... loading ...
افغان بارڈر فورس کی گاڑی پر بم دھماکے میں بریگیڈیئر ظاہر گل ہلاک اور ایک صحافی سمیت 3 اہلکار زخمی ہوگئے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند کے علاقے مارجہ میں سڑک کنارے نصب بم عین اس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب وہاں سے افغان بارڈر فورس کی گاڑی گزر رہی تھی۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو قریبی...
مالٹا میں خاتون صحافی کے قتل کے کیس میں پیش رفت کے بعد وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔خاتون صحافی کے قتل کے مرکزی ملزم بزنس ٹائیکون کوگرفتار کر لیا گیا ۔حکمران لیبر پارٹی کے مطابق مالٹا کے وزیرِ اعظم جوزف مسکیٹ 18 جنوری کو عہدہ چھوڑ دیں گے اور اسی دن نئے وزی...
سعودی عرب کے عوام اور مقیم غیر ملکی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے پانچویں یوم بیعت پرخوشی کا اظہار کیا گیا ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پانچ برس قبل 3 ربیع الثانی 1436ھ کو مملکت کی باگ ڈور سنبھالی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عوام شاہ سلمان کے دور میں ترقی کے عمل میں تیز ...
سعودی عرب کے منعقدہ الرریاض سیزن میں زائرین کی تعداد 84 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے کہاہے کہ دارالحکومت الریاض میں منعقدہ الریاض تفریحی سیزن میں اب تک 84 لاکھ سے زائد زائرین شرکت کرچکے ہیں۔ تفریحی اتھارٹی کی طرف سے ج...
سعودی عرب کی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی نے بیرون ملک سے گھریلو ملازمین منگوانے کے مراحل کو مزید آسان بنانے کا اعلان کردیا ۔سعودی عرب کے شہریوں اور یہاں مقیم غیر ملکیوں کو دی گئی سہولت کے تحت اب انہیں گھریلو ملازمین کے ویزوں کے اخراجات میں 50 فیصد کمی دی جائے گی۔وزارت محنت کی ...
امریکا کی ریاست سائوتھ ڈکوٹا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہو گئے ۔امریکی حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والے طیارے میں 12 افراد سوار تھے ، جن میں سے پائلٹ اور 2 بچوں سمیت 9 افراد ہلاک جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔امریکی حکام نے کہا کہ طیارے ک...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا کی طویل جنگ کے خاتمے کے لیے طالبان جنگ بندی پر رضامند ہوجائیں گے۔ طالبان معاہدہ کرنا چاہ رہے ہیں اس لیے ہم ان سے ملاقات کررہے ہیں،ہم کہتے ہیں کہ جگ بندی ہونی چاہیے اور وہ سیز فائر نہیں چاہتے تھے لیکن اب وہ بھی جنگ بندی چاہتے ہیں ...
انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران 161افراد ہلاک ہوئے ۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق ایران میں بیشتر ہلاکتیں گولیاں لگنے کے باعث ہوئیں، جبکہ چند ہلاکتیں آنسو گیس شیلنگ کے دوران دم گھٹن...
سعودی عرب میں 2019 کے آغاز سے اب تک تارکین وطن کی ترسیلات زر میں 9.7 فیصد کمی ہوئی ہے ۔ اکتوبر کے دوران ترسیلات زر میں 5.8 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ساما کی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ اکتوبر کے دوران ترسیل زر میں سالانہ کی بنیاد پر کمی ہوئی ہے ۔ ستمبر میں تارکین نے 4.4 فیصد رقم زیاد...
ایران سالانہ 88 ہزار ٹن شہد پیدا کر رہا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں چوتھی پوزیشن پر ہے ۔ایران کی وزارت زراعتی جہاد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق 2017 کے دوران دنیا میں دس لاکھ 60 ہزار ٹن شہد پیدا کیا گیا جس میں ایران کا حصہ 69 ہزار ٹن تھا تاہم اب ہما...
بھارتی ارکان اسمبلی وزیر خزانہ کی تقریر کے دوران سو گئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ میں وزیرخزانہ کی تقریر کے دوران بی جے پی کے کئی ارکان اسمبلی کو نیند آگئی۔بھارتی راجیہ سبھا میں معیشت پر بحث کی جارہی تھی اور وزیرخزانہ نرملا سیتارامن کی تقریر جاری تھی کہ کئی ارکان کو ...
بھارت کے شہر وارانسی میں مسلمان پروفیسر کو سنسکرت کا ٹیچر تعینات کرنے کے خلاف طلبا کی جانب سے کلاسز کا بائیکاٹ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے احتجاج کرنے والے طلباء نے کہاہے کہ مسلمان شخص قدیم ہندو مت سے وابستہ زبان کی تعلیم نہیں دے سکتا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق 6 نومبر کو...
چین میں ایک شخص کے گلے میں 2 زندہ جونک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق چین میں ایک شخص 2 مہینے سے شدید کھانسی میں مبتلا تھا، ڈاکٹر سے رجوع کرنے پر اس کے گلے میں 2 زندہ جونک کی موجودگی کا انکشاف ہوا جو آپریشن کے بعد نکال لی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ چین...
ویسے توامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصاویر کے ساتھ سوشل میڈیا صارفین مختلف تجربات کرتے رہتے ہیں اور مختلف کارٹونز اور شخصیات کے جسم پر ان کا چہرہ لگاتے رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ انہوں نے خود ایک انوکھا کام کیا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہالی ووڈ کے معروف کردار ’’راکی‘‘پر اپنا چہرہ چھاپ دیا اور اس...
اطالوی رکن اسمبلی نے پارلیمنٹ میں خاتون کو شادی کی پیشکش کر کے سب کو حیران کر دیا ،میڈیارپورٹس کے مطابق33 سالہ فلے ویو دی مورو نامی اطالوی رکن پارلیمنٹ نے اجلاس کے دوران اپنی گرل فرینڈ الیزا دی لیو کو شادی کی پیشکش کی جو گیلری میں بیٹھی ہوئی تھیں۔اجلاس میں زلزلے کے بعد تعمیر نو ک...
بھارت میں پیاز کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئیں اور پیاز کی قیمتیں بڑھنے کے بعد اس کی چوری اور لوٹ مار بھی شروع ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مہاراشٹرا، گجرات اور کرناٹکا میں غیرمعمولی بارشوں کے باعث فصلیں تباہ ہونے سے پیاز کی قیمتیں بڑھی ہیں۔رپورٹس کے مطابق نئی دہلی، کلکتہ اور چ...
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ گذشتہ سال ایڈز سے متعلقہ وجوہات کی بنا پر 19سال تک کی عمر کے تقریبا ایک لاکھ 20 ہزار افراد موت کے منہ میں چلے گئے ۔ یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق ایڈزسے مرنے والوں میں سے 62فیصد کی عمر چار سال تک تھی۔ 9سال تک کی عمر کے مریضوں میں سے نصف سے زی...
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ میں مظاہرین کی حمایت میں بل کی منظوری دے دی، چین نے بل کی منظوری پر اظہار مذمت کرتے ہوئے بھرپور جوابی کارروائی کا اعلان کردیا۔امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے بیان میں کہا ہے کہ ہانگ کانگ مظاہرین کی حمایت میں بل امریکی عوام کے ...
مدینہ منورہ کو صحت کے شعبہ میں دنیا کا ترقی یافتہ شہر بنانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مدینہ میں ترقی یافتہ شہروں کی سپریم سپر وائزری کمیٹی کی دعوت پر عالمی ادارہ صحت کی ٹیم 10اور 11دسمبر کو شہرکا دورہ کرے گی۔اس موقع پر کمیٹی کی جانب سے ایک ورکشاپ ...
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جماعت بی جے پی بھارت کی سب سے امیر ترین اور فنانشل حب قرار دی جانے والی ریاست مہاراشٹر کے اقتدار سے باہر ہوگئی ۔ریاست مہاراشٹر میں تین روز سے جاری سیاسی ڈرامے کے بعد ریاست کا اقتدار شیوسینا، کانگریس اور این سی پی کے اتحاد کو مل گیا ہے ۔مہاراشٹر اسم...
عراق میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراق میں مہنگائی اور کرپشن کے خلاف ملک گیراحتجاج جاری ہے ، مختلف شہروں میں مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں ہوئیں جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے ۔بغداد، کربلا اور دیگر شہروں میں مظاہرین نے ٹائر جلا...
افغانستان میں امریکی سفیر جان باس نے افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس کے ہاتھوں دو افغان سماجی کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ۔افغانستان میں سماجی کارکنوں موسی محمدی اور احسان اللہ نے صوبہ لوگر کے 6 اسکولوں میں 550 بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ مبی...
مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوجوان کو شہید کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں مظلوم و نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کا ظلم اور بربریت جاری ہے ۔ حالیہ واقعے میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ ق...
برطانیا میں ایک ڈیلیوری بوائے ہابیل خان نے آگ کے شعلوں میں گھرے مکان میں موجود بچے کو زندہ نکال کر لوگوں کے دل جیت لیے اور اسے ہیرو قرار دیا جارہا ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن میں 26 سالہ ہابیل خان کے چرچے زبان زد عام ہیں، ہابیل خان ایک کمپنی اسدا میں بطور ڈیلیو...