... loading ...
امریکی شہر نیو یارک کی ایک عدالت کے جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو ملین ڈالر جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مین ہیٹن کی اس عدالت نے یہ سزا ڈونلڈ جے ٹرمپ فانڈیشن نامی امدادی تنظیم کے غلط استعمال پرسنائی۔ اس تنظیم سے منسلک رقوم سن 2016 میں صدارتی الیکشن کی انتخابی مہم کے دوران استعمال کی گئی تھی...
ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور دماغی بیماری (شیزوفرینیا) کے خطرات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ذہنی امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شامل تھے، ماہرین...
فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ شمالی اوقیا نوس کے ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو کی حیثیت ختم ہو کررہ گئی ہے اور وہ یہ اتحاد بستر مرگ کی حالت میں ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ امریکا نیٹو کے معاملات میں مدخلت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر حوثی ملیشیا کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اکاؤنٹ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کا پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف تھا۔ اس سے قبل ٹویٹر نے لبنانی حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم حماس کے اکاؤنٹس بھی بلاک کر دیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطا...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کی تیاری کر رہے ہیں مگر دوسری طرف ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا اور ترکی کے درمیان جاری بعض اختلافات اور تنازعات ایردوآن کے دورے کو منسوخ کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تین ترک عہدیداروں نے بتایا کہ...
ایرانی دارالحکومت تہران میں چالیس برس قبل اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانے پر قبضہ کر لیے جانے کی یاد میں خصوصی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ قبضہ چار سو چوالیس دن جاری رہا تھا اور اس دوران وہاں قابض افراد نے امریکی سفارت خانے کے عملے کے بعض ا...
بھارت جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم سے بھی ہاتھ کر گیا، آسیان ممالک سے علاقائی معاشی معاہدے سے انکار کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں بھارت نے شرکت کی، نریندر مودی نے خطاب بھی کیا لیکن جب آسیان ممالک اور چین کے ساتھ معاشی معاہدے میں شامل...
چھاتی کا سرطان یا بریسٹ کینسر خواتین میں سب سے عام کینسر ہے اور اکثر اس کی تشخیص اس وقت ہوتی ہے جب صورتحال کافی خراب ہوجاتی ہے۔تاہم اب سائنسدانوں نے ایسا خون کا ٹیسٹ تیار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو بریسٹ کینسر کو کسی قسم کی علامات سے 5 سال قبل ہی پکڑنے میں مدد دے سکتا ہے۔کینسر زدہ خ...
امریکا نے ایران کے رہبرِ اعلی آیت اللہ علی خامنہ ای سے تعلق رکھنے والے 9 افراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عاید کردیں۔ان میں ان کا چیف آف اسٹاف،ایک بیٹا اور ایرانی عدلیہ کے سربراہ بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق امریکا کے محکمہ خزانہ نے ان پر یہ پابندیاں تہران میں امری...
امریکی سینٹرل کمان نے علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر بحری مشقیں کرنے کا اعلان کی کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سنٹرل کمان نے بتایاکہ امریکی نیول فورس کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل جم مالوے نے مشترکہ عالمی فوجی مشقوں کے انچارج اور سعودی بحر...
سعودی سیاحتی ویزے حاصل کرنے میں چین سرفہرست رہا ۔سعودی عرب کے سیاحتی ویزے حاصل کرنے والوں میں چین پہلے نمبر پر ہے۔ حالیہ مہینوں کے دوران سعودی عرب کے سیاحتی ویزوں کے حصول میں چین سرفہرست رہا۔ تقریبا 18 ہزار چینی سیاحوں نے سعودی عرب کے سیاحتی ویزے حاصل کیے ۔اس کے بعد برطانیہ کے 17...
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے نوبل انعام یافتہ ماہر اقتصادیات محمد یونس کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈھاکا میں لیبر کورٹ کی جج ذکیہ پروین نے یونس کی ضمانت منظور کی۔ بنگلہ دیش میں مائکرو کریڈٹ کے بانی یونس پر الزامات ہیں کہ انہوں نے گرامین ...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ مذاکرات کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران میں اپنی ایک تقریر میں انہوں نے کہا کہ جو لوگ امریکا کے ساتھ مذاکرات کو مسائل کا حل سمجھتے ہیں، در اصل وہ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ تہران میں امر...
بھارتی دنیا میں سب سے چھوٹے دماغ رکھتے ہیں، ان کے دماغ اونچائی، چوڑائی اور حجم میں مغربی اور دیگر مشرقی آبادیوں کے مقابلے میں کم ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ انکشاف حید ر آباد کے انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی آئی آئی ٹی) کے ایک مطالعے میں کیا گیا ہے۔یہ تح...
پاکستانی حکام کی جانب سے ٹوئٹر سے مواد ہٹانے کی درخواستوں میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے اور رواں برس کے ابتدائی 6 ماہ میں 200 سے زائد درخواستیں کی گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے جاری کی گئی ٹرانسپیرنسی رپورٹ میں کہا گیا کہ جنوری 2019 سے جون کے درمیان...
امریکا میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپ ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) نے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی (سی آئی اے) کی حمایت یافتہ افغان فورسز کے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں اور صحت کے مراکز پر حملے کرنے میں ملوث ہونے کا الزام لگایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس...
یورپی ملک آسٹریا میں سگریٹ نوشی کے خلاف سخت قوانین پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان نئے قوانین کے مطابق تمام ریستورانوں اور بارز میں سگریٹ نوشی ممنوع ہے۔ حقے اور ای سگریٹ بھی پابندی کے زمرے میں آتے ہیں۔ قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد پر ایک ہزار ...
جرمن چانسلر انجیلا میرکل اپنا دورہ بھارت باقاعدہ طور پر شروع کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی میں صبح کے وقت فوجی پریڈ سے ان کا استقبال کیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے بتایا کہ دونوں ممالک کے وفود کے مابین ہونے والی ...
لندن میں مہاراجہ آف منی پور کے نمائندوں نے بھارت سے آزادی کا اعلان کرتے ہوئے منی پور ریاست کونسل کے قیام کا اعلان کردیا۔ مہاراجہ آف منی پور لیشمبا ساناباؤجا کے نمائندوں نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے منی پور ریاست کی جلا وطن حکومت کا بھی اعلان کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزی...
اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق (یو این ایچ سی آر) نے بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقبوضہ خطے میں تمام حقوق کو مکمل طور پر بحال کرنے کا مطالبہ کردیاہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو این ایچ سی آر کے ترج...
افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں ایک ماہ کے لیے جنگ بندی کا اعلان کریں تاکہ پتہ چل سکے کہ ملک میں جاری قتل و غارتگری میں ملوث جنگجو ان کے کنٹرول میں ہیں بھی یا نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں میڈیا سے بات چیت میں حمد اللہ محب نے کہا کہ ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں منعقد ہونے والی سالانہ اقتصادی کانفرنس کے دوران سعودی حکومت نے پندرہ بلین ڈالر کے مختلف سمجھوتوں کو حتمی شکل دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کانفرنس کے ہونے والے سیشن کی صدارت ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کی ۔ اسی اجلاس سے اردن کے شاہ ...
جرمنی اور امریکا سمیت کئی ممالک نے چینی حکومت پر ایغور مسلم اقلیت کے خلاف اس کے ناروا سلوک پر شدید تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمنی، امریکا، برطانیہ اور 20 دیگر ریاستوں کی طرف سے ایک مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بیجنگ حکومت ایغور اور دیگر مسلم اقلیتوں کی بلا جواز...
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شام کے شمال مغربی علاقے میں داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کے خلاف کامیاب کارروائی پر مبارک باد دی ہے۔اس کارروائی میں البغدادی اپنے بعض ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ولی عہد نے صدر ٹرم...