... loading ...
واشنگٹن: امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ غزہ میں یرغمالیوں اور جنگ بندی کے حوالے سے معاہدہ رواں ہفتے کے اختتام تک مکمل ہو جائے گا۔زرائع کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ بات مصافحے تک پہنچ گئی ہے اور وہ معاہدے کو حتمی شکل دے رہے ہیں، تاہم انھیں اب یہ کر لینا چاہیے...
واشنگٹن : امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک نئی ایجنسی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ زرائع کے مطابق اس ایجنسی کا نام' 'ایکسٹرنل ریونیو سروس' 'ہے جو امریکا کو واجب الادا بیرونی ممالک سے رقم اکٹھا کرے گی۔ اس حوالے سے نو منتخب صدر نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ بہت عرصے سے...
مکہ مکرمہ: سعودی عرب کی سول ایوی ایشن نے حج 2025 کے فلائٹ شیڈول کا اعلان کردیا جس کا آغاز اپریل 2025 (یکم سے ہوگا ،حجاج کی واپسی13 ذی الحجہ سے شروع ہو گی۔زرائع کے مطابق سعودی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حجاج کی روانگی (15 محرم 1447 ہجری) تک جاری رہے گی جس کے بعد حج آپری...
چین نے لداغ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے ۔ چین نے ہوتان پری فیکچر میں لداغ کے کچھ حصے شامل کر کے 2 نئی کانٹیوں کے قیام کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین نے بھارت کو ایک اور دھچکا دیتے ہوئے لداخ کے اہم حصے اپنے نام کر لیے ۔ بھارتی وزارت خارجہ نے چین کے خلاف احتجا...
بھارت میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے عرس کی تیاریاں جاری ہیں، بھارت کی جانب سے 400زائرین کو آنے سے روک دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت نے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کے عرس مبارک میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کے ویزے جاری کیے...
امریکی اخبار نے پاکستان میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ میں بھارت کا گھناؤنا کردار بے نقاب کردیا ہے ، امریکی اخبار کی رپورٹ سے دہشت گردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارت کا سیاہ چہرہ عالمی سطح پر بے نقاب ہوگیا۔عالمی جریدے نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کو ب...
بلغاریہ کی نابینا نجومی خاتون باباوانگا کے اے آئی ورژن نے 2025 کے حوالے سے بالکل ہی الگ پیش گوئی کر کے سب کو حیران کر دیا۔1996 میں وفات پانے والی نابینا نجوبی بابا وانگا نے 9/11 کے دہشت گردانہ حملوں اور بریگزٹ سمیت کچھ بڑے عالمی واقعات کی پیش گوئی کی تھی۔وہیں اب اے آئی بابا وانگا...
امریکی محکمہ خارجہ اور بھارتی سفارتخانے کے باہر خالصتان حامیوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور بھارتی وزیر خارجہ کی آمد پر نعرے بازی کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سکھ برادری کے رہنماؤں نے بھارت کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر کی واشنگٹن آمد کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔تحریک خالصتان کے...
یمن پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر تیدروس اذہانوم بال بال بچ گئے ۔اسرائیلی طیاروں نے یمن میں حوثیوں کے علاقوں پر بمباری کرتے ہوئے دارالحکومت صنعا کے ایئرپورٹ اور حدیدہ شہر میں تیل اور بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا، جس میں ...
قازقستان کے شہر اکتا میں آذربائیجان کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 41افراد ہلاک اور31زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں عملے کے 5 افراد سمیت 72 مسافر سوار تھے۔حادثے کا شکار طیارہ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو سے روس کے زیر تسلط ریاست جمہوریہ چیچن کے دارال...
واشنگٹن:امریکا نے 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے 25شہریوں کو سزائیں سنائے جانے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن کو 9مئی کے مظ...
برطانوی حکومت نے پاکستان میں فوجی عدالتوں سے 25شہریوں کو سزاؤں پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔برطانوی دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ اپنی قانونی کارروائیوں پر پاکستان کی خودمختاری کا احترام کرتا ہے ، فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل میں شفافیت، آزادان...
شام :شام کے دارالحکومت میں ایرانی سفارت خانے میں کام کرنے والے ایک شخص کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا۔ زرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت داؤد کے نام سے ہوئی ہے جو اپنی کار میں گھر سے روانہ ہوا تھا۔ ایرانی سفارت خانے کے ٹیکنیکل ممبر کی گاڑی کو چاروں طرف سے گھیر ک...
برطانیہ :برطانیہ کے گھر میں 5 سالہ بچہ اپنے بیڈ روم میں مردہ حالت میں پایا گیا۔ عالمی ادارے کے مطابق برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افسوس ناک واقعہ ایسیکس کے علاقے ساؤتھ اوکینڈن میں پیش آیا۔ برطانوی پولیس نے بتایا کہ 5 سالہ بچے کی شناخت لنکن بٹن کے...
اسلام آباد :وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں قازقستان کے سفیر یرزہان کستافن نے خصوصی شرکت کی۔ زرائع کے مطابق ٹیکسٹائل، سرجیکل آلات، اسپورٹس گڈز، ہینڈی کرافٹ، لیدر مصنوعات اور زرعی آلات شو کیس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...
بنگلہ دیش :طلبا تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ واجد کے اقتدار کا ڈھرن تختہ ہونے کے بعد عبوری حکومت کی ذمہ داری سنبھالنے والے ممتا بینکار اور نوبیل انعام یافتہ محمد یونس نے نئے الیکشن کی تاریخ سے متعلق پہلا بیان دیدیا۔ زرائع کے مطابق عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس نے کہا ہ...
حال ہی میں آزاد کشمیر کے مہندول گاؤں پر ہندوستانی فوج کے حملے کے جھوٹے دعوے سامنے آئے ہیں، پاک فوج نے اس الزام کی مکمل تحقیقات کی ہیں اور اسے بے بنیاد قرار دیا ہے ۔مقامی انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے کھلے عام اس طرح کے کسی واقعہ یا اس طرح کے کسی بھی امکان کی تردید کی ہے ، یہ علا...
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو منصب سنبھالنے کے بعد امریکی تاریخ کی سب سے بڑی ملک بدری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی ایمیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (آئی سی ای) نے ملک بدری کے لئے تقریباً 15 لاکھ افراد کی فہرست تیار کرلی ہے ۔ خاص ...
جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول کے خلاف مواخذے کی تحریک کامیاب ہوگئی۔ زرائع کے مطابق جنوبی کوریا میں مارشل لا لگانے کی کوشش ناکام ہونے کے بعد صدر یون سک یول کے خلاف پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک ایک ہفتہ قبل پیش کی گئی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔ صدر کے خلاف مواخذے کی دوسری ...
دمشق: بشار الاسد کی شامی حکومت کے ڈرامائی زوال نے ان کی حکومت کے تاریک پہلوؤں کو بے نقاب کر دیا ہے، جن میں ممنوعہ منشیات کیپٹاگون کی صنعتی سطح پر برآمد شامل ہے۔ زرائع کے مطابق اپوزیشن فورسز نے ان اڈوں اور تقسیم کے مراکز پر قبضہ کر لیا ہے جہاں یہ نشہ آور گولیاں تیار کی جاتی تھی...
غزہ :اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر ما...
اسلام آباد:پاکستان کو معاشی چیلنجز سے نکلنے کیلئے امریکہ نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروا دی- زرائع کے مطابق امریکہ کی ڈپٹی سفیر نٹالی بیکر نے کہا کہ امریکا اصلاحات کی اس تبدیلی کے ذریعے پاکستان کا ساتھ دے گا اگر پاکستان ترقی اور ترقی کیلئے ان شعبوں میں اپنی صلاحیت کا ادراک کر...
شام: شام میں بشار الاسد کا 24 سالہ دورِ اقتدار زمین بوس ہوگیا اور وہ خاندان کے ہمراہ روس فرار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق روس نے شام کی تازہ صورت حال پر سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی اقوام متحدہ میں درخواست دیدی۔ اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نائب نمائندے دمتری پولیانسکی...
نئی دہلی :بنگلا دیش نے بھارت سے ملحق سرحد پر ترکیہ کے تیار کردہ بیریکٹر ٹی بی ٹو درون کیا تعینات کیے بھارتی قیادت تو جیسے ہوش ہی کھو بیٹھی ہے۔ زرائع کے مطابق ان ڈرونز کے حوالے سے بنگلا دیش کے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا ہے۔ انڈیا ٹوڈے نے ایک رپورٹ میں سوال اٹھایا ہے کہ بنگلا ...