... loading ...
امریکا کے تین سابق صدور نے کورونا کی ویکسین کیلئے خود کو پیش کردیا تاکہ اس کے حوالے سے عوام میں پائے جانے والے خدشات کو دور کیا جاسکے ۔کورونا وائرس دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کی جان لے چکا ہے تاہم اب اچھی خبر یہ ہے کہ ویکسین کی آمد آمد ہے ، دو امریکی کمپنیوں نے ویکسین کی تیاری کا دعویٰ کیا ہے اور حکومت سے اس کے بڑے پیما...
بھارت کے نامور بزنس مین اور 'مصالحہ کنگ' کے نام سے مشہور دھرم پال گلاٹی 97 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔بھارت کے مشہور مصالحہ برانڈ 'مہاشیاں دی ہٹی' (ایم ڈی ایچ) کے بانی دھرم پال گلاٹی کا انتقال حرکت قلب بند ہوجانے کے باعث ہوا۔اس سے قبل ان میں کورونا وائرس کی تشخیص بھی ہوئی تھی ت...
دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑنے والی شہرہ آفاق تْرک سیریز 'ارطغرل غازی' کے معروف صوفی بزرگ 'ابن عربی' نے مداحوں کو سلام بھیجا ہے ۔ارطغرل غازی' میں معروف صوفی بزرگ 'ابن عربی' کا کردار ادا کرنے والے تْرک نژاد امریکی اداکار عثمان سویقوت نے 'ارطغرل غازی' کی یاد تازہ کرتے ہوئے اْس...
وائٹ ہاؤس کی تاریخ میں امریکی صدور کے ہمراہ متجسس بلیوں سے لے کر سکینڈل کا سبب بننے والے کتوں سمیت مختلف پالتو جانور رہ چکے ہیں اوراب نئے صدر جو بائیڈن کیساتھ بھی ان کے پالتو جانور جلد وائٹ ہاؤس منتقل ہوں گے ۔ صدر ٹرمپ واحد صدر رہے ہیں جن کا کوئی پالتو جانور نہیں' میڈیا رپورٹ کے ...
امریکا نے چین پرنئی ویزہ پابندیاںعائد کردیں۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کے تمام ارکان کو ویزے کے اجرا میں نئی پابندیاں متعارف کروا دی گئیں،نئے قوانین کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کے ارکان اور ان کے اہل خانہ ...
اسرائیلی حکمراں اتحاد میں اختلافات کے بعد نئے انتخابات کے امکانات بڑھ گئے ۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے کے لیے ایوان میں پیش کردہ بل پر ا بتدائی رائے شماری کی۔ بل کے حق میں 61 اور مخالفت میں 54 ووٹ ڈالے گئے ۔ بل پر مجموعی طورپر تین بار رائے شماری کی جائے گی ...
پیپل میگزین نے رواں سال 2020 میں مثبت کردار ادا کرنے پر امریکی اداکار جارج کلونی، امریکی گلوکارہ سلینا گومز، اداکارہ ریجنا کنگ اور امریکی انسٹی ٹیوٹ برائے الرجی اور متعدی امراض کے ڈائریکٹر ڈاکٹر انتھونی فاکی کوپیپل آف دی ایئر قرار دیدیا۔میگزین نے رواں برس کے پیپل آف دی ایئر کا اع...
نیوزی لینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ حکام نے ٹریننگ کی اجازت دینے سے انکار کردیا، پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئیسولیشن مدت مکمل کرنے تک ٹریننگ کی اجازت نہیں ہوگی۔ڈائریکٹر جنرل نیوزی لینڈ ہیلتھ کے مطابق پاکستان ٹیم کی صورتحال کو جانچ کر اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ڈی جی...
سنگاپور میں اب گوشت کے لیے مرغی کو ذبح کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ لیبارٹری میں تیارکردہ گوشت جلد ریستورانوں میں دستیاب ہوگا۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق امریکی کمپنی' 'ایٹ'' نے بتایا ہے کہ اس کے لیباریٹری میں تیارکردہ گوشت کو سنگاپور میں فروخت کی اجازت مل گئی ہے ۔کم...
ایرانی صدر حسن روحانی نے پارلیمنٹ سے منظور شدہ اس بل کو مسترد کردیا جس میں اقوام متحدہ کے جوہری تنصیبات کے معائنے کو معطل کرنے اور یورینیم کی افزودگی کو بڑھاوا دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ ایرانی صدر کا کہنا ہے کہ اس نوعیت کا بل ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان 2015 کے جوہری مع...
امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ مشکل تو ہوگا مگر ایران نیوکلیئر ڈیل سے متعلق سمجھوتے پر قائم رہیں گے ، اتحادیوں سے مل کر کوشش کریں گے کہ مزید معاہدے کیے جائیں۔میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نو منتخب صدر کا کہنا تھا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر پابندیوں کی مدت بڑھائی ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔اب انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ووٹر بٹن میری حمایت میں دباتے تھے لیکن ووٹ جوبائیڈن کو جاتا رہا۔ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میڈیا ہی نہیں جج بھی شواہد تسلیم کرنے کو ت...
پاکستان میں ٹڈی دل کا حملہ ہوا اور کراچی سمیت ملک کے کئی علاقوں میں شدید بارشوں کے ریکارڈ ٹوٹے ۔ آسٹریلیا اور کیلیفورنیا کے جنگلات میں آگ بھڑکتی رہی اور آرکٹک کی مستقل برف کم ترین سطح پرآگئی، جبکہ سیلاب، طوفان اور گرمی می حدت کے نئے ریکارڈ بھی سال 2020 کی قدرتی تباہ کاریوں میں شا...
مشہور امریکی ریسلر پیٹ پیٹرسن 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ۔ وہ طویل عرصے سے کینسر کی بیماری میں مبتلا تھے ۔ ڈبلیو ڈبلیو ای اور ساتھی ریسلرز کی جانب سے ان کی موت کی تصدیق اور دکھ کا اظہار کیا گیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق پیٹ پیٹرسن نے ریسلنگ کا آغاز 1950 میں کیا جب کہ اپنے کی...
بھارت میں سکھوں کیخلاف ناروا سلوک پرنیویارک میں ہندوستانی قونصل خانے کا گھیرائوکرلیاگیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سکھ مظاہرین نے تمام رکاوٹیں توڑ کر بھارتی قونصلیٹ کا گھیرائو کیا جس کے باعث قونصل خانے کا عملہ محصور ہو کر رہ گیا ،مظاہرین نے اقلیتوں سے نارواسلوک کیخلاف شدید ن...
اٹلانٹک کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کی طرف سے خلیجی ریاست بحرین میں حکومت مخالفین کو اسلحہ سپلائی کیا جا رہا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق بحرین میں غیر قانونی ایرانی اسلحہ کی منتقلی کے عنوان سے ''اٹلانٹک کونسل'' کی ایک نئی رپورٹ میں تصدیق کی گئی ہ...
سوئیڈن کے دارالحکومت میں اپنے بیٹے کو 30 سال تک اپارٹمنٹ میں قید رکھنے کے الزام میں 70 سالہ ماں کو گرفتار کرلیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسٹاک ہوم میں ایک اپارٹمنٹ سے 40 سالہ آدمی زخمی حالت میں ملا ہے ۔ سویڈش میڈیا کے مطابق اس شخص کے ایک رشتے دارنے اس حوالے سے حکام کو ...
کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اس سال ملیریا کے باعث تقریباً ایک لاکھ تک اضافی انسانی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جنیوا میں بتائی گئی۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر بہت سے ممالک نے اپنی سرحدیں اور کئی صنعتیں بھی بند کر دیں، جس ...
سندھ گورنمنٹ اربن ہیلتھ سینٹر فائیو سی تھری نارتھ کراچی میں مبینہ طور پر رشوت وصولی کے بعد ڈائریکٹر آفس کے عملے کی مبینہ ملی بھگت سے دو ملازمین کے کیڈر ہی تبدیل کردئیے گئے۔ کیڈر تبدیل کیے جانے والے ملازمین میں کامران صدیقی جس کو لیب اٹینڈنٹ گریڈ 2سے گریڈ 8 میں اسٹیورڈ بنادیا گیا...
ہائی کورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کا وکیل کرنے کے لیے 14 جنوری تک کا وقت دے دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ یہ عدالت چاہتی ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے تناظر میں فئیر ٹرائل کے تقاضے پورے ہوں، کلبھوشن کیس میں بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پرہرصورت عمل ہوگا۔چیف ج...
سندھ ہائی کورٹ نے حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی ذمہ داری سے متعلق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ منگل کو سندھ ہائی کورٹ میں حویلیاں میں پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کے ٹیکنیکل افسران عد...
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چینی وزیر دفاع جنرل وے فنگ ہا کو نشان امتیاز ملٹری کا اعزاز عطا کر دیا۔ چینی وزیر دفاع کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازنے کی تقریب ایوان صدر میںمنعقد ہوئی۔ وزیر دفاع پرویز خان خٹک ، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل سکیورٹی ڈویژن و اسٹریٹیجک پالیسی پلا...
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف بلوچستان سے تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ راولپنڈی پہنچ گیا۔تحفظ ناموس رسالت پیدل مارچ تحریک نوجوانان پاکستان بلوچستان کی جانب سے یکم نومبر کو بلوچستان کے ضلع کچھی بولان سے شروع ہوا اور 31 دن مسلسل پیدل چلتے ہوئے تقریبا ً14 سو کلومیٹر کی مساف...
ماہ اکتوبر میں جاپان میں جتنے لوگ خودکشی سے ہلاک ہوئے ہیں ان کی تعداد گزشتہ دس ماہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہے ۔ اس بات کا انکشاف خودکشی کے واقعات شمار کرنے والے اداروں نے کیا ہے ۔ صرف اکتوبر میں ہی 2153 خودکشیاں ہوئی ہیں جن میں اکثریت خواتین کی ہیں...