... loading ...
کینیڈا میں پولیس کی فائرنگ سے پاکستانی نژاد شہری جاں بحق ہو گیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ٹورنٹو میں رہائش پزیز اعجاز احمد چوہدری ذہنی مریض تھا اور ادویات نہ لینے پر اہل خانہ نے پولیس کی مددطلب کی تھی۔پولیس اہلکار اعجاز چوہدری کے اپارٹمنٹ میں داخل ہوئے تو اس کے ہاتھ میں چھری تھی جسے دیکھ کر اہلکاروں نے اس پر فائرنگ ...
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ عوام کو اس بات کا جواب چاہیے کہ آخر کیسز کم دکھانے کے لیے کورونا ٹیسٹنگ سست کیوں کی گئی۔ صدر ٹرمپ نے کہا تھا کہ انہوں نے اہلکاروں کو حکم دیا تھا کہ ٹیسٹ سست رفتاری سے کیے جائیں تاکہ کم کیسز سامنے آئیں۔میڈیارپورٹس کے مطاب...
چینیوں کے ہاتھوں بھارتی فوجیوں کی درگت بننے پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجی چراغ پا ہوگئے ۔چین کے ہاتھوں رسوائی پر بھارتی حاضر سروس اور ریٹائرڈ فوجیوں نے اپنے آرمی چیف کو خط لکھ دیا جب کہ لوگوں نے حکومت پر سوالات کی بوچھاڑ کردی ہے ۔بھارتی فوجیوں کے خط میں کہا گیا ہے کہ واقعے...
اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق تقریباً ایک ارب بچے ، جو تقریباً دنیا کے تمام بچوں کا نصف ہیں، جسمانی، جنسی یا نفسیاتی تشدد کا نشانہ بنے ہیں جو وبا کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن کے باعث مزید بری شکل اختیار کر گیا ہے ،اس طرح کی اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق میں عالمی ادارہ صحت نے دری...
معروف قانون دان بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور ان کی اہلیہ کے اثاثوں کے حوالے سے معاملہ ابھی حل طلب ہے ۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ عدالت نے کس اختیار کے تحت فیصلہ ایف بی آر کے حوالے کیا؟ یہ سمجھ سے باہر ہے ۔ عدالت کے پاس معاملہ ایف بی آر کو بھیجنے کا ا...
چین میں کورنا ویکسین کی کھوج کے دوران بندروں کی طلب میں اضافہ ہوگیا اور ان کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کی ویکسین تلاش کرنے والی ایک چینی لیبارٹری میں سائنسدان پورے ہفتے کام میں مصروف رہتے ہیں اور چھٹی بھی نہیں لے پاتے اس دوران یہاں بندروں پر ویکسین کی آزمائش ...
چین نے واضح کیا ہے کہ اس وقت ان کی تحویل میں کوئی انڈین نہیں ہے ، پوری گلوان وادی اس کے دائرہ اختیار میں ہے ۔چینی وزارت خارجہ کی بریفنگ میں ایک سوال کے جواب میں ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہاکہ جہاں تک میرا علم ہے اس وقت چین کی تحویل میں کوئی انڈین فوجی موجود نہیں ہے تاہم انھوں نے کسی ...
امریکی سپریم کورٹ نے تارکین وطن کے پروگرام کو منسوخ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ فوری طور پر 7 لاکھ نوجوان مہاجرین کو تحفظ دینے والے قانون کو ختم نہیں کرسکتی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کے چیف جسٹس جان جی رابرٹ جونیئر نے اکثریتی فیصلہ ...
اسلام آباد پولیس نے ایک مرتبہ پھر امریکی شہری سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے معذرت کرلی۔ تھانہ بنی گالہ پولیس کی جانب سے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سنتھیا امریکی شہری ہے جس نے بذریعہ ٹوئٹ کمنٹس کیے ۔پولیس کے مطابق اگر سنتھیا رچی کے خل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی روابط سمیت ہرطرح کے تعلقات مکمل طور پرختم کرنے کا آپشن موجود ہے ۔ امریکی انتظامیہ کے پاس چین سے تمام روابط ختم کرنے کا اختیار ہے اور ہم یہ اختیار کسی بھی وقت استعمال کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب ...
کووڈ 19 کے ایسے مریض جن میں کسی قسم کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں، ممکنہ طور پر نئے کورونا وائرس کے خلاف کمزور مدافعتی ردعمل ظاہر کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ دعویٰ چین میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آیا۔طبی جریدے جرنل نیچر میڈیسین میں شائع تحقیق میں نئے کورونا وائرس س...
بھارت نے چین کو خبردار کیا ہے کہ وہ وادی گلوان کے حوالے سے بلند و بانگ اور ناقابل دفاع دعوؤں سے گریز کرے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ادی گلوان کے حوالے سے چین کے دعوے کا جواب دیتے ہوئے بھارتی وارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سری واستوا نے کہا کہ دونوں ملکوں نے صورتحال کو ذمے داری سے حل کرن...
سعودی عرب کی حکومت نے کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر مکہ معظمہ کی بند کی گئی تمام مساجد کو اتوار کی نماز فجر سے احتیاطی تدابیرکے تحت کھولنے کا فیصلہ کیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت مذہبی امور کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ مکہ معظمہ کی 1560 مساجد کو اتوار سے...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو سابق حریف ہیلری کلنٹن سے بھی کمزور قرار دیا ہے اور توقع ظاہر کی ہے کہ وہ باآسانی دوبارہ الیکشن جیت جائیں گے تاہم تسلیم کیا ہے کہ ڈاک کے ذریعے ووٹنگ انہیں ہرادے گی۔امریکی اخبار کو خصوصی انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے 2016میں ہ...
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے نسل پرستی کے نام پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، پولیس کی بربریت اور امریکا میں پرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کے استعمال پر بحث شروع کردی ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنیوا میں یہ اجلاس امریکا میں سفید فام پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شہری ...
سعودی عرب نے کرونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے متاثر ہونے والی سیاحتی سرگرمیوں کی بہ تدریج بحالی کا فیصلہ کیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے ایک بیان میں کہا کہ کرونا وبا کی وجہ سے متاثرہ اقتصادی اور سیاحتی سرگرمیوں کو رواں ماہ کے شوال کے آخر تک...
متحدہ عرب امارات نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ابوظبی میں داخلے اور وہاں سے خروج پر عاید پابندی میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی ہے ۔اس پابندی کا اطلاق منگل (16 جون) سے ہوگیاہے ۔یو اے ای کی سرکاری خبررساں ایجنسی کے مطابق ابو ظبی کی ہنگامی اور کرائسس کمیٹی برائے کووِڈ19 ...
یورپین یونین میں اندرونی سرحدیں کھل گئیں جس کے بعد کئی یورپی ممالک کے شہری اپنے پڑوسی ممالک میں بلا رکاوٹ داخل ہوئے ، میڈیارپورٹس کے مطابق بیلجیئم، فرانس، جرمنی، چیک ریپبلک، ڈنمارک اور یونان نے اپنی سرحدیں کھول دی ہیں ،اس حوالے سے کورونا وائرس سے سب سے پہلے اور زیادہ متاثر ملک اٹ...
متحدہ عرب امارات نے 23 جون سے اپنے شہریوں اور ملک میں مقیم غیرملکیوں کو مشروط اور محدود سمتوں میں فضائی سفر کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔امارات کی سرکاری نیوز ایجنسی نے ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں بتایا کہ اندرون ملک سفری شرائط کا عن قریب اعلان کردیا جائے گا۔امارات نیوز ایجنسی ک...
عالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایک بار پھر کرونا وبا کے کیسز سامنے آئے ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چین میں کرونا کے 100 نئے کیسز کا انکشاف ہوا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر ٹیڈ روس اڈھانم نے خبر دار کیا کہ چینی دارالحکومت بیج...
بھارت میں کورونا وائرس کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔گزشتہ 3 دن لگاتار 11 ہزار سے زائد مریضوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق سرکاری اعداد و شمار میں بتایاگیاکہ گزشتہ روز بھارت میں 11 ہزار502 نئے کورونا کے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں متاثرہ...
اقوام متحدہ میں عرب گروپ نے آئندہ ستمبرکو ہونے والے جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں قانونی کمیٹی کے وائس چیئرمین کی سیٹ اسرائیل کو دینے کی مخالفت کی ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ میں کویت کے مستقل نمائندے منصور العتیبی نے عرب گروپ کے چیئرمین کی حیثیت سے اقوام متحدہ کی جنرل...
کورونا وائرس کی عالمگیروبا سے بین الاقوامی معیشتوں کو نقصان پہنچنے کا تباہ کن سفربدستورجاری ہے ، وبا کی وجہ سے اقتصادی سرگرمیاں سست روی کا شکارہیں جبکہ وبا سے پاکستان جیسے ترقی پذیرممالک کے ساتھ ساتھ مستحکم معیشتوں والے ممالک کی جی ڈی پی پرمنفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔میڈیارپورٹس ک...
چین کے محکمہ صحت نے پیر کو بتایا ہے کہ 14 جون کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا کے کل 49 متاثرین کی تصدیق ہوئی ہے ۔ یہ تعداد 13 جون سے کم ہے جس دوران 57 متاثرین کی نشاندہی ہوئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت نے کہا کہ ان میں سے 39 متاثرین میں وائرس کی مقامی من...