر کردی گئی۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے پیش کی جانے والی قرارداد امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کے خدشے کے پیش نظر چوتھی مرتبہ ملتوی کردی گئی۔ امریکا نے قرارداد میں جنگ بندی ا...
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران 40 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک اور 44 فوجی ٹینکوں کو تباہ کیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 48 گھنٹوں ک...
دفعہ 370 پر بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے قبل قابض انتظامیہ نے غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صورتحال کو قابو میں رکھنے کے ایک حصے کے طور پرپیپلز ڈیمو کریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کو سرینگر میں اپنے گھروں میں نظر ب...
بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کی منسوخی کے خلاف اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے اس سلسلے میں بی جے پی کی ہندوتوا حکومت کے اقدامات کو برقرار رکھا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلے میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے، بھار...
بھارت کی ریاست منی پور میں باغی گروہ اور بھارتی سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ کے نتیجے میں فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ واقعہ منی پور ضلح کنگ پوپکی کے علاقے میں پیش آیا جہاں نسلی تشدد کے خلاف قبائلی برادری نے آواز اٹھائی۔ باغی تنظیم نے دعویٰ کیا کہ کوکی زو کمیونٹی کے لوگوں پر بلا اشتعا...
برطانوی نشریاتی ادارے نے دنیا کی 100 با اثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کر دی جس میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق با اثر اور متاثر کن خواتین میں پاکستان کی افروز نما اور نیہا منکانی شامل ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شمشال وادی کی افروز نما تین دہا...
اسرائیلی حکومت نے بدھ کے روز علی الصباح حماس کے ساتھ قیدیوں کے معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے بعد جمعرات (کل) سے قیدیوں کی رہائی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق اسرائیلی حکومت نے ایک معاہدے کی منظوری دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی میں 50 یرغمالیوں ...
حماس کے سربراہ نے بتایا ہے کہ فلسطینی گروپ اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہے حالانکہ غزہ پر مہلک حملہ اور اسرائیل کے علاقوں میں راکٹ فائرنگ جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ حماس کے اہلکار اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے تک پہ...
اسرائیل کے سابق وزیرِ اعظم ایہود بارک نے کہاہے کہ غزہ میں اسپتالوں کے نیچے بنکرز اسرائیلی فوج نے بنائے تھے، یہ بنکرز کئی دہائیوں پہلے بنائے گئے تھے۔ ایہود بارک نے امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ بنکرز بنانے کی وجہ اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی نگرانی کرنا تھی۔...
اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ جب تک حماس کو تباہ نہیں کر دیتے لڑائی بند نہیں کریں گے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے مغویوں کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ مغویوں کی واپسی میری اور جنگی کابینہ کی ذمے داری ہے، جب تک مغویوں کو وا...
امریکہ کے غزہ میں جاری سفاکیت میں تعاون کرتے ہوئے اسرائیل کے لیے بکتر بند ایمبولینسز بھیجنے کا انتظام کرلیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کی طرف سے منظور کردہ فوجی اور مادی امداد کے سلسلے کے ایک حصے کے طور پر فوجی کارروائیوں می...
چند روز قبل غزہ کے الشفا ہسپتال پر اسرائیلی فوج کے حملے کو پوری دنیا میں غیرمعمولی توجہ حاصل ہوئی۔ ہسپتال میں اسرائیلی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا اور دسیوں نہتے اور بے گناہ لوگوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الشفا ہسپتال کے ایک ڈاکٹر رامیز رضوان نے...
غزہ میں ایک صحافتی ادارے کا سربراہ اور دو دوسرے صحافی اسرائیلی بمباری کے نتیجے ہیں جاں بحق ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صحافیوں کی ہلاکتوں کے واقعہ گزشتہ شام کی گئی اسرائیلی بمباری سے ہوئیں۔ کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس کے مطابق ہلاکتیں 48 سے زیادہ ہو گئی ہیں۔ ہلاک کیے گئے ...