... loading ...
طالبان نےایک طویل لڑائی کے بعد صوبہ ہلمند کا ایک اہم ضلع موسیٰ قلعہ افغان فوج سے حاصل کر لیا ہے۔اس لڑائی میں متعد د طالبان جبکہ 24 افغان فوجی ہلاک ہوئے۔ تفصیلا ت کے مطابق افغان طالبان نے 25 اگست کو ضلع موسیٰ قلعہ سے سرکاری قبضہ چھڑا لیا ۔ موسیٰ قلعہ پر قبضے کی مہم گزشتہ ہفتے ضلع نوزاد پر قبضے کے بعد شروع کی گئی تھی۔طال...
افغان طالبان کے امیر ملامحمد عمر مجاہد کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد تحریک کی قیادت ، جانشینی ، شوریٰ کی تشکیل اور دیگر تنظیمی امور پر شدید اختلافات رونما ہو گئے ہیں۔ جس سے اندیشہ ہے کہ تنظیم واضح طور پر دو دھڑوں میں بٹ سکتی ہے۔اگرچہ طالبان رہنماؤں کی سطح پر معمولی اختلافات ش...
بھارت کی عدالت ِ عظمیٰ نے سابق جج ایم بی شاہ کی قیادت میں ایک ’’اسپیشل انوسٹی گیشن ٹیم‘‘ (ایس آئی ٹی) بنائی ہے جس کا کام ملک کے اندر اور بیرونِ ملک میں چھپے کالے دھن کا پتا لگانا ہے۔ چنانچہ ایس آئی ٹی نے عدالت ِ عظمیٰ کے حکم کے مطابق باباؤں کی دولت کے ذرائع اور اس کے استعمال ک...
ایک براہ راست نشریئے میں دو امریکی صحافیوں کی ہلاکت کے بعد وائٹ ہاؤس نے کانگریس کو فوری طور پر آواز دی ہے کہ وہ بندوق پر نگرانی کے قوانین فوری منظور کرے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جوش ارنسٹ نے کہا ہے کہ یہ ایک اور مثال ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کی تمام چھوٹ...
امریکی ریاست ورجینیا میں مقامی ٹیلی ویژن سے وابستہ دو صحافیوں کو فائرنک کرکے اُس وقت ہلاک کردیا گیا جب وہ براہِ راست پروگرام کر رہے تھے۔ہلاک شدگان میں 27؍ سالہ کیمرہ مین ایڈم وارڈ اور 24؍ سالہ رپورٹر ایلیسن پارکر شامل ہیں۔دونوں کی منگنی ہو چکی تھی۔ مقامی اسٹیشن منیجر جیفری مارکس ...
امریکا کی قومی سلامتی کی مشیر سوسن رائس 28؍ اور 29؍ اگست کی تاریخوں میں بیجنگ کا دورہ کریں گی۔جہاں وہ چینی حکام سے دونوں ممالک میں حائل مسائل کی ایک لمبی قطار پر تبادلۂ خیال کریں گی۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے منگل کے روز اس کا اعلان کیا۔ رائس کا یہ دورہ اس لئے بھی نہای...
پاکستان نے بھارت کی پیشگی شرائط پردونوں ممالک کے مشیران کی سطح پر دہلی مذاکرات کو بے فائدہ قرار دے دیا ہے۔ قبل ازیں بھارتی وزیر خارجہ ششما سواراج نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے یہ 18؍ اگست کو واضح کردیا تھا کہ قومی سلامتی کے مشیروں کی بات چیت دہشت گردی کے مسئلے...
بھارت نے حریت رہنماؤں کی گرفتاری کے چند گھنٹوں کے بعد بآلاخر اُنہیں رہا کردیا۔ بھارت کی اس کارروائی کے پیچھے دراصل پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر سرتاج عزیز کے دورۂ بھارت میں حریت رہنماؤں سے مجوزہ ملاقات کا پروگرام ہے جس کی بھارت پرزور مخالفت کررہا ہے ۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے...
سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت حاصل کرنے کی بھارتی کوششوں کو سخت دھچکا لگا ہے۔سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں سے امریکا، روس اور چین نے بھارت کے لئے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کی مخالفت کردی ہے۔بھارت کے لئے یہ خبر اس لئے حیران کن ہے کیونکہ روس روایتی طور پر بھارت کا دوست ملک سمجھا ...