... loading ...
سوڈان کے عبوری وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ غیرضروری پروٹوکول سے بچتے ہیں اور ان کی یہی خوبی عوام میں ان کی ایک بڑی پزیرائی کا بھی باعث ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پروٹوکول اور دوسروں کی غیرضروری معاونت سے بچنے کا تازہ واقعہ حمدوک کے دورہ برسلز کے موقع پر بھی دیکھاگیا جب وہ یورپی یونین کی دعوت پر ب...
سعودی عرب کی وزیرخارجہ نے ایران پر اپنے جوہری پروگرام کے بارے میں ’’دھوکا دہی اور ابہام‘‘ سے کام لینے کا الزام عاید کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ جوہری توانائی کے عالمی ادارے (آئی اے ای اے) کو اپنی حساس جوہری سرگرمیوں سے متعلق معلومات فراہم کرنے میں تاخیری حربے استعمال کررہا ہے۔سعودی ...
سعودی عرب کے دمام میں ایک دو شیزہ کا اپنے والد کے نام مکتوب سوشل میڈیا پروائرل ہونے کے بعد اس پر تحائف کی بارش کردی۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے شہردمام سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی نے اپنے والد کو شادی سے چند دن قبل ایک مکتوب لکھا جس میں ان سے کہا کہ اس کی شادی کے لیے کوئی سست...
لیبیا سے تعلق رکھنے والے دو شیرخوار بچے جن کے دھڑ ایک دوسرے کے ساتھ جْڑے ہوئے ہیں کوآپریشن کے ذریعے الگ کرنے کے لیے سعودی عرب لایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے ماہر سرجن ڈاکٹر عبداللہ بن عبدالعزیز الربیعہ اور ان کی ٹیم نے بچوں کے معائنے کی تکمیل کے بعد ان کی سرجری کا ف...
مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر نے لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کے بیٹے جواد نصراللہ کا اکائونٹ بھی بلاک کردیاہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹویٹر کی طرف سے یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب گذشتہ منگل کوامریکا نے جواد نصراللہ کو بلیک لسٹ کردیا تھا۔ٹویٹر ...
سعودی عرب کی ایک خصوصی فوجداری عدالت نے دہشت گردی اور متعدد الزامات میں قصوروار ثابت ہونے کے بعد کل 41 ملزمان میں سے 38 کو قید اور ملک بدری کی سزائیں سنادیں۔میڈیارپورٹس کیے مطابق ان ملزمان پر منہج کتاب و سنت کے برخلاف انتہا پسندانہ نظریات اختیار کرنے ،دہشت گردی کی کارروائیوں کے ل...
چین نے تبت کے دلائی لامہ کے جانشین کے انتخاب کے حوالے سے واشنگٹن کی مبینہ سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا، تبت میں مداخلت کے لیے اقوام متحدہ کو استعمال کر رہا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے سفیر برائے مذہبی آزادی سیم براون بیک نے گزشتہ ہفتے کہا تھا کہ امر...
مغربی افریقی ملک گیمبیا کی حکومت نے جنوبی ایشیائی ملک میانمار کے خلاف روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی پر اقوام متحدہ کی عدالت میں قانونی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی۔ یہ مقدمہ 57 ملکی اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی)کی جانب سے میانمار کے خلاف عالمی عدالت میں لایا گیا ہے۔غیرملکی خ...
امریکی قومی سلامتی کے مشیر رابرٹ اوبرائن نے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ترکی کو خبردار کیا ہے کہ وہ شامی کْردوں کے خلاف کسی بھی قسم کے جنگی جرائم یا نسلی تطہیر سے باز رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا جب ترکی کے صدر رجب طیب ایرد...
آئندہ اتوار کو مصر کی مشہور زمانہ نہر سویزکی کھدائی کے افتتاح کو 150 سال ہوجائیں گے۔ نہر سویز کی کھدائی کے بارے میں بہت سی زبانوں میں کافی مواد موجود ہے۔مصری میڈیا نے بتایاکہ مستند معلومات کے مطابق اس نہر کی کھدائی میں ایک ملین مصریوں نے حصہ لیا جن میں ایک لاکھ 20 ہزار مزدورمختلف...
آسٹریلیا کی مشہور وکٹوریہ یونیورسٹی نے نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ ہفتے میں ایک مرتبہ 50 منٹ کی دوڑ انسان کو قبل از وقت موت سے بچا سکتی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے رنرز ورلڈ کے مطابق ملبورن کی وکٹوریا یونیورسٹی کی تحقیق میں 14 تحقیق کی معلومات کو اکٹھا کیا گیا جس میں 23 لاکھ سے زائ...
اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے فلسطینی مزاحمت کے حامی سوشل صحافت کی بندش پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ٹویٹرکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے بیرون ملک امور کے انچار محمد نزال نے ایک بیان میں کہا کہ فیس بک اورٹویٹرص...
امریکی کارروائی میں ہلاک ہونے والے داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا سراغ لگانے والا کتا جلد وائٹ ہائوس کا مہمان بنے گا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کا پتہ لگانے میں امریکی کمانڈوز کی مدد کرنے وا...
متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں سے دبئی شاپنگ مال زیر آب آگیا، پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا جبکہ بیشتر سکولوں میں تعطیل کردی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی مال بھی بارش سے شدید متاثر ہوا،بعض حصوں میں رسائو کے باعث مال میں پانی جمع ہوگیا جس سے وہاں موجود لوگوں کو مشکلات...
امریکا نے دہشت گرد نیٹ ورک القاعدہ کے دو سینئر رہنماں کے بارے میں معلومات کی فراہمی پر دس ملین ڈالر تک کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے تحت کام کرنے والے ایک ادارے نے یہ اعلان واشنگٹن میں کیا۔ اس محکمے نے سعد بن عاطف العولقی کے بارے...
بین الاقوامی انسٹی ٹیوٹ برائے اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی آئی ایس ایس) نے کہاہے کہ خطے میں پاسداران انقلاب کے ذریعہ قائم کردہ ملیشیا ایران کے لیے اس کے بیلسٹک میزائلوں اور جوہری پروگرام سے زیادہ اہم ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق لندن میں قائم بین الاقوامی تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں لکھا ک...
بے خوابی فالج اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھا دیتی ہے، میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔پیکنگ یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن لوگوں کو بے خوابی کی شکایت ہوتی ہے، ان میں جان لیوا امراض کا خطرہ بھی نمایاں حد تک بڑھ جاتا ہے۔اس تحقیق کے...
دنیا کے امیر ترین افراد کی مجموعی دولت میں پچھلے ایک سال میں معمولی کمی ہوئی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ انکشاف یو بی ایس اور پی ڈبلیو سی نامی اداروں کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ سیاسی اور جغرافیائی سطح پر افراتفری اور بازار حصص کی غیر یقینی صور...
امریکی شہر نیو یارک کی ایک عدالت کے جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو ملین ڈالر جرمانے کا حکم سنا دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مین ہیٹن کی اس عدالت نے یہ سزا ڈونلڈ جے ٹرمپ فانڈیشن نامی امدادی تنظیم کے غلط استعمال پرسنائی۔ اس تنظیم سے منسلک رقوم سن 2016 میں صدارتی الیکشن کی...
ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ڈپریشن اور دماغی بیماری (شیزوفرینیا) کے خطرات میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین کے مطابق تمباکو نوشی کرنے والے افراد میں ذہنی امراض کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔تحقیق میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد شامل تھے، ماہرین...
فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے کہا ہے کہ شمالی اوقیا نوس کے ممالک کے فوجی اتحاد نیٹو کی حیثیت ختم ہو کررہ گئی ہے اور وہ یہ اتحاد بستر مرگ کی حالت میں ہے۔ یہ مناسب نہیں کہ امریکا نیٹو کے معاملات میں مدخلت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ...
معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر حوثی ملیشیا کا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ اکاؤنٹ ایران کی حمایت یافتہ ملیشیا کا پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف تھا۔ اس سے قبل ٹویٹر نے لبنانی حزب اللہ اور فلسطینی تنظیم حماس کے اکاؤنٹس بھی بلاک کر دیے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطا...
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کی تیاری کر رہے ہیں مگر دوسری طرف ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا اور ترکی کے درمیان جاری بعض اختلافات اور تنازعات ایردوآن کے دورے کو منسوخ کرنے کا باعث بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبر رساں اداروں کے مطابق تین ترک عہدیداروں نے بتایا کہ...
ایرانی دارالحکومت تہران میں چالیس برس قبل اسلامی انقلاب کے بعد امریکی سفارت خانے پر قبضہ کر لیے جانے کی یاد میں خصوصی تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ قبضہ چار سو چوالیس دن جاری رہا تھا اور اس دوران وہاں قابض افراد نے امریکی سفارت خانے کے عملے کے بعض ا...