... loading ...
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 24 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے علاقائی ہیڈ کوارٹرز قائم کرنے کے فیصلے نے ریاض کی معاشی ، مالی اور سرمایہ کاری مرکز کے طور پر بڑھتی ہوئی کشش کو اجاگر کر دیاہے ۔ یہ کمپنیاں جن میں پیپسی کولا ، شلمبرجر ائل کمپنی، بیچٹل اور بوسٹن سائنٹیفک جیسی نامی گرامی کمپنیاں شامل ہیں۔ انہوں نے فیوچر ا...
چین نے تائیوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کا مطلب جنگ ہے ۔ چین نے تائیوان کے قریب فوجی مشقیں شروع کی ہیں جن کو 'آزادی کا مطلب جنگ' کا نام دیا گیا ہے اور ان مشقوں کے ساتھ ہی تائیوان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی افواج غیر ملکی اشتعال انگیزی اور مداخلت کے جواب میں فوج...
مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ دنیا اگلی وبا کے لیے تیار رہے اور یہ تیاری جنگی بنیادوں پر ہونی چاہیے ۔بل گیٹس اور ان کی اہلیہ کی جانب سے جاری کردہ سالانہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ آئندہ وبا کی صورت میں ہماری تیاری نہ ہوئی تو ہم...
ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ دنیا اسلاموفوبیا کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے ۔اپنے ویڈیو پیغام میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ دنیا کو اسلاموفوبیا اور غذائی قلت کو روکنے کے لیے آگے آنا چاہیے کیوں کہ حالیہ چند سالوں میں یہ چیزیں انتہائی خطرناک حد تک پھیل گئی ہیں ج...
فرانس میں کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران دیگر جرائم میں کمی ہوئی ہے لیکن گھروں میں ریپ کے واقعات اور گھریلو تشدد سے جڑے جرائم پہلے سے کافی زیادہ ہو گئے ہیں۔ یہ بات فرانسیسی وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ میں بتائی گئی ہے ۔پیرس سے موصولہ مراسلوں میں ملکی وزارت داخلہ کی ایک نئی رپورٹ...
گزشتہ برس کورونا وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا اور ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے ۔ اس بحران میں لاکھوں کروڑوں لوگ جہاں اپنی آمدنی اور روزگار سے محروم ہوئے تو امریکی دولت مندوں نے مزید دولت سمیٹی جو 1.1 ٹریلین (1100 ارب) ڈالر کے برابر ہے ۔اس طرح امریکی ارب پتی، کورونا وائرس...
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کوایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر واشنگٹن کی جانب سے عارضی تعطل سے امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ امارات کے ساتھ ہمارے تعلقات اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی نا م...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میںکہا ہے کہ پاکستان میں کرپشن گزشتہ برس کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے کرپشن سے متعلق عالمی رینکنگ جا ری کردی جس میں 180 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا 124واں نمبر آیا ہے ۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق کرپشن رینکنگ میں پاکس...
عالمی وبا کورونا سے نمٹنے میں نیوزی لینڈ سب سے آگے رہا ،پاکستان نے وبا سے نمٹنے کی جنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔آسٹریلیا کے تھنک ٹینک لووی انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ میں 100 ممالک کی جانب سے کیسز کی تعداد، اموات اور ٹیسٹنگ کی شرح کا جائزہ لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق وبا سے بہتر طریق سے ن...
سنگاپور میں حکام کے مطابق ایک ایسا سولہ سالہ بھارتی نژاد مسیحی لڑکا گرفتار کر لیا گیا ہے ، جو مقامی مسلمانوں پر نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر کیے گئے دہشت گردانہ حملوں جیسے حملے کرنا چاہتا تھا۔کرائسٹ چرچ میں مسلمانوں کی دو مساجد پر کیے گئے حملوں میں 2019ء میں 51 اف...
امریکہ کے سیکرٹری خارجہ انتھونی بلنکن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری معاہدے میں صرف اسی وقت واپس آئے گا جب تہران کیے گئے وعدوں پر پورا اترے گا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی سیکرٹری خارجہ نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے سے متعلق ایک طویل تصدیقی ع...
سعودی عرب کے انسداد بدعنوانی کمیشن ''نزاھہ'' کی طرف سے مرکزی بنک کے عہدیداروں، پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کی ملی بھگت سے بے نامی کھاتوں اور ذرائع سے خطیر رقم بیرون ملک منتقل کرنے کے کئی نئے کیسز کا پتہ چلایا ہے ۔انسداد بدعنوانی کمیشن کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ...
جاپان کے وزیراعظم نے حکومتی اتحادی اراکین کی جانب سے کورونا وائرس ایس او پیز پر عمل نہ کرتے ہوئے نائٹ کلب جانے پر معافی مانگلی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی اتحادی حکومت کے ارکان اسمبلی کورونا وائرس پر حکومت ہی کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے نائٹ کلب پہنچ گئے جس پر...
امریکا نے کورونا وائرس کی ابتداء کی ٹھوس، شفاف اور عالمی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ترجمان وائٹ ہائوس Psaki Jen نے کہا کہ لازمی ہے کہ ہم اس بات کی تہہ تک پہنچیں کہ کورونا وائرس کس طرح ظاہر ہوا اور پوری دنیا میں پھیل گیا۔انہوں نے کہا کہ حقائق جاننے کیلئے بائیڈن انتظامیہ تمام وسائل بر...
x امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی نے امریکا بھر میں حکومت مخالف انتہا پسندوں کی جانب سے دہشت گردی کے خدشہ ظاہر کردیا۔امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ نو منتخب عہدیداروں اور سرکاری تنصیبات پر حملے کئے جا سکتے ہیں۔محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا کہنا ہے...
عظیم ثنا ء خواں،شاعر اورنغمہ نگار مظفر وارثی کی دسویں برسی منائی جائے گی ۔مظفر وارثی 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ میں پیدا ہوئے ۔ان کا اصل نام محمد مظفر الدین صدیقی تھا۔ ان کے والد الحاج محمد شرف الدین احمد صوفی وارثی کے نام سے معروف تھے ۔ وہ ایک خوش گو شاعر تھے اورانہیں فصیح الہند اور...
امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔ بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقعے پر کسانوں کی احتجاجی ریلی کے بعد دہلی کے لال قلعے پر دھاوا بول کر سکھ مذہب اور کسان تحریک کے جھنڈے لہ...
امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان پہلے ہی ٹیلیفونک رابطے میں مختلف امور پر شدید اختلافات سامنے آ گئے ۔وائٹ ہاؤس کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب سے امریکی انتخابات کے دوران روسی سائبر حملے ، روس کے اپوزیشن رہنما کی گرفتاری ...
چین نے حال ہی میں عہدہ سنبھالنے والے امریکا کے صدر جو بائیڈن کے ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں پیش رو ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتائج سے سبق حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی صدر کی جانب سے چین کے معاشی ''استحصال'' کو محدود ک...
امریکی پارلیمنٹ پر 6 جنوری کو حملہ کرنے پر ڈیڑھ سو سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے ۔پولیس پر حملے اور پارلیمانی کارروائی میں خلل ڈالنے سمیت دیگر سنگین الزامات شامل کیے گئے ہیں۔ جس میں20 سال تک کی سزا سنائی جا سکتی ہے ۔محکمہ انصاف کے مطابق پارلیمنٹ پر حملے کے الزام ...
جسم کو اینٹی باڈیز فراہم کرنے والی ادویات نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے شکار افراد کے لیے مؤثر ہیں بلکہ یہ اس سے محفوظ لوگوں کو بھی تحفظ فراہم کرسکتی ہیں۔یہ عندیہ نئی تحقیقی رپورٹس میں سامنے آیا ہے ۔ایلی للی نے بتایا کہ اس کی 2 اینٹی باڈیز کے امتزاج پر مبنی دوا ...
مکہ مکرمہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے مسلسل تین سال سے عالمی سطح پر ذہنی صلاحیت کے مقابلے میں پہلے نمبر پر آنے کا ریکارڈ برقرار رکھا ہے ۔پندرہ سال عماد العمودی نے سنہ 2018ء اور 2019ء کے دوران ملائیشیا میں منعقد ہونے والے ذہنی حساب کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اس کے بع...
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے حامیوں کو بغاوت کے لیے اکسانے اور ہجوم کو کانگریس کی عمارت پر چڑھائی کی ترغیب دینے کے الزامات کی وجہ سے امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی ان کے خلاف دستور کے مطابق کارروائی کے حق میں مطلوبہ ووٹوں کے حصول کی جدوجہد کر رہی ہے ۔ ایسے میں امریکا کا دستور کیا کہتا...
بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنی اْس برسوں پرانی حرکت پر اب پچھتاوا ہورہا ہے جسے انہوں نے نہ صرف اپنے کیریئر میں آگے جانے کے لیے سیڑھی کے طور پر استعمال کیا بلکہ اس سے کروڑوں بھی کمائے اور آج جب محترمہ کے پاس نام، پیسہ، دولت، شہرت ہر چیز موجود ہے تو آج انہیں پچھتاوا ہورہا ہ...